Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

اسرائیل سے جنگ کے بعد ایران میں پہلی فوجی مشقوں کا آغاز

اسرائیل سے جنگ کے بعد ایران میں پہلی فوجی مشقوں کا آغاز  ہوگیا۔  ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق اسرائیل سے 12 روزہ جنگ کے بعد گزشتہ روز پہلی فوجی مشقوں کا آغاز کیا گیا جس دوران ایرانی بحریہ نے نے بحر ہند میں اہداف پر میزائل اور ڈرونز داغے۔ واضح رہےکہ جون میں ایران پر …

اسرائیل سے جنگ کے بعد ایران میں پہلی فوجی مشقوں کا آغاز Read More »

Loading

بلند ترین امریکی ٹیرف کے باوجود بھارتی وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سے ملاقات، تجارت بڑھانے پر اتفاق

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے  روسی ہم منصب سرگئی لاؤروف سے ملاقات کے دوران روس  بھارت تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کو  روسی تیل خریدنے پر امریکا کی طرف سے بلندترین ٹیرف کا سامنا ہے،  اگر بھارت روس سے تیل کی خریداری نہیں روکتا …

بلند ترین امریکی ٹیرف کے باوجود بھارتی وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سے ملاقات، تجارت بڑھانے پر اتفاق Read More »

Loading

وفاقی حکومت کا این ایف سی ایوارڈ میں وسائل کی تقسیم کا فارمولا بدلنے پر غور

اسلام آباد: وفاقی حکومت  قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ میں وسائل کی تقسیم کا فارمولا بدلنے پر غور کررہی ہے۔  تفصیلات کے مطابق صوبوں کے مطالبے پر طویل عرصے سے التوا کا شکار این ایف سی ایوارڈ کی دوبارہ تشکیل اور اجلاس نہ بلا سکنے کے باعث وفاقی حکومت وسائل کی تقسیم کے …

وفاقی حکومت کا این ایف سی ایوارڈ میں وسائل کی تقسیم کا فارمولا بدلنے پر غور Read More »

Loading

پنجاب میں مون سون کا آٹھواں اسپیل کل سے شروع ہوگا، الرٹ جاری

لاہور: پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے میں مون سون کے آٹھویں اسپیل کا الرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 22 اگست کی رات سے مغربی ہوائیں صوبے کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی اور مون سون بارشوں کا آٹھواں اسپیل 23 اگست سے شروع ہوگا۔ ترجمان کا بتانا …

پنجاب میں مون سون کا آٹھواں اسپیل کل سے شروع ہوگا، الرٹ جاری Read More »

Loading

عمران خان مستقبل قریب میں رہا ہوتے نظر نہیں آرہے: حکومتی شخصیات مطمئن

اسلام آباد:  حکومت کے متعلقہ حکام مطمئن ہیں کیونکہ وہ عمران خان کو مستقبل قریب میں جیل سے رہا ہوتا نہیں دیکھ رہے۔  جس وقت پی ٹی آئی سپریم کورٹ کی طرف سے 9 مئی سے متعلق 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت پر خوشی منا  رہی ہے، اس وقت دوسری جانب کے حالات …

عمران خان مستقبل قریب میں رہا ہوتے نظر نہیں آرہے: حکومتی شخصیات مطمئن Read More »

Loading

فیلڈ مارشل سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، پاکستان کی خودمختاری کیلئے حمایت جاری رکھنے کا عزم

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے ملاقات کی جس میں انہوں نے پاکستان کی خود مختاری کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر سے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے ملاقات …

فیلڈ مارشل سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، پاکستان کی خودمختاری کیلئے حمایت جاری رکھنے کا عزم Read More »

Loading

غذر: گلیشیئر پھٹنے سے سیلاب نے تباہی مچادی، متعدد دیہات زیر آب

گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں گلیشیئر پھٹنے کے باعث آنے والے سیلاب نے ایک بار پھر تباہی مچا دی۔ ضلعی انتظامیہ کا بتانا ہے کہ لینڈسلائیڈنگ سے گلگت شندور روڈ مکمل طور پر بند ہو گیا ہے، تالی داس نالہ میں لینڈ سلائڈنگ دو اطراف سے ہوئی، لینڈسلائڈنگ سے راؤشن گاؤں کی آبادی محصور …

غذر: گلیشیئر پھٹنے سے سیلاب نے تباہی مچادی، متعدد دیہات زیر آب Read More »

Loading

بابا تاج الدین اولیا ءؒ۔۔۔قسط نمبر(4)

بابا تاج الدین اولیا ءؒ قسط نمبر(4) بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ اگست 2019 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ بابا تاج الدین اولیا ءؒ)اس قدر پختہ ہوا کہ اس نے اسی وقت چیف کمشنر ناگپور بینجمن رابرٹس کے پاس نقد زر ضمانت جمع کرائی اور بابا صاحب سے عرض کہ آپ میرے ساتھ چلیے۔ بابا صاحب نے …

بابا تاج الدین اولیا ءؒ۔۔۔قسط نمبر(4) Read More »

Loading

صوفی گائیک قدیر احمد خان کو حکومت پاکستان نے صدارتی ایوارڈ کے لئے نامزد کردیا۔

صوفی گائیک قدیر احمد خان کو حکومت پاکستان نے صدارتی ایوارڈ کے لئے نامزد کردیا۔ اہل پیرس کی قلبی مبارکباد۔۔۔ فرانس (ڈیلی روشنی  نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی ۔۔۔منیر احمد ملک )حکومت پاکستان کی جانب یورپ کے معروف صوفی گائیک قدیر احمد خان کو صدارتی ایوارڈ برائے حُسنِ کارکردگی  دینے کا فیصلہ کیا گیاہے قدیر احمد …

صوفی گائیک قدیر احمد خان کو حکومت پاکستان نے صدارتی ایوارڈ کے لئے نامزد کردیا۔ Read More »

Loading

سٹروک فالج اٹیک

سٹروک فالج اٹیک ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) تصور کریں کہ آپ اپنی صبح کی چائے پی رہے ہیں یا اپنے فون پر اسکرول کر رہے ہیں، اور اچانک، آپ کا بازو غیر معمولی طور پر بھاری محسوس ہوتا ہے — یا آپ کی ٹانگ بغیر کسی واضح وجہ کے باہر نکل جاتی ہے۔  اسے …

سٹروک فالج اٹیک Read More »

Loading