Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

رسول محتشم ﷺ۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود  ( صلاۃ )  بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔‏ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

حارث رؤف دلہنیا گھر لے آئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر حارث رؤف نے زندگی کی نئی اننگ شروع کردی اور اپنی دلہن مزنا مسعود کو بیاہ کر گھر لے آئے ولیمے کی تقریب آج ہوگی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر حارث رؤف جن کا اپنی کلاس فیلو مزنا مسعود سے …

حارث رؤف دلہنیا گھر لے آئے Read More »

Loading

ٹوئٹر اور فیس بُک کے درمیان قانونی جنگ چھڑ گئی

تھریڈز کی لانچ کے بعد ٹوئٹر اور فیس بُک کے درمیان قانونی جنگ چھڑ گئی۔ غیر ملکی میدیا رپورٹس کے مطابق ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے نئی سوشل میڈیا ایپ تھریڈز کی لانچ پر میٹا کے خلاف ہرجانہ کا مقدمہ کرنے کی دھمکی دے ڈالی۔ ایلون مسک کے وکیل نے میٹا کے سی ای …

ٹوئٹر اور فیس بُک کے درمیان قانونی جنگ چھڑ گئی Read More »

Loading

محمد رضوان قومی کرکٹ ٹیم کے ’’یوسین بولٹ‘‘ بن گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی فٹنس جانچنے کے لیے کوچنگ اسٹاف نے دوڑ کا مقابلہ کرایا تو وکٹ کیپر محمد رضوان یوسین بولٹ بن گئے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان رواں ماہ سری لنکا سے دو ٹیسٹ میچوں پر مبنی سیریز کھیلنے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ ان ہی تیاریوں کے سلسلے …

محمد رضوان قومی کرکٹ ٹیم کے ’’یوسین بولٹ‘‘ بن گئے Read More »

Loading

اقوام متحدہ نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی بربریت پر اقوام متحدہ بھی بول پڑا اور سیکریٹری جنرل یو این نے اسرائیل کو اس کی جارحیت پر وارننگ دے دی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے مظلوم شہریوں پر صہیونی اسرائیلی حکومت کے انسانیت سوز مظالم کا سلسلہ جاری ہے جنین پر حالیہ اسرائیلی فضائی …

اقوام متحدہ نے اسرائیل کو خبردار کر دیا Read More »

Loading

سویڈن کا قرآن کریم سمیت دیگر مقدس کتابوں کی بے حرمتی جرم قرار دینے پر غور

سویڈن نے قرآن کریم اور دیگر مقدس صحیفوں کی بے حرمتی کو جرم قرار دینے  پر غور شروع کردیا۔ سویڈن کے وزیر انصاف کے گونار اسٹرومر کے مطابق قرآن پاک کی بے حرمتی کے حالیہ واقعے نے سویڈن کی سلامتی کو نقصان پہنچایا ہے۔ گونار اسٹرومر  کا کہنا ہے کہ سویڈن حکومت اس بات کا …

سویڈن کا قرآن کریم سمیت دیگر مقدس کتابوں کی بے حرمتی جرم قرار دینے پر غور Read More »

Loading

اسرائیلی فورسز کا مقبوضہ مغربی کنارے پر سرچ آپریشن، 2 فلسطینی شہید

مقبوضہ مغربی کنارے پر اسرائیل فورسز کے نابلس شہر پر چھاپے میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے  مغربی کنارے  پر پناہ گزینوں کے کیمپ  جینن اور رام اللہ میں دو بڑے آپریشن ختم کرنے کے بعد  ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فورسز …

اسرائیلی فورسز کا مقبوضہ مغربی کنارے پر سرچ آپریشن، 2 فلسطینی شہید Read More »

Loading

سانحہ 9 مئی: خواتین اور کم عمر افراد کے مقدمات فوجی عدالتوں میں نہ چلانے فیصلہ

لاہور: 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث خواتین اور 18 سال سے کم عمر افراد پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ نہ چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 9 مئی کو فوجی تنصیبات سمیت سرکاری املاک پر حملوں میں ملوث خواتین اور 18 سال سے کم افراد پر عدالتوں میں …

سانحہ 9 مئی: خواتین اور کم عمر افراد کے مقدمات فوجی عدالتوں میں نہ چلانے فیصلہ Read More »

Loading

لیہ اراضی کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتیں کنفرم

لاہور ہائیکورٹ نے بے ضابطگیوں کے دو مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتیں کنفرم کردیں۔ چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف لیہ میں اراضی انتقال کیس میں بے ضابطگیوں کا الزام لگایا گیا ہے اور  بشریٰ بی بی کے خلاف اینٹی کرپشن اوکاڑہ نے مقدمہ درج …

لیہ اراضی کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتیں کنفرم Read More »

Loading

آئی ایم ایف وفد آج ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے ملاقات کرے گا

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا وفد آج ملک کی سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے ملاقات کرے گا۔ نمائندہ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ آئی ایم ایف کا وفد پاکستان کی بڑی سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے ملاقات کرے گا جس میں مسلم لیگ (ن)، پی پی …

آئی ایم ایف وفد آج ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے ملاقات کرے گا Read More »

Loading