Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

چند عجیب اور آسان طریقے جو آپ کے دماغ کو تیز بنا سکتے ہیں

کیا آپ اپنے دماغ کو زیادہ تیز اور بہتر بنانا چاہتے ہیں؟ تو یہ کوئی مشکل کام نہیں۔ چند عام طریقوں کو اپنا کر دماغ کے مختلف طریقوں کو متحرک کرنا ممکن ہوتا ہے جس سے دماغی افعال میں ڈرامائی بہتری آتی ہے۔ ایسے ہی چند عام طریقے جانیں جو آپ کو دماغی طور پر …

چند عجیب اور آسان طریقے جو آپ کے دماغ کو تیز بنا سکتے ہیں Read More »

Loading

پیوٹن نے روسی جاسوس بھرتی کرنے کا نادر موقع فراہم کیا ہے، ضائع نہیں کریں گے: امریکا

امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے ڈائریکٹر نے کہا ہےکہ پیوٹن نے امریکا کو روسی جاسوس بھرتی کرنے کا نادر موقع فراہم کیا، یہ موقع ضائع نہیں کریں گے۔ ڈائریکٹر سی آئی اے ولیم برنس نے کہا کہ روس میں ویگنر ملیشیا کی بغاوت نے یوکرین میں روس کی کمزوریوں کو واضح …

پیوٹن نے روسی جاسوس بھرتی کرنے کا نادر موقع فراہم کیا ہے، ضائع نہیں کریں گے: امریکا Read More »

Loading

ایشیا کپ کا شیڈول تاخیر کا شکار کیوں؟

ماہ  ستمبر میں سری لنکا میں ہونے والی بارشوں کے باعث ایشیاکپ 2023 کے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار ہوگیا۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیاکپ کے شیڈول کا اعلان رواں ہفتے کیاجائےگا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ستمبر میں مون سون بارشوں کے باعث کولمبو ایشیاکپ کی میزبانی نہیں کرےگا لہٰذا پاکستان …

ایشیا کپ کا شیڈول تاخیر کا شکار کیوں؟ Read More »

Loading

برطانوی وزیر داخلہ کو برٹش پاکستانیوں پر تنقید مہنگی پڑگئی، مضبوط حمایت کھو بیٹھیں

برٹش پاکستانیوں کو تنقید کا نشانہ بنانے پر برطانوی وزیر داخلہ سوئیلا بریورمین مضبوط حمایت کھو بیٹھیں۔ ٹوری وزیر اسٹیو بیکر نے وزیر داخلہ کی حمایت واپس لیتے ہوئے کہا کہ ہوم سکریٹری کا سخت رویہ ان کے ٹوری لیڈر  بننے کے امکانات کو روک سکتاہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ کے اپنے حلقے …

برطانوی وزیر داخلہ کو برٹش پاکستانیوں پر تنقید مہنگی پڑگئی، مضبوط حمایت کھو بیٹھیں Read More »

Loading

پاکستانی نژاد خاتون شاہ چارلس کی مشیر خاص مقرر

برطانیہ کی شاہی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی نژاد خاتون ڈاکٹر زرین روحی احمد کو شاہ چارلس سوم کا مشیر خاص مقرر کر دیا گیا ہے۔ کسی پاکستانی نژاد کو برطانیہ کی شاہی تاریخ میں پہلی بار بادشاہ کا مشیر خاص مقرر کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر زرین روحی احمد کا انتخاب اشتہار کے ذریعے میرٹ …

پاکستانی نژاد خاتون شاہ چارلس کی مشیر خاص مقرر Read More »

Loading

اسرائیل کے جینن میں مسلسل حملے، شہید فلسطینیوں کی تعداد 5 ہوگئی

اسرائیل کے جینن میں مسلسل حملے جاری ہیں جس کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج جینن میں مہاجرین کیمپ پر مسلسل فضائی حملے کررہی ہے جب کہ اس دوران رہائشی بلاکس میں ڈرون حملے کیے گئے جس کی ویڈیوزبھی سامنے آئی ہیں۔ فلسطینی وزارت …

اسرائیل کے جینن میں مسلسل حملے، شہید فلسطینیوں کی تعداد 5 ہوگئی Read More »

Loading

پی ٹی آئی کا پرویز خٹک کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ

پشاور: پاکستان تحریک انصاف نے سابق منتخب ارکان اسمبلی کو پارٹی چھوڑنے کیلئے اکسانے اورشوکاز نوٹس کا جواب نہ دینے پر مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی بنیادی رکنیت ختم کرنے اور انہیں پارٹی سے نکالنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ تاہم پرویز خٹک نے پارٹی نوٹس کا جواب دینے …

پی ٹی آئی کا پرویز خٹک کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ Read More »

Loading

پاکستان کو قرض فراہمی کی منظوری، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈکا اجلاس 12 جولائی کو ہوگا

پاکستان کے قرض معاہدے کی منظوری کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 12 جولائی کو  ہوگا۔ آئی ایم ایف حکام کے مطابق ایگزیکٹو  بورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان کو قرض کی پہلی قسط جاری کی جائےگی۔ آئی ایم ایف حکام کا کہنا ہےکہ پاکستان کو دی جانے والی …

پاکستان کو قرض فراہمی کی منظوری، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈکا اجلاس 12 جولائی کو ہوگا Read More »

Loading

آئی ایم ایف شرائط: گیس 50 فیصد اور بجلی 4 روپے فی یونٹ مہنگی ہوگی

اسلام آباد: پاکستان کو آئندہ مالی سال کے لیے 12؍ جولائی کو آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے قبل گیس کی قیمت فروخت میں 45؍ تا 50؍ فیصد اور بجلی کے نرخ میں ساڑھے تین سے چار روپے فی یونٹ تک اضافہ کرنا ہوگا۔  مذکورہ اضافہ اسٹاف سطح پر آئی ایم ایف سے متفقہ …

آئی ایم ایف شرائط: گیس 50 فیصد اور بجلی 4 روپے فی یونٹ مہنگی ہوگی Read More »

Loading

جہانگیر ترین کے سیاسی رابطوں میں تیزی، پنجاب سے بڑی تعداد میں شمولیت کا امکان

لاہور: پاکستان استحکام پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے وطن واپسی کے بعد ملک بھر میں سیاسی رابطے تیز کردیے۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کے سیاسی رابطوں کے بعد پنجاب میں 30 سے زائد سابق ارکان اسمبلی کے پاکستان استحکام پارٹی میں شمولیت کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ جہانگیر ترین اور علیم …

جہانگیر ترین کے سیاسی رابطوں میں تیزی، پنجاب سے بڑی تعداد میں شمولیت کا امکان Read More »

Loading