بھارت: رہائشی سوسائٹی نے مردوں کے لنگی اور خواتین کے نائٹ ڈریس پہن کر باہر نکلنے پر پابندی لگادی
بھارتی شہر نوائیڈا کے ہمساگر سوسائٹی انتظامیہ نے رہائشیوں کیلئے ڈریس کوڈ متعارف کروادیا جس کے تحت مردوں کے لنگی اور خواتین کے نائٹ ڈریس پہن کر گھر سے باہر نکلنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہمساگر سوسائٹی میں 10 جون کو ایک نوٹس جاری کرتے ہوئے رہائشیوں کو اس …
![]()









