Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

الیکشن اسی وقت ہوگا جب چیئرمین پی ٹی آئی نااہل ہوچکے ہونگے: حامد میر

سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہےکہ الیکشن اسی وقت ہوگا جب چیئرمین تحریک انصاف نااہل ہوچکے ہوں گے۔  حامد میر نے کہا کہ عمران خان کے خلاف مقدمات تو بہت سے قائم ہوئے ہیں مگر ٹرائل شروع نہیں ہوا، فوجی عدالتوں میں ابھی تک عمران خان کے خلاف ٹرائل شروع نہ ہونے …

الیکشن اسی وقت ہوگا جب چیئرمین پی ٹی آئی نااہل ہوچکے ہونگے: حامد میر Read More »

Loading

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف پاکستان کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ خبرایجنسی کے  مطابق  پاکستان کی قرارداد میں قرآن پاک کی بےحرمتی سمیت مذہبی منافرت کی مذمت کی گئی۔ قرارداد میں قرآن پاک کی بے حرمتی میں ملوث عناصرکو  انصاف کے کٹہرے میں لانے پر زور دیا …

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف پاکستان کی قرارداد منظور Read More »

Loading

ایشیا کپ: بھارتی ٹیم پاکستان میں نہیں کھیلے گی اور نہ جے شاہ وہاں جائیں گے، چیئرمین آئی پی ایل

ایشیا کپ کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی جب کہ شیڈول کا باضابطہ اعلان جلد کردیا جائے گا جب کہ چیئرمین آئی پی ایل ارون دھومال نے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی بورڈ کےخزانچی  اور آئی پی ایل کے چیئرمین ارون دھومال بھی آئی سی سی میٹنگز کے …

ایشیا کپ: بھارتی ٹیم پاکستان میں نہیں کھیلے گی اور نہ جے شاہ وہاں جائیں گے، چیئرمین آئی پی ایل Read More »

Loading

ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے ایجنڈے میں پاکستان شامل ہے: آئی ایم ایف کی تصدیق

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے 12 جولائی اجلاس کے ایجنڈے میں پاکستان کے شامل ہونے کی تصدیق کردی۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایکسٹرنل فنانسنگ کا معاملہ گزشتہ روز طے پایا اور آئی ایم ایف نے اب فنانسنگ فرق کے پلان کی منظوری دے دی ہے اس طرح آئی …

ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے ایجنڈے میں پاکستان شامل ہے: آئی ایم ایف کی تصدیق Read More »

Loading

شرائط پر عمل نہ کیا تو آئندہ اس سے زیادہ سخت شرائط ہونگی: آئی ایم ایف کی وارننگ

وزارت خزانہ اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان گردشی قرضہ کنٹرول کرنےکا پلان طے ہوگیا، آئی ایم ایف نے شرائط مکمل نہ ہونے کی صورت میں آئندہ معاہدے کے لیے بھی خبردار کردیا۔  ذرائع کے مطابق  رواں مالی سال پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 2340  ارب روپے  پر روکا  جائے گا، گردشی قرضہ …

شرائط پر عمل نہ کیا تو آئندہ اس سے زیادہ سخت شرائط ہونگی: آئی ایم ایف کی وارننگ Read More »

Loading

شرمناک بات

ایک نوجوان اپنی بیوی کے ساتھ پارک میں چہل قدمی کر رہا تھا۔ اتنے میں ایک خوبصورت لڑکی نوجوان کے پاس آئی۔ اس کا مزاج پوچھا تو نوجوان نے بتایا کہ یونیورسٹی کے دنوں میں یہ لڑکی اور میں ایک ساتھ سویا کرتے تھے۔ بیوی بولی کتنی شرمناک بات ہے۔ کہاں سوتے تھے۔ نوجوان نے …

شرمناک بات Read More »

Loading

دوستی

بچوں کا کھیلنے میں ذرا بھی دل نہیں لگ رہا تھا۔فیضان ان کے گروپ کا سب سے خاص ممبر تھا۔وہ پچھلے کئی ہفتے سے کھیلنے نہیں آ رہا تھا۔آج بھی وہ نہیں آیا تو بچے دکھی ہو کر گھاس پر بیٹھ گئے۔نہال نے کہا،”مجھے نہیں لگتا کہ فیضان اب کبھی ہمارے ساتھ کھیلنے کے لئے …

دوستی Read More »

Loading

پاکستان فلموں کے نامور شاعر قتیل شفائی کا یو م وصال

پاکستان فلموں کے نامور شاعر قتیل شفائی کا یو م وصال آج 11جولائی پاکستانی فلموں کے مایہ ناز شاعر قتیل شفائی کا یوم وصال ہے ۔ آپ نے بے شمار فلموں کے لئے لازوال گانے ، گیت اور غزلیں تحریر کیں جو اہل ذوق حضرات میں آج بھی بے حد مقبول ہیں ۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی …

پاکستان فلموں کے نامور شاعر قتیل شفائی کا یو م وصال Read More »

Loading

دل کی باتیں

دل کی باتیں ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوزانٹرنیشنل ۔۔۔دل کی باتیں)انجیوپلاسٹی یا ہارٹ سرجری کے بعد دل نیا نہیں ہو جاتا ھے ۔ یہ صرف وقتی سہارے ہیں ۔ ان عوامل کو قابو کریں یا مکمل طور پر ختم کردیں جن کی وجہ سے دل کی تکلیف ہوئی تھی ۔ سگریٹ ، الیکٹرانک سگریٹ ، سگار ، …

دل کی باتیں Read More »

Loading

علم ہی قوموں کی ترقی کا مخزن ہے۔۔۔تحریر۔۔۔حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب

علم ہی قوموں کی ترقی کا مخزن ہے۔ تحریر۔۔۔حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ  اگست 2019 انتخاب ۔۔۔۔محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔صدائے جرس ۔۔۔تحریر۔۔۔حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب)یہ دور علم کا دور ہے۔ آنکھ کا اندھا بھی اس حقیقت سے انکار نہیں کر …

علم ہی قوموں کی ترقی کا مخزن ہے۔۔۔تحریر۔۔۔حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب Read More »

Loading