Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

ملائیشیا : نماز جمعہ نہ پڑھنے والے مردوں کو قید اور بھاری جرمانے کی سزا کا اعلان

ملائیشیا کی  ریاست ترنکگا نور نے بغیر شرعی عذر کے نماز جمعہ نہ پڑھنے والے مردوں کیلئے 2 سال قید اور 3ہزار رنگٹ ( 2 لاکھ پاکستانی روپے) کے جرمانے کی سزا کا اعلان کر دیا۔ العربیہ اردو کی ایک رپورٹ کے مطابق ملائیشین اسلامی پارٹی (پی ایس اے) کے زیر انتظام   ریاست ترنکگا میں …

ملائیشیا : نماز جمعہ نہ پڑھنے والے مردوں کو قید اور بھاری جرمانے کی سزا کا اعلان Read More »

Loading

اسرائیل سے کاروبار کیخلاف احتجاج پر مائیکروسافٹ کے ملازمین گرفتار

واشنگٹن: اسرائیل کی جانب سے کمپنی کی ٹیکنالوجی کے مبینہ استعمال پر احتجاج کرنے والے مائیکروسافٹ کے ملازمین کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مائیکروسافٹ کے ملازمین نے گزشتہ روز امریکی دارالحکومت  واشنگٹن کے ریڈمنڈ میں واقع ہیڈکوارٹر میں احتجاجی کیمپ لگایا تھا جس میں کمپنی سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ وہ اسرائیل …

اسرائیل سے کاروبار کیخلاف احتجاج پر مائیکروسافٹ کے ملازمین گرفتار Read More »

Loading

کراچی میں برسات وقفے وقفے سے ہوتی تو مسائل اتنے نہ ہوتے: شرجیل میمن

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہےکہ کراچی میں برسات وقفے وقفے سے ہوتی تو اتنے مسائل نہ ہوتے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہاکہ شہر میں ایک  ڈیڑھ گھنٹہ بارش ہوئی اس سے اربن فلڈنگ کا سامنا کرنا پڑا، اگر برسات وقفے وقفے سے ہوتی تو اتنے مسائل …

کراچی میں برسات وقفے وقفے سے ہوتی تو مسائل اتنے نہ ہوتے: شرجیل میمن Read More »

Loading

پاکستان کے ساتھ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جا رہے ہیں، چینی وزیر خارجہ

چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کا کہنا ہے پاکستان کو اپنا قابل اعتماد اتحادی تصور کرتے ہیں اور پاکستان کے ساتھ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جا رہے ہیں۔ پاکستان کے دورے پر آئے چینی وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا شاندار میزبانی …

پاکستان کے ساتھ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جا رہے ہیں، چینی وزیر خارجہ Read More »

Loading

فیلڈ مارشل کا حالیہ دورہ پاک امریکا تعلقات کیلئے ‘نئی جہت کی علامت‘ قرار

اسلام آباد: امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات ایک نئے دور میں داخل ہوگئے ہیں اور اس کا کریڈٹ پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کو جاتا ہے۔  رپورٹ کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کا حالیہ واشنگٹن کا دورہ پاک امریکا تعلقات کے لیے ’’نئی …

فیلڈ مارشل کا حالیہ دورہ پاک امریکا تعلقات کیلئے ‘نئی جہت کی علامت‘ قرار Read More »

Loading

9 مئی فوج کا نہیں قوم کا مقدمہ ہے، آرمی چیف نے برسلز میں معافی کی کوئی بات نہیں کی: ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد: پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے آرمی چیف نے برسلز میں معافی کی کوئی بات نہیں کی، واضح ہیں کہ 9 مئی کرنے والوں، اس کے سہولت کاروں اور منصوبہ سازوں کو قانون کے مطابق جوابدہ ہونا چاہیے۔ وفاقی دارالحکومت میں منعقد تقریب میں خطاب کے بعد …

9 مئی فوج کا نہیں قوم کا مقدمہ ہے، آرمی چیف نے برسلز میں معافی کی کوئی بات نہیں کی: ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

Loading

9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

سپریم کورٹ نے  9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے 9 مئی کے مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور کی۔ قبل ازیں چیف …

9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم Read More »

Loading

بابا تاج الدین اولیا ءؒ۔۔۔قسط نمبر(3)

بابا تاج الدین اولیا ءؒ قسط نمبر(3) بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ اگست 2019 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ بابا تاج الدین اولیا ءؒ) بابا صاحب “میرے کوئی لڑکا نہیں ہے ۔ میرے لیے دعا کریں۔ بابا صاحب نے اس کی طرف دیکھا اور فرمایا کہ ڈاکٹروں کی دوائیاں تو بہت کھاتے جی ، پن لڑکا نہیں …

بابا تاج الدین اولیا ءؒ۔۔۔قسط نمبر(3) Read More »

Loading

اعجاز سیفی اور جاوید عظیمی کے مابین ٹیلی فونک رابطہ۔۔۔

ہالینڈ، پاک ڈچ نیشنل فورم کے روح رواں اعجاز سیفی اور روشنی نیوز کے مدیر اعلیٰ جاوید عظیمی کے مابین ٹیلی فونک رابطہ ۔21 اگست 2025 کی علمی، ادبی اور ثقافتی تقریب پر گفتگو۔۔۔ متذکرہ تقریب کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔  ہالینڈ (ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل۔۔۔ نمائندہ خصوصی) پاک ڈچ …

اعجاز سیفی اور جاوید عظیمی کے مابین ٹیلی فونک رابطہ۔۔۔ Read More »

Loading