Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

افغانستان سے دہشت گردوں کی کارروائیاں ، خواجہ آصف نے افغان حکومت کو خبردار کردیا

اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغان حکومت  کو خبردار کیا ہے کہ پاکستانیوں کا خون بہانے والے دہشت گردوں کی افغانستان میں پناہ گاہیں ہیں، یہ صورت حال مزید جاری نہیں رہ سکتی۔ تفصیلات کے مطابق وزیردفاع خواجہ آصف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ افغانستان ہمسایہ اور برادر ملک ہونےکا …

افغانستان سے دہشت گردوں کی کارروائیاں ، خواجہ آصف نے افغان حکومت کو خبردار کردیا Read More »

Loading

نئی حلقہ بندیوں کیلئے وقت درکار ہو تو آئینی ترمیم کی جاسکتی ہے: مصدق ملک

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہےکہ نئی حلقہ بندیوں کیلئے وقت درکار ہو تو آئینی ترمیم کی جاسکتی ہے جب کہ حکومت اور الیکشن کمیشن چاہے تو ایسی صورت میں عبوری آرڈر ہوسکتا ہے لیکن آئینی ترمیم ممکن نہ ہوئی تو پرانی حلقہ بندیوں پر انتخابات کیلئے اتفاق رائے پیدا کرنا …

نئی حلقہ بندیوں کیلئے وقت درکار ہو تو آئینی ترمیم کی جاسکتی ہے: مصدق ملک Read More »

Loading

صدر پی ٹی آئی پرویزالہیٰ کے ضمانتی مچلکے منظور، رہائی کی روبکار جاری

لاہور کی بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر  اور  سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے ضمانتی مچلکے منظور کرلیے۔ آج  پرویز الہٰی کی رہائی کے لیے ان کے صاحبزادے راسخ الہٰی کی جانب سے مچلکے دینے پر ایف آئی اے  پراسیکیوٹر نے اعتراض کیا۔ پراسیکیوٹر کا …

صدر پی ٹی آئی پرویزالہیٰ کے ضمانتی مچلکے منظور، رہائی کی روبکار جاری Read More »

Loading

9 مئی واقعات: عمران خان نے جے آئی ٹی کے سوالوں پرکیا جواب دیے؟ اندرونی کہانی

9 مئی کے  واقعات سے متعلق مقدمات میں  چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش ہونےکی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے چیئرمین  پی ٹی آئی سے 9 مئی سے متعلق سوالات کیے، جے آئی ٹی ایک ڈی …

9 مئی واقعات: عمران خان نے جے آئی ٹی کے سوالوں پرکیا جواب دیے؟ اندرونی کہانی Read More »

Loading

بجلی مہنگی کرنےکے بعدگیس کی قیمتوں میں بھی اضافےکی تیاریاں

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعدگیس کی قیمتوں میں بھی اضافے پرکام جاری ہے۔ ذرائع وزارت توانائی کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کو بتا دیا ہےکہ گیس کی قیمتوں پر  ورکنگ جاری ہے۔ ذرائع وزارت توانائی کا کہنا ہےکہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہر صورت ہوگا کیونکہ اس حوالے سے …

بجلی مہنگی کرنےکے بعدگیس کی قیمتوں میں بھی اضافےکی تیاریاں Read More »

Loading

بھیک

پہلا دوست:میرے خاندان کے کسی آدمی نے کبھی کسی کی نوکری نہیں کی۔ دوسرا دوست(حیرت سے) تو پھر وہ کیا کرتے تھے؟ پہلا دوست: بھیک مانگا کرتے تھے۔

Loading

سخاوت

میری گاڑی بہت پرانی ہو چکی ہے۔اس وجہ سے آئے دن خراب ہوتی رہتی ہے۔اس دن بھی ایسا ہی ہوا۔گاڑی خراب تھی،اس لئے مجھے جیسے ہی تنخواہ ملی،میں گاڑی کو اپنے مکینک کے پاس لے گیا۔مہنگائی اتنی ہے کہ بہت دیکھ بھال کر خرچ کرنا پڑتا ہے۔مکینک تو بہت مصروف تھا،اس لئے اس نے گاڑی …

سخاوت Read More »

Loading

قرآن اور حیات انسانی۔۔۔ مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام ہو گی

قرآن اور حیات انسانی مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام تقریب16جولائی 2023 کو ہو گی جاویدعظیمی کی زیر صدارت ،علی اصغر عظیمی  خصوصی خطاب جبکہ مولانا غلام مصطفےٰٰ نقشبندی پر اثر اجتماعی دعا کروائیں گے ہالینڈ(ڈیلی روشنی انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی) علمی، ادبی اور روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال  ہالینڈ کے زیر اہتمام  علمی …

قرآن اور حیات انسانی۔۔۔ مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام ہو گی Read More »

Loading

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔قتیل شفائی

غزل شاعر۔۔۔قتیل شفائی بہت دنوں سے نہیں اپنے درمیاں وہ  شخص اداس کر کے ہمیں چل دیا کہاں وہ شخص؟ قریب تھا تو کہا ہم نے سنگدل بھی اسے۔!!  ہوا جو دور تو لگتا ہے جان ِجاں وہ شخص اس ایک شخص میں تھیں دلر بائیاں کیا کیا  ہزار لوگ ملیں گے مگر کہاں وہ …

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔قتیل شفائی Read More »

Loading

سعودی عرب نے عمرہ سیزن کے آغاز کا اعلان کر دیا: اجازت نامہ حاصل کرنے کا طریقہ یہ ہے۔

سعودی عرب نے عمرہ سیزن کے آغاز کا اعلان کر دیا: اجازت نامہ حاصل کرنے کا طریقہ یہ ہے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)ریاض – سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے مخصوص ممالک کے لیے عمرہ سیزن کے آغاز کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ رسمی اعلان کے ساتھ، سعودی باشندے اور شہری، جی …

سعودی عرب نے عمرہ سیزن کے آغاز کا اعلان کر دیا: اجازت نامہ حاصل کرنے کا طریقہ یہ ہے۔ Read More »

Loading