![]()
فرمان عالی شان ۔۔۔!!
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا : ” جمعے کے دن جب امام خطبہ دے رہا ہو ( اس وقت ) اگر تم نے اپنے ساتھی سے کہا : خاموش رہو تو تم نے فضول …
فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »
![]()
جسم کو ٹھنڈا رکھنے والی جیکٹ، حیرت انگیز ایجاد
ہر انسان گرمی سے بچنے کیلئے اپنے طور پر وہ تمام طریقے استعمال کرتا ہے کہ جس سے اسے ٹھنڈک اور سکون میسر ہو، اسی مشکل کا حل نکالنے کیلئے پشاور یونیورسٹی کے طلباء نے ”اے سی والی جیکٹ“ تیار کی ہے۔ اس حوالے سے اے آر وائی نیوز کے پروگرام باخبر سویرا میں پشاور …
جسم کو ٹھنڈا رکھنے والی جیکٹ، حیرت انگیز ایجاد Read More »
![]()
ورلڈکپ کے وینیوز کو مزید اپ گریڈ کرنے کا پلان تیار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈکپ کے وینیوز کو مزید اپ گریڈ کرنے کا پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ وینیوز کے لیے امپورٹڈ گھاس، نئی آؤٹ فیلڈز اور بہتر فلڈلائٹس کی تیاری کی جارہی ہے، ہر ورلڈکپ وینیو کو بھارتی بورڈ کی جانب سے 50 کروڑ روپے ملیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق …
ورلڈکپ کے وینیوز کو مزید اپ گریڈ کرنے کا پلان تیار Read More »
![]()
سعودی شہزادہ انتقال کر گئے
ریاض: سعودی شہزادہ سعود بن عبداللہ بن عبدالرحمٰن انتقال کر گئے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی ایوان شاہی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شہزادہ سعود بن عبداللہ بن عبدالرحمٰن بن فیصل آل سعود انتقال کر گئے ہیں۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق بیان میں کہا گیا کہ شہزادہ …
سعودی شہزادہ انتقال کر گئے Read More »
![]()
حادثے سے بھی سبق نہ سیکھا، اوشین گیٹ کاایک بار پھر ٹائی ٹینک کا ملبہ دکھانے کیلئے اشتہار
ٹائٹن حادثے میں 5 افرادکی موت سے بھی سبق نہ سیکھا گیا۔ اوشین گیٹ ایکسپی ڈیشنز نے ٹائی ٹینک کی باقیات دیکھنے کے خواہش مندوں کو ڈھائی لاکھ ڈالر کاسیاحتی سفر کرانے کا اشتہار دیدیا۔ خیال رہے کہ 1912 میں تباہ ہونے والے مسافر بردار بحری جہاز ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے کیلئے جانے والی …
حادثے سے بھی سبق نہ سیکھا، اوشین گیٹ کاایک بار پھر ٹائی ٹینک کا ملبہ دکھانے کیلئے اشتہار Read More »
![]()
روس کا میزائل حملے میں یوکرینی جرنیلوں سمیت 50 سے زائد فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ
روس نے میزائل حملے میں یوکرینی فوجی جرنیلوں سمیت 50 سے زائد فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے یوکرینی شہر کراما تورسک میں یوکرینی فوج کی عارضی کمانڈ پوسٹ کو حملے کا نشانہ بنایا، میزائل حملے میں یوکرین کے 2 فوجی جنرل اور 50 …
روس کا میزائل حملے میں یوکرینی جرنیلوں سمیت 50 سے زائد فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ Read More »
![]()
عید قرباں کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی ادائیگی کا سلسلہ جاری
آج ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کا دوسرا روز ہے اور سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے اللہ کی راہ میں جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق آج ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کا دوسرا روز ہے اور مسلمان سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے اللہ کی راہ میں آج …
عید قرباں کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی ادائیگی کا سلسلہ جاری Read More »
![]()
فرمان عالی شان ۔۔۔!!
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ آخری نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم.حج و عمرہ کرنے والے ﷲ (عزوجل) کے وفد ہیں ، ﷲ (عزوجل) نے انھیں بُلایا ، یہ حاضر ہوئے ، انھوں نے ﷲ (عزوجل) سے سوال کیا ، اُس نے انھیں دیا. (الترغیب و الترھیب ، کتاب الحج ، الحدیث …
فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »
![]()








