Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

’نواز، زرداری ملاقات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ یا الیکشن آگے پیچھے کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا‘

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے تحفظات پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دبئی میں تو کچھ ہوا ہی نہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں …

’نواز، زرداری ملاقات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ یا الیکشن آگے پیچھے کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا‘ Read More »

Loading

دبئی کی مشاورت میں سربراہ پی ڈی ایم کوکیسے نظر اندازکیا جاسکتا ہے؟ حافظ حمد اللہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ کا  کہنا ہے کہ  دبئی میں ہونے  والی مشاورت میں مولانا فضل الرحمان کو اعتماد میں نہیں لیا گیا، پی ڈی ایم کے سربراہ کو کیسے نظر انداز کیا جاسکتا ہے۔ پروگرام  ‘جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمد اللہ کا کہنا تھا کہ …

دبئی کی مشاورت میں سربراہ پی ڈی ایم کوکیسے نظر اندازکیا جاسکتا ہے؟ حافظ حمد اللہ Read More »

Loading

ٹوئٹر کے وہ اہم فیچرز جو اب تک تھریڈز کے پاس نہیں؟

حال ہی میں فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا کی جانب سے متعارف ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 5 دن کے اندر 10 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے، تھریڈز  ٹوئٹر اور انسٹاگرام کی ہی ملتی جلتی شکل ہے جسے انسٹاگرام سے کنیکٹ کیا گیا ہے۔ لانچ کیے جانے کے چند ہی دنوں …

ٹوئٹر کے وہ اہم فیچرز جو اب تک تھریڈز کے پاس نہیں؟ Read More »

Loading

قرآن کی بے حرمتی:کویت کا سویڈش زبان میں ایک لاکھ قرآن پاک چھاپنے کا اعلان

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کے بعد کویت نے سویڈش زبان میں ایک لاکھ قرآن پاک کے نسخے شائع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق، کویت میں کونسل آف منسٹر کی ہفتہ وار میٹنگ کے دوران سویڈش زبان میں ایک لاکھ قرآن پاک کے نسخے چھاپنےکا فیصلہ کیا گیا …

قرآن کی بے حرمتی:کویت کا سویڈش زبان میں ایک لاکھ قرآن پاک چھاپنے کا اعلان Read More »

Loading

بھارت میں پاکستان کے 2 ورلڈکپ میچز کے ٹکٹس کی قیمتیں سامنے آگئیں

بھارت میں 5 اکتوبر سے شروع ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کے 2 میچز کے ٹکٹس کی قیمتیں سامنے آگئیں۔ کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال نے ایڈن گارڈنز میں میچز کے ٹکٹس کی قیمتیں جاری کردیں اور ٹکٹس کی قیمتوں کا اعلان کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال کے صدر نے کیا۔ پاکستان کرکٹ …

بھارت میں پاکستان کے 2 ورلڈکپ میچز کے ٹکٹس کی قیمتیں سامنے آگئیں Read More »

Loading

خبردار! کہیں آپ بھی کانوں کو کاٹن بڈز یا چابی سے صاف تو نہیں کرتے؟ بڑا نقصان جان لیں

ہر گھر میں کاٹن بڈز لازمی موجود ہوتے ہیں کیونکہ انہیں کان کی صفائی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جب کہ کئی مرد حضرات کو آپ نے کانوں میں چابی ڈال کر خارش کرتے یا انہیں صاف کرتے بھی دیکھا ہوگا لیکن کیا آپ کو اس بات کا علم ہے کہ اس سے کانوں …

خبردار! کہیں آپ بھی کانوں کو کاٹن بڈز یا چابی سے صاف تو نہیں کرتے؟ بڑا نقصان جان لیں Read More »

Loading

وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان ایکسٹرنل فنانسنگ کا معاملہ طے پاگیا

اسلام آباد: وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کےدرمیان ایکسٹرنل فنانسنگ کا معاملہ طے پاگیا۔  ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ کے بھیجے گئے 8.2 ارب ڈالر کی فنانسنگ گیپ کا منصوبہ مان لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف، عالمی بینک، ایشین ڈیولپمنٹ بینک، چین، سعودیہ اور  یو …

وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان ایکسٹرنل فنانسنگ کا معاملہ طے پاگیا Read More »

Loading

سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر جمع کروا دیے: وزیر خزانہ اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا ہےکہ سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر جمع کروا دیے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ دوست  ملک سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2  ارب ڈالر ڈیپازٹ کردیے ہیں۔  اسحاق ڈار کا کہنا تھا …

سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر جمع کروا دیے: وزیر خزانہ اسحاق ڈار Read More »

Loading

نرس

ایک شخص نے اپنے ایک دوست کہا۔ معلوم ہوتاہے۔ علی کافی دن تک ہسپتال میں رہے گا۔ دوست نے پوچھا۔ کیوں ؟کیا تم اس کے ڈاکٹر سے مل چکے ہو۔ اس شخص نے جواب دیا۔ نہیں مگر میں اس کی نرس سے مل چکا ہوں۔

Loading

عید کارڈ

زینب کمپیوٹر پر سہیلیوں کے لئے عید کے موقعے پر پیغامات لکھ رہی تھی۔ ”زینب بیٹا!کیا کر رہی ہو؟“ دادی جان نے پوچھا۔ زینب نے کہا:”کچھ نہیں دادی!عید مبارک کے پیغام لکھ رہی ہوں۔“ ”پیغام میں کیا لکھ رہی ہو؟“ زینب نے کہا:”صرف عید مبارک لکھ رہی ہوں سمجھ میں نہیں آ رہا ہے اور …

عید کارڈ Read More »

Loading