![]()
بائیڈن کا روٹ کینال، امریکا میں 25 ویں آئینی ترمیم کی ضرورت نہیں
امریکا کے 80 سالہ صدر جو بائیڈن دانت کے درد میں مبتلا ہوگئے، دانت کے علاج کیلئے صدر بائیڈن کی تمام مصروفیات منسوخ کر دی گئیں۔ امریکی صدارتی محل وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر بائیڈن کو اس علاج کیلئے بے ہوش نہیں کیا جائے گا لہٰذا 25 ویں ترمیم کا …
بائیڈن کا روٹ کینال، امریکا میں 25 ویں آئینی ترمیم کی ضرورت نہیں Read More »
![]()
واٹس ایپ نے صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کردی
پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی دنیا کی سب سے مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کے لیے ایچ ڈی کوالٹی میں تصویر شیئر کرنے کے لیے نیا فیچر متعارف کروادیا۔ واٹس ایپ کی جانب سے رواں سال متعدد نئے فیچر متعارف کروائے جارہے ہیں جس کا مقصد ایپ پر صارفین کا اعتماد برقرار …
واٹس ایپ نے صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کردی Read More »
![]()
ایران نے امریکا سے جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے مذاکرات کی تصدیق کردی
ایران نے سلطنت عمان کی ثالثی میں امریکا سے جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے مذاکرات کی تصدیق کردی۔ تہران میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی کا کہنا تھا کہ ایران جوہری معاہدہ بحالی کے سلسلے میں عمانی حکام کی کوششوں کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ ان کا کہناتھا کہ …
ایران نے امریکا سے جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے مذاکرات کی تصدیق کردی Read More »
![]()
امریکا نے 43 چینی کمپنیوں کو ایکسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرلیا
امریکا نے 43 چینی کمپنیوں کو ایکسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرلیا، 43 چینی کمپنیوں میں ایسی 9 کمپنیاں بھی شامل ہیں جن میں پاکستان کا اشتراک ہے۔ رپورٹس کے مطابق کمپنیوں کی سرگرمیوں سے امریکی قومی سلامتی کو لاحق خطرات کی وجہ سے لسٹ میں شامل کیا گیا، لسٹ میں شامل کمپنیوں پر امریکی ایکسپورٹ …
امریکا نے 43 چینی کمپنیوں کو ایکسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرلیا Read More »
![]()
سمندری طوفان: لوگوں کی محفوظ مقام پر منتقلی کے سوا چارہ نہیں، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان کے پیش نظر ساحلی پٹی پر لوگوں کا انخلا رات بھر جاری رہا جس میں 40ہزار 800 میں سے 8800 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔ ایک بیان میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ کیٹی بندر کی 13ہزار کی آبادی …
سمندری طوفان: لوگوں کی محفوظ مقام پر منتقلی کے سوا چارہ نہیں، وزیراعلیٰ سندھ Read More »
![]()
جیلوں میں مرد و خواتین ورکرز پر تشدد کے الزامات کی تحقیقات میں تصدیق نہ ہوسکی
اسلام آباد: جیلوں میں مرد و خواتین ورکرز سے بدسلوکی اور تشدد کے الزامات پر انسانی حقوق کمیشن کی تحقیقات میں ایک بھی الزام کی تصدیق نہیں ہوسکی۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے سانحہ 9 مئی کے بعد پارٹی ورکرز کی گرفتاری کے بعد یہ الزام عائد کیا تھا کہ خبریں آرہی ہیں کہ خواتین سے …
جیلوں میں مرد و خواتین ورکرز پر تشدد کے الزامات کی تحقیقات میں تصدیق نہ ہوسکی Read More »
![]()
وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کی ن لیگی قیادت کو حکومتی اتحادکیخلاف بیان بازی سے روک دیا
مسلم لیگ ن کے صدر اور وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا (کے پی) کی صوبائی قیادت کو حکومتی اتحاد کے خلاف بیان بازی سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت صوبائی قیادت کا اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام، وفاقی وزیر مرتضیٰ جاوید عباسی اور دیگر …
وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کی ن لیگی قیادت کو حکومتی اتحادکیخلاف بیان بازی سے روک دیا Read More »
![]()
آئندہ مالی سال پاکستان اور عوام کی آمدن بڑھانے کا سال ثابت ہوگا: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آئندہ مالی سال کو ملک اور عوام کی آمدن بڑھانے کا سال قرار دیدیا۔ ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ نوجوان کی ترقی، کاروبار اور روزگار کا تاریخی بجٹ ہے، مایوسیوں کو مٹانا، ملک وقوم کی تعمیر، ترقی اورخوشحالی سے نیا …
آئندہ مالی سال پاکستان اور عوام کی آمدن بڑھانے کا سال ثابت ہوگا: وزیراعظم Read More »
![]()
سخت گرمی میں جسم کو ٹھنڈا رکھنا چاہتے ہیں تو یہ 5 چیزیں کھائیں
موسم گرما میں کھانے پینے کا خیال رکھنا پڑتا ہے کیونکہ اس موسم میں ضرورت سے زیادہ مرغن غذائیں نظامِ ہاضمہ کے مسائل کا سبب بنتی ہیں، اسی لیے گرمیوں میں ہلکہ پھلکی غذائیں کھائی جاتی ہیں۔ زیادہ تر افراد اس موسم میں پھل اور سبزیاں کھانے کو ترجیح دیتے ہیں جو بالکل درست کرتے …
سخت گرمی میں جسم کو ٹھنڈا رکھنا چاہتے ہیں تو یہ 5 چیزیں کھائیں Read More »
![]()









