Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

پاکستانی گیمرز نے ٹیکن 7 نیشنز کپ جیت کر تاریخ رقم کردی، کتنی انعامی رقم ملی؟

سعودی عرب کے شہر ریاض میں جاری ای اسپورٹس اور گیمنگ فیسٹیول میں پاکستانی گیمرزنے تاریخ رقم کردی۔ پاکستان نے فائٹنگ گیم ٹیکن Tekken سیون کے نیشنز کپ میں جنوبی کوریا کو شکست دے کر فائنل جیت لیا۔ گیمرز 8 نیشنز کپ میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے پروفیشنل ٹیکن کھلاڑی عاطف بٹ، خان اور …

پاکستانی گیمرز نے ٹیکن 7 نیشنز کپ جیت کر تاریخ رقم کردی، کتنی انعامی رقم ملی؟ Read More »

Loading

سعودیہ، اسرائیل تعلقات معمول پر آنے میں کافی وقت لگے گا: بائیڈن

امریکی صدرجو بائیڈن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر آنے میں کافی وقت لگے گا۔ انہوں نے کہا کہ امریکی حکام تعلقات  میں معمول  کے معاہدے تک پہنچنے کیلئے مذاکرات کر رہے ہیں۔ امریکی صدر بائیڈن کا مزید کہنا تھا کہ ہم ابھی سعودی، اسرائیل تعلقات کے معاہدے …

سعودیہ، اسرائیل تعلقات معمول پر آنے میں کافی وقت لگے گا: بائیڈن Read More »

Loading

چین کی مدد سے افغانستان سے خام تیل کی پیداوار شروع ہوگئی

طالبان حکومت نے چین کی مدد سے شمالی افغانستان کی قشقری آئل فیلڈ سے خام تیل نکالنےکا کام شروع کردیا۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق افغان وزیر  برائے معدنیات و پیٹرولیم شہاب الدین دلاور  نے چینی کمپنی کے عہدیداروں کے ہمراہ قشقری آئل فیلڈ  کا افتتاح کیا، چینی کمپنی کے تعاون سے صوبہ سرپل …

چین کی مدد سے افغانستان سے خام تیل کی پیداوار شروع ہوگئی Read More »

Loading

نیب کا سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی گرفتاری کا فیصلہ

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی گرفتاری کے لیے چیئرمین نیب سے وارنٹ جاری کرنے کی استدعا کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ عثمان بزدار پر نئے آرڈیننس کا اطلاق کرنے …

نیب کا سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی گرفتاری کا فیصلہ Read More »

Loading

پاکستانی نژاد برطانوی صحافی نے برطرفی کیخلاف امریکی نیوز چینل پر مقدمہ کردیا

پاکستانی نژاد برطانوی صحافی صائمہ محسن نے اپنی برطرفی کے خلاف امریکی نیوز چینل  سی این این کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔  صائمہ محسن نے لندن کی ایمپلائمنٹ ٹریبونل میں سی این این کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے جس میں امریکی نیوز چینل پر  نسلی امتیاز  برتنے اور  غیر منصفانہ برخاستگی کا الزام عائدکیا …

پاکستانی نژاد برطانوی صحافی نے برطرفی کیخلاف امریکی نیوز چینل پر مقدمہ کردیا Read More »

Loading

عمران خان کیخلاف کیسز کی سماعت کی جوڈیشل کمپلیکس منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف کیسز کی سماعت کی جوڈیشل کمپلیکس منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ عمران خان کے کیسز کی جوڈیشل کمپلیکس منتقلی کا نوٹیفکیشن چیف کمشنر آفس سے جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف آج 8 کیسز کی …

عمران خان کیخلاف کیسز کی سماعت کی جوڈیشل کمپلیکس منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری Read More »

Loading

چیئرمین پی ٹی آئی نے کس طرح پی ڈی ایم حکومت کیلئے آسانیاں پیدا کیں؟ وزیر دفاع نے بتا دیا

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتایا ہے کہ کس طرح چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو حکومت چلانے میں آسانیاں پیدا کیں۔  وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا چیئرمین پی ٹی آئی اس وقت پراکسی کے ذریعے پروپیگنڈا کر رہے ہیں، 9 مئی کو جو …

چیئرمین پی ٹی آئی نے کس طرح پی ڈی ایم حکومت کیلئے آسانیاں پیدا کیں؟ وزیر دفاع نے بتا دیا Read More »

Loading

نوازشریف اچھے آدمی ہیں، موجودہ حالات کے ذمہ دار جنرل (ر) باجوہ ہیں: شہزاد اکبر

لندن: سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر نے جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو موجودہ حالات کا ذمہ دار قرار دیدیا۔ لندن میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شہزاد اکبر نے کہا کہ نواز شریف اچھے آدمی ہیں، جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ ہمارے خلاف تھے اور وہ تباہی کے ذمہ دار ہیں، ملک …

نوازشریف اچھے آدمی ہیں، موجودہ حالات کے ذمہ دار جنرل (ر) باجوہ ہیں: شہزاد اکبر Read More »

Loading

منی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز سمیت تمام ملزمان بری

اسپیشل کورٹ سینٹرل لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز  سمیت تمام ملزموں کو  بری کردیا۔ اسپیشل کورٹ سینٹرل لاہور میں سلیمان شہباز سمیت دیگر ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، سلیمان شہباز  عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ ایف آئی اے نےکیس سے متعلق27 سوالات کے جوابات عدالت …

منی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز سمیت تمام ملزمان بری Read More »

Loading

ماشاء اللہ ، انشاء اللہ

ایک ڈاکٹر کو ماشا ء اللہ اور انشاء اللہ کہنے کی عادت تھی۔ ایک دن ایک مریض ڈاکٹر کے پاس گیا اور کہا۔ مریض ۔۔۔ ڈاکٹر صاحب میری پیٹ میں درد ہے۔ ڈاکٹر۔۔۔ ماشاء اللہ ۔ مریض ۔۔۔ کیا میں مرجاؤں گا۔ ڈاکٹر۔۔۔ انشاء اللہ۔

Loading