سوئیڈن میں قرآن کریم کی بےحرمتی پر یورپی یونین کا ردعمل سامنے آگیا
برسلز: سوئیڈن میں اسٹاک ہوم کی مسجد کے باہر قرآن کریم کی بےحرمتی کے واقعے پر یورپی یونین کا ردعمل سامنے آگیا۔ ایک بیان میں یورپی یونین نے کہا ہے کہ سوئیڈن میں قرآن کریم کی بےحرمتی کے عمل کو مسترد کرتے ہیں، سوئیڈن واقعہ جارحانہ، بےعزتی پر مبنی اشتعال انگیزی کا واضح عمل ہے۔ یورپی …
سوئیڈن میں قرآن کریم کی بےحرمتی پر یورپی یونین کا ردعمل سامنے آگیا Read More »
![]()









