Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

طیب اردوان امریکا سے ایف 16 طیاروں کی خریداری کیلئے پرامید

ترکیہ کے صدر طیب اردوان کا کہنا ہے کہ وہ امریکا سے ایف 16 لڑاکا طیاروں کی خریداری کے لیے پہلے سے زیادہ پر امید ہیں۔ ترکیہ کے صدر طیب اردوان اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان نیٹو سمٹ کے دوران سائیڈ لائن پر ملاقات ہوئی تھی جس کے بعد وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں …

طیب اردوان امریکا سے ایف 16 طیاروں کی خریداری کیلئے پرامید Read More »

Loading

انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) اسلام آباد  نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ چیئرمین پی ٹی آئی اور  دیگر کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں 2 اور  تھانہ گولڑہ میں درج ایک مقدمےکی سماعت ہوئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی …

انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے Read More »

Loading

آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کا سوچنا بھی زیادتی ہوگی: اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کرنے کا سوچنا بھی زیادتی ہوگی۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ پچھلی حکومت کی طرف سے آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کی قیمت ملک نے …

آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کا سوچنا بھی زیادتی ہوگی: اسحاق ڈار Read More »

Loading

مولانا فضل الرحمان کے بعد بلوچستان نیشنل پارٹی کو بھی دبئی کی ملاقات پر اعتراض

لاہور : پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بعد بلوچستان نیشنل پارٹی نے بھی دبئی کی ملاقات پر اعتراض اٹھادیا اور کہا مولانا حق بجانب ہیں، بی این پی کو بھی اعتماد میں نہ لینا مناسب نہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما ہاشم نوتیزئی نے اے آر وائی نیوز …

مولانا فضل الرحمان کے بعد بلوچستان نیشنل پارٹی کو بھی دبئی کی ملاقات پر اعتراض Read More »

Loading

سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات سے متعلق رپورٹ جاری، تعداد 54 ہزار سے تجاوز کر چکی

سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمرعطا بندیال کے دور سے رواں سال فروری تک زیرالتوا کیسزکی رپورٹ جاری، رپورٹ میں ہر جج کے انفرادی حیثیت میں مقدمات نمٹانے کا ڈیٹا بھی شامل کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں سال 2013 میں زیر التوا مقدمات کی مجموعی تعداد 20 ہزار 148 تھی جبکہ …

سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات سے متعلق رپورٹ جاری، تعداد 54 ہزار سے تجاوز کر چکی Read More »

Loading

پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے پاکستان کو قرض پروگرام کے تحت ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط مل گئی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار  نے بتایا  کہ عالمی آئی ایم ایف نے قرض پروگرام کے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط  …

پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول Read More »

Loading

کتا

دوڑ کا مقابلہ ہو رہا تھا سب لوگ دوڑتے ہوئے جا رہے تھے ان میں سے ایک موٹا آدمی بھی تھا۔ ایک آدمی نے کہا آپ تو پہلے نمبر پر آئے ہیں۔ موٹے آدمی نے کہا پہلے یہ بتاؤ کہ میرے پیچھے کتا کس نے چھوڑا تھا۔

Loading

بھیڑیا اور میمنا

بچوں اُس بھیڑ کے بچے کی کہانی تو آپ نے سنی ہو گی جو ندی پہ پانی پینے آیا تھا۔وہاں سے کچھ فاصلے پر ایک بھیڑیا بھی پانی پی رہا تھا۔ابھی اس بچے نے چند گھونٹ ہی پیے تھے کہ بھیڑیا اس کی طرف آیا اور بولا ”تم پانی گندا کیوں کر رہے ہو․․․․؟دیکھتے نہیں …

بھیڑیا اور میمنا Read More »

Loading

کلر سائیکلوجی۔۔۔۔ انتخاب۔۔۔محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

کلر سائیکلو جی نفسیات اور رویوں پر رنگوں کے اثرات ۔۔ بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ اکتوبر2019 انتخاب۔۔۔محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔کلر سائیکلوجی۔۔۔۔ انتخاب۔۔۔محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ) آپکی شخصیت کا رنگ کیا ہے؟ آپ کی کامیابی کس رنگ سے وابستہ ہے؟ اور آپ کے موڈ کو …

کلر سائیکلوجی۔۔۔۔ انتخاب۔۔۔محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ Read More »

Loading