آئی ایم ایف سے کیا شرائط طے ہوئیں عوام کو بتانا ہوگا، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے پاکستان کا آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونے پر کہا ہے کہ کیا شرائط طے ہوئیں اس بارے میں عوام کو بتانا ہوگا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان کی کئی ماہ سے جاری کوششیں رنگ لائیں اور آئی ایم ایف سے تین ارب مالیت کا …
آئی ایم ایف سے کیا شرائط طے ہوئیں عوام کو بتانا ہوگا، شیخ رشید Read More »
![]()









