Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

اسپیشل اولمپکس میں پاکستان کا ایک اور گولڈ میڈل، مجموعی تعداد 10 ہوگئی

اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستان نے ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا جس کے بعد پاکستان کے گولڈ میڈلز  کی تعداد  10 ہوگئی ہے۔ پاکستان کے سفیر عابد نے سائیکلنگ ایونٹ کی 10 کلومیٹر دوڑ میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ خواتین سائیکلنگ میں پاکستان کی مدیحہ طاہر نے چاندی کا تمغہ جیتا۔ اس سے …

اسپیشل اولمپکس میں پاکستان کا ایک اور گولڈ میڈل، مجموعی تعداد 10 ہوگئی Read More »

Loading

گزشتہ سال 17 ہزار سے زائد یوکرینی ریکروٹس کو عسکری تربیت دی گئی، برطانوی محکمہ دفاع

برطانوی محکمہ دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران یوکرین کے17 ہزار سے زائد ریکروٹس کو برطانیہ اور دیگر اتحادیوں نے روسی حملے کے خلاف لڑنے کی تربیت دی ہے جبکہ آئندہ برس مزید ریکورٹس کو تربیت دینے کا اعلان کردیا۔ برطانوی وزارت دفاع کےمطابق برطانیہ کی زیر قیادت آپریشن انٹرفلیکس …

گزشتہ سال 17 ہزار سے زائد یوکرینی ریکروٹس کو عسکری تربیت دی گئی، برطانوی محکمہ دفاع Read More »

Loading

’چلچلاتی گرمی کے باوجود تاریخ کا سب سے بڑا حج ‘، کتنے لاکھ حاجی شرکت کرینگے؟

لاکھوں کی تعداد میں حج  ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچے حاجیوں نے  آج  تاریخ کے سب سے بڑے حج کا آغاز  کر دیا ہے۔  غیر ملکی خبر رساں  ایجنسی کی ایک رپورٹ کے مطابق  رواں برس عازمین حج کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کرتے ہوئے ماضی کے ریکارڈ  توڑ سکتی ہے۔ عازمین حج کی …

’چلچلاتی گرمی کے باوجود تاریخ کا سب سے بڑا حج ‘، کتنے لاکھ حاجی شرکت کرینگے؟ Read More »

Loading

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت، سپریم کورٹ کا بینچ پھر ٹوٹ گیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ  میں  فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف  دائر درخواستوں  پر  تیسری  سماعت کے موقع  پر  بینچ  ایک بار  پھر ٹوٹ گیا۔ چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں7 رکنی بینچ نے آج درخواستوں پر سماعت کا آغاز کیا، جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منصورعلی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، …

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت، سپریم کورٹ کا بینچ پھر ٹوٹ گیا Read More »

Loading

حریم شاہ نے میرے منہ پر تیزاب پھینکنے کی دھمکی دی: صندل خٹک

پشاور:  ٹک ٹاکر صندل خٹک کاکہنا ہے کہ حریم شاہ نے ان کے منہ پر  تیزاب  پھینکنے کی دھمکی دی ہے۔  صندل خٹک نے کہا کہ حریم شاہ کے ساتھ دوستی بہت کم وقت کیلئے تھی،حریم کی ویڈیو کس نے لیک کی وہ خود پتا لگائیں۔  اللہ کا شکر ہے میری کوئی ویڈیو حریم شاہ …

حریم شاہ نے میرے منہ پر تیزاب پھینکنے کی دھمکی دی: صندل خٹک Read More »

Loading

ایف آئی اے نے پرویز الہیٰ کو دوبارہ حراست میں لے لیا

لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ کو دوبارہ حراست میں لے لیا۔ ایف آئی اے نے چوہدری پرویز الہیٰ کو عدالت میں پیش کرنےکے لیےگرفتار کیا ہے، انہیں منی لانڈرنگ کےکیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ اس سے قبل ایف آئی اے اینٹی …

ایف آئی اے نے پرویز الہیٰ کو دوبارہ حراست میں لے لیا Read More »

Loading

کپڑوں میں کلف لگا کر منشیات کی اسمگلنگ ناکام، ملتان ائیر پورٹ سے مسافر گرفتار

ائیرپورٹس سکیورٹی فورس کے عملے نے ملتان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے کے لیے پہنچے مسافر کے قبضے سے منشیات برآمد کرلی۔  اے ایس ایف ترجمان کے مطابق مسافر رضوان حیدر دبئی جانے کے لیے ملتان ائیرپورٹ پہنچا تھا، مسافر نے مذکورہ منشیات نہایت مہارت سے کلف لگے کپڑوں (احرام، تولیے اور …

کپڑوں میں کلف لگا کر منشیات کی اسمگلنگ ناکام، ملتان ائیر پورٹ سے مسافر گرفتار Read More »

Loading

اداروں کو بغاوت پر اکسانےکا کیس: شہبازگِل کو اشتہاری قراردینےکی کارروائی شروع کرنےکاحکم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اداروں کو بغاوت پر اکسانےکے کیس میں تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنےکا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج  نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو شہبازگِل کو فوری گرفتار کرنے کا  حکم بھی دے دیا۔ جج طاہر عباس …

اداروں کو بغاوت پر اکسانےکا کیس: شہبازگِل کو اشتہاری قراردینےکی کارروائی شروع کرنےکاحکم Read More »

Loading

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏ فرمانِ آخری نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم اے لوگو! خوش دلی سے قربانی کیا کرو اور ان کے خون پر رضائے الٰہی اور اجر کی امید رکھو اگرچہ وہ زمین پر گر چکا ہو کیونکہ وہ اللہ پاک کی حفاظت میں گرتا ہے. (المعجم الاوسط الحدیث …

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جس شخص نے اللہ کے لیے اس شان کے ساتھ حج کیا کہ نہ کوئی فحش بات ہوئی اور نہ کوئی گناہ تو وہ اس دن کی طرح واپس ہو گا جیسے اس کی ماں نے اسے جنا تھا۔ (صحیح بخاری،۱۵۲۱) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading