Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

ویسٹ انڈیز کے بعد زمبابوے بھی ورلڈکپ 2023 کیلئے کوالیفائی نہ کرسکا

آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر میں میزبان زمبابوے اسکاٹ لینڈ سے شکست کھاکر رواں برس ہونے والے ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا۔ بلاوایو میں کھیلے جانے والے اہم میچ میں اسکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹ پر 234 رنز بنائے۔ مائیکل لیسک 48 رنز بناکر نمایاں رہے۔ میتھیو کراس نے 38، …

ویسٹ انڈیز کے بعد زمبابوے بھی ورلڈکپ 2023 کیلئے کوالیفائی نہ کرسکا Read More »

Loading

پاکستان کے مطالبے پر اقوام متحدہ نے سویڈن واقعے پر رواں ہفتے ہنگامی اجلاس بلا لیا

نیویارک: سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی کوشش پر پاکستان کے مطالبے پر اقوام متحدہ نے رواں ہفتے ہنگامی اجلاس بلا لیا۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ نے بھی سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذموم کوشش پر قدم اٹھاتے ہوئے رواں ہفتے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اقوام متحدہ …

پاکستان کے مطالبے پر اقوام متحدہ نے سویڈن واقعے پر رواں ہفتے ہنگامی اجلاس بلا لیا Read More »

Loading

ایران شنگھائی تعاون تنظیم کا مستقل رکن بن گیا

ایران شنگھائی تعاون تنظیم کا مستقل رکن بن گیا۔ صدر ابراہیم رئیسی نے مستقل رکنیت کو ایران کے لیے تاریخی لمحہ قرار دیا ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کا ورچوئل اجلاس بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی سربراہی میں شروع ہو گیا ہے۔ اجلاس میں ایران اور روس کےعلاوہ دیگر رکن ممالک کے سربراہ شریک ہیں، اجلاس …

ایران شنگھائی تعاون تنظیم کا مستقل رکن بن گیا Read More »

Loading

دبئی میں کچرے سے بجلی پیدا کرنے والے دنیا کے سب سے بڑے پلانٹ کا افتتاح

دبئی میں کچرے سے توانائی پیدا کرنے کے دنیا کے سب سے بڑے پلانٹ کا افتتاح کردیا گیا۔ دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد نے پلانٹ کا افتتاح کیا اور اس کے لیے دبئی میونسپلٹی منصوبے میں 4 ارب درہم کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔ شیخ حمدان کا کہنا ہے کہ منصوبے …

دبئی میں کچرے سے بجلی پیدا کرنے والے دنیا کے سب سے بڑے پلانٹ کا افتتاح Read More »

Loading

افغانستان: طالبان نے بیوٹی پارلرز پر پابندی عائد کردی

کابل: افغانستان میں طالبان حکومت نے بیوٹی پارلرز  پر  پابندی عائد کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل میونسپلٹی میں قائم تمام بیوٹی پارلرز کے لائسنس بھی منسوخ کردیے گئے ہیں۔ بیوٹی پارلرز کو بند کرنے کیلئے ایک ماہ کی ڈیڈ لائن محکمہ اخلاقیات کےترجمان محمد عاکف کا کہناہےکہ طالبان رہنماکے زبانی احکامات …

افغانستان: طالبان نے بیوٹی پارلرز پر پابندی عائد کردی Read More »

Loading

اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 5 پاکستانی گرفتار

ایف آئی اے نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 8 پاکستانیوں کے خلاف مقدمات درج کرتے ہوئے 5 کو گرفتار کرلیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے میرپور خاص کرائم سرکل کے عملے نے ایک بڑی کارروائی کی جس میں مختلف ممالک سے ہوتے ہوئے اسرائیل پہنچنے اور پھر وہاں …

اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 5 پاکستانی گرفتار Read More »

Loading

اپنے وطن اور فوج کا ہمیشہ دفاع کیا، اپنی بے گناہی ثابت کریں گے، شاہ محمود

تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بطور وزیر خارجہ پوری دنیا میں اپنے وطن کا دفاع کیا، میں نے اپنی افواج کا بھی ہمیشہ دفاع کیا، 9 مئی کے حوالےسے اپنی بےگناہی ثابت کریں گے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا …

اپنے وطن اور فوج کا ہمیشہ دفاع کیا، اپنی بے گناہی ثابت کریں گے، شاہ محمود Read More »

Loading

پیٹرولیم مصنوعات کے دو جہاز یو اے ای اور ایک آذربائیجان سے خریدیں گے: مصدق ملک

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہےکہ پیٹرولیم مصنوعات کےدو جہاز یو اے ای سےگورنمنٹ ٹو گورنمنٹ بنیاد پرخریدیں گے جب کہ پیٹرولیم مصنوعات کا ایک جہازآذربائیجان سےخریدیں گے۔ وزیر مملکت نے کہا کہ آئی ایم ایف سے ہمیں 9 ماہ کے لیے ریلیف ملا ہے لیکن آئی ایم ایف معاہدے کے …

پیٹرولیم مصنوعات کے دو جہاز یو اے ای اور ایک آذربائیجان سے خریدیں گے: مصدق ملک Read More »

Loading

‘یہ میری زندگی کا سب سے اداس ترین دن تھا’، ریحام کا اپنی پہلی شادی کی تصویر پر تبصرہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اپنی پہلی شادی کی تصویر پر تبصرہ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے ریحام خان کی پہلی شادی کی تصویر شیئر کی اور سوال کیا کہ یہ کب کی ہے؟ ریحام خان نے اپنی پوسٹ …

‘یہ میری زندگی کا سب سے اداس ترین دن تھا’، ریحام کا اپنی پہلی شادی کی تصویر پر تبصرہ Read More »

Loading

انٹربینک میں کل سستا ہونے والا ڈالر آج پھر مہنگا ہونے لگا

کراچی: انٹربینک میں گزشتہ روز سستا ہونے والا ڈالر آج پھر مہنگا ہونے لگا۔ منگل کے روز جہاں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی وہیں انٹربینک مارکیٹ میں بھی ڈالر کے سامنے روپیہ تگڑا ہوا اور گزشتہ روز روپے کی قدر میں مجموعی طور پر 3.83 فیصد اضافہ ہوا۔ گزشتہ روز انٹربینک …

انٹربینک میں کل سستا ہونے والا ڈالر آج پھر مہنگا ہونے لگا Read More »

Loading