Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

پری مون سون بارشوں کا سلسلہ سندھ تک پھیل گیا، کراچی میں بھی بارش

پری مون سون بارشوں کا سلسلہ سندھ تک پھیل گیا ہے اور کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے ہلکی بارش ہوئی ہے۔ ملیر ،نارتھ کراچی، نیوکراچی، نارتھ ناظم آباد، ناظم آباد اور دستگیر میں بارش ہوئی۔ اس کے علاوہ سندھ کے دیگر شہروں سکھر، جیکب آباد، میرپورخاص، بدین، گولاڑچی اور  ٹنڈوباگو  میں تیز ہوائیں …

پری مون سون بارشوں کا سلسلہ سندھ تک پھیل گیا، کراچی میں بھی بارش Read More »

Loading

پی ٹی آئی کراچی کے صدر اکرم چیمہ نے بھی پارٹی چھوڑنےکا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے صدر  اکرم چیمہ نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اکرم چیمہ نے  تحریک انصاف کی رکنیت اور عہدے چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو سپاہی حفاظت پر مامور ہے اس کو ڈی موریلائز کرنے کی کوشش …

پی ٹی آئی کراچی کے صدر اکرم چیمہ نے بھی پارٹی چھوڑنےکا اعلان کردیا Read More »

Loading

2023 میں دنیا کے پرامن ترین ممالک میں پاکستان کا نمبر کونسا رہا؟

2023 کے لیے دنیا کے پرامن ترین ممالک میں پاکستان آخری 20 ممالک میں شامل ہے جہاں صورتحال میں کسی حد تک بہتری آئی ہے۔ انسٹیٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس (آئی ای پی) نے اپنی سالانہ رپورٹ پیش کی ہے جس میں دنیا کے پر امن درجہ بندی کی گئی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق …

2023 میں دنیا کے پرامن ترین ممالک میں پاکستان کا نمبر کونسا رہا؟ Read More »

Loading

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کےگھر میں آگ لگ گئی

ملتان: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور  سابق وزیراعظم  یوسف رضا گیلانی کے گھر میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ پرقابو پالیا گیا ہے، 2 کمروں میں سامان جل گیا، آگ کے باعث کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ ترجمان گیلانی ہاؤس کا کہنا ہےکہ گیلانی ہاؤس کے باہر  واپڈا  اہلکار …

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کےگھر میں آگ لگ گئی Read More »

Loading

‘خاتون کی جان بچانےکی کوشش میرا جرم بن گیا’، ملزم جبران کا عدالت میں بیان

کراچی کی عدالت  نے جناح اسپتال میں خاتون ٹک ٹاکر کی لاش چھوڑ کر جانے والے ملزم جبران عرف جیری کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں جناح اسپتال میں خاتون کی لاش چھوڑ کر فرار ہونےکے کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے …

‘خاتون کی جان بچانےکی کوشش میرا جرم بن گیا’، ملزم جبران کا عدالت میں بیان Read More »

Loading

سعودی عرب سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور  دیگر خلیجی ریاستوں میں عید الاضحیٰ آج منائی جا رہی ہے۔ مسجد الحرام مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی مدینہ منورہ میں نماز عید ادا کر دی گئی۔ دوسری جانب برطانیہ، کینیڈا اور امریکا میں اس بار بھی کمیونٹیز تقسیم ہیں، بعض افراد آج اور بعض کل …

سعودی عرب سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے Read More »

Loading

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عید الفطر کے دن جب تک کہ کچھ کھا نہ لیتے نہیں نکلتے اور عید الاضحی کے دن نہیں کھاتے جب تک کہ  ( عید گاہ سے )  واپس نہ آ جاتے۔ (سنن ابن ماجہ،۱۷۵۶)عیدمبارک ۔ تقبل اللہ مناومنکم صالح الاعمال انتخاب۔۔۔ علامہ غلام …

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) فرمانِ آخری نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم جس نے اپنی قربانی پر ثواب کی امید رکھتے ہوئے خوش دلی کے ساتھ قربانی کی ، وہ جانور اس کے لئے جہنم سے رکاوٹ ہوگا.(المعجم الکبیر ج 3 ص  84 الحدیث 2736) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading

میں کامیاب گیا ۔۔۔!! انتخاب ۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی (آسٹریا)

  ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ انتخاب ۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی آسٹریا)ایک عالم دین کا قول ہے کہ جب ذي الحجة کے پہلے دس دن اور خاص طور پر یوم عرفہ قریب ہوتے ہیں تو مجھے (سباستیان) یاد اجاتا ہےیہ کون ہے؟ اور اسکا ان دنوں سے کیا تعلق ہے؟وہ شخص بتاتا ہے کہ (سباستیان) …

میں کامیاب گیا ۔۔۔!! انتخاب ۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی (آسٹریا) Read More »

Loading

خیالات کی دنیا…تحریر۔۔۔طاہر محمود…قسط نمبر2

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔خیالات کی دنیا۔۔۔تحریر۔۔۔طاہر محمود) سے بننے والا اس کا گھر مضبوط اور آدمی کا گھر کنکریٹ، ریت اور سریوں سے بن کر بھی کم زور ہوسکتا ہے۔ قانون منکشف ہوتا ہے کہ شے کی مضبوطی کا تعلق فرماں برداری اور نافرمانی کے نظام سے ہے ۔ دھاتیں اور دیگر عناصر چاہے …

خیالات کی دنیا…تحریر۔۔۔طاہر محمود…قسط نمبر2 Read More »

Loading