Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

آئی ایم ایف ڈیل کے اثرات، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد ڈالر بھی سستا

عید کی تعطیلات کے بعد کاروباری ہفتے کے آغاز میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری دیکھی جارہی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے سستا ہوگیا ہے، جس کے بعد ڈالرکا بھاؤ 285 روپے ہے۔ عید سے قبل  اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے کی کمی کے بعد 290 روپے پر …

آئی ایم ایف ڈیل کے اثرات، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد ڈالر بھی سستا Read More »

Loading

لکڑی کا ہاتھ

ایک شخص نے چوری کی سزاکا فیصلہ سنتے ہی فریاد کی۔ دہائی ہے سرکار یہ کہا کا انصاف ہے۔ کہ چوری تو میرا دایاں ہاتھ کرے۔ جیسا کہ ثابت ہو چکا ہے اور قید میں مجھے پورے کے پورے کوڈالا جائے جج نے کہا۔ بہتر ہے تمہارا دایاں ہاتھ جیل میں رہے گا۔ تم اگر …

لکڑی کا ہاتھ Read More »

Loading

خدمتِ خلق

عدیل نہایت بدتمیز بچہ تھا اُس کے ضعیف دادا اُس سے بہت محبت کرتے لیکن عدیل کو اُن کی ذرا سی بھی پرواہ نہیں۔وہ اُن کو کچھ سمجھتا ہی نہیں تھا۔دادا اُونچا سنتے اگر وہ عدیل کی بات نہیں سُن پاتے تو عدیل اُن پر غصہ کرتا چیختا چلاتا۔گھر کے ملازموں کو بھی بات بات …

خدمتِ خلق Read More »

Loading

عید قرباں اور قربانی۔۔۔تحریر۔۔۔محمد جاوید عظیمی

عید قرباں اور قربانی تحریر۔۔۔محمد جاوید عظیمی اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے لئے سنت ابراہیمی ادا کی جاتی ہے قربانی کا گوشت مستحقین کو خوشیاں فراہم کرتا ہے۔ غربا کا پیٹ بھر جائے تو یہ دعاؤں کاخزانہ بن جاتا ہے۔ نیدرلینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔عید قرباں اور قربانی۔۔۔تحریر۔۔۔محمد جاوید عظیمی ) ہر سال عید قربان …

عید قرباں اور قربانی۔۔۔تحریر۔۔۔محمد جاوید عظیمی Read More »

Loading

غزل۔۔۔ناصر نظامی

غزل خود کو جب ان کے روبرو کر لوں یوں لگے رب سے گفتگو۔کر لوں تو ابھی سامنے، نہ آ۔ میرے اپنی آنکھوں کا، میں وضو کر لوں ان کو دیکھوں تو میں نیت باندھوں خود کو کیسے میں، قبلہ رو کر لوں ان کا چہرہ ہی چار سو ہے جو اپنا قبلہ بھی چار …

غزل۔۔۔ناصر نظامی Read More »

Loading

معروف تاجر میاں عاصم کی بذریعہ ٹیلی فون مدیر اعلی ٰ روشنی نیوز جاوید عظیمی کو عید قربان کی صمیم قلب سے مبارکباد اور عید کا پیغام۔۔۔

معروف تاجر میاں عاصم کی بذریعہ  ٹیلی فون مدیر اعلی ٰ روشنی نیوز جاوید عظیمی کو عید قربان کی صمیم قلب سے مبارکباد اور عید کا پیغام۔۔۔ نیدرلینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی) نیدرلینڈ دی ہیگ کے قدیم رہائشی معروف اور متحرک تاجر میاں عاصم محمود نے عید الاضحیٰ  کے پر مسرت موقعہ پر بذریعہ …

معروف تاجر میاں عاصم کی بذریعہ ٹیلی فون مدیر اعلی ٰ روشنی نیوز جاوید عظیمی کو عید قربان کی صمیم قلب سے مبارکباد اور عید کا پیغام۔۔۔ Read More »

Loading

بچوں کی سماجی صحت

بچوں کی سماجی صحت بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ فروری 2020 ہالینڈ(ڈیلی روشنی انٹرنیشنل۔۔۔ بچوں کی سماجی صحت) عمر کی دوسری دہائی میں یوں محسوس ہو تا ہے کہ جیسے بچوں کا رویہ اچانک ہی بدل گیا ہے۔ تبدیلی کا یہ عمل میں چودہ پندرہ برس کی عمر میں ہوتا ہے۔بچے والدین سے دور دور رہنے …

بچوں کی سماجی صحت Read More »

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏ ‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :-‏ایک عمرہ کے بعد دوسرا عمرہ دونوں کے درمیان کے گناہوں کا کفارہ ہے اور حج مبرور کی جزا جنت کے سوا اور کچھ نہیں ہے۔ ‏ (صحیح بخاری، ۱۷۷۳) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading

زیادہ گوشت کھانے سے پرہیزکریں ورنہ ان بیماریوں کا شکار ہوسکتے ہیں

عید قرباں پر سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے بعد سب سے بڑا کام گوشت کو مستحق اور رشت داروں میں تقسیم کرنا ہے  اور  پھر  اس کے بعد دعوت کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے اور خوب مزے مزے کے پکوان کھائے جاتے ہیں۔ باربی کیو تو کہیں مرچ مصالحے والی گوشت کی مختلف ڈشز بنانے …

زیادہ گوشت کھانے سے پرہیزکریں ورنہ ان بیماریوں کا شکار ہوسکتے ہیں Read More »

Loading

ملک میں جاری ہنگامہ آرائی پر فرانسیسی اسٹار فٹبالر ایمباپےکا بیان سامنے آگیا

فرانس کے نوجوان فٹبالر اور سپر اسٹار کلیان ایمباپے نے ملک میں جاری ہنگامہ آرائی پر ردعمل دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر اپنا پیغام جاری کیا ہے۔ سوشل میڈیا  اکاؤنٹس پر  فرانسیسی زبان میں جاری ایک بیان میں  ایمباپے نے کہا کہ فرانس کے دیگر لوگوں کی طرح میں بھی نوجوان کی افسوس ناک پر …

ملک میں جاری ہنگامہ آرائی پر فرانسیسی اسٹار فٹبالر ایمباپےکا بیان سامنے آگیا Read More »

Loading