سانحہ 9 مئی: شاہ محمود اور اسد عمر جے آئی ٹی سربراہ کے سامنے پیش
لاہور: تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود اور سابق سیکرٹری جنرل 9 مئی کے واقعات کی تفتیش کے سلسلے میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شاہ محمود قریشی اور اسد عمر سے 9 مئی سے متعلق سوالات کیے گئے جس پر دونوں رہنماؤں نے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن …
سانحہ 9 مئی: شاہ محمود اور اسد عمر جے آئی ٹی سربراہ کے سامنے پیش Read More »
![]()









