Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

شاہین شاہ آفریدی سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیم کا حصہ نہیں ہونگے

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت نہیں کریں گے۔ شاہین آفریدی ورلڈ کپ کے پیش نظر ٹیسٹ ٹیم سے فی الحال بریک لیں گے۔  پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے جو کہ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ …

شاہین شاہ آفریدی سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیم کا حصہ نہیں ہونگے Read More »

Loading

‘روز اپنی موت کی خواہش کرتی ہوں’، صحیفہ جبار کا ذہنی مسائل میں مبتلا ہونیکا اعتراف

پاکستان کی نامور ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے حالیہ دنوں میں ذہنی مسائل سے دوچار ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ پیر کے روز ماڈل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کچھ اسٹوریز پوسٹ کیں جن میں انہوں نے اپنی نجی زندگی کے حوالے سے چند انکشافات کیے اور بتایا کہ گزشتہ دنوں سے وہ …

‘روز اپنی موت کی خواہش کرتی ہوں’، صحیفہ جبار کا ذہنی مسائل میں مبتلا ہونیکا اعتراف Read More »

Loading

بپر جوائے کراچی کے جنوب سے 470 کلو میٹر دور،کراچی میں سمندر کی سطح بلند، تیز ہواؤں کا راج

سمندری طوفان کی تباہی اور جانی نقصان سے بچنے کےلیے سول انتظامیہ اور فوج پوری طرح حرکت میں آگئے۔ طوفان کے پیش نظر ٹھٹہ بدین اور سجاول سمیت ساحلی پٹی سے انخلا تیز کردیا گیا ہے، طوفان کی آمد سے قبل 90 ہزار افراد کا انخلا مکمل کرنے کا ٹارگٹ ہے جس کے باعث کیٹی …

بپر جوائے کراچی کے جنوب سے 470 کلو میٹر دور،کراچی میں سمندر کی سطح بلند، تیز ہواؤں کا راج Read More »

Loading

عورتوں کی سیٹ

سر دار پر نام سنگھ نے ایک روز ، دن ڈھلنے سے پہلے ہی شراب چڑھالی تھی، اسے کہیں جانا تھا، بس میں سوار ہوا تو اسے کوئی سیٹ خالی نظر نہ آئی، عورتوں کے لئے مخصوص ایک سیٹ خالی نظر آئی، وہ اس پر ہی براجمان ہو گیا۔ اگلے سٹاپ پر ایک سر دارنی …

عورتوں کی سیٹ Read More »

Loading

ماں کی ممتا

پیارے بچو!ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ،سمندر کنارے ایک درخت تھا جس پر ایک چڑیا نے گھونسلا بنایا ہوا تھا۔ایک دن تیز ہوا چلی تو چڑیا کا بچہ سمندر میں گر گیا۔چڑیا بچے کو نکالنے لگی تو اُس کے پر گیلے ہو گئے اور وہ لڑکھڑا گئی،اُس نے سمندر سے کہا،”اپنی لہروں سے میرا بچہ …

ماں کی ممتا Read More »

Loading

کامیابی کا راز۔۔۔انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی( آسٹریا)

کامیابی کا راز انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی( آسٹریا) ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی )ایک نوجوان کی شادی قریب تھی وہ خاندان کے ایک ایسے بزرگ کے پاس گیا جن کی شادی کامیاب ترین سمجھی جاتی تھی کہ ان سے کامیاب شادی کا راز پا لے- بزرگ نے نوجوان کو کامیاب شادی کا …

کامیابی کا راز۔۔۔انتخاب۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی( آسٹریا) Read More »

Loading

معروف تاجر فضل محمود اپنی فیملی کے ہمراہ 13جون کو حج کی سعادت کے لئے ایمسٹرڈیم سے روانہ ہوں گے۔

معروف تاجر فضل محمود اپنی فیملی کے ہمراہ 13جون کو حج کی سعادت کے لئے ایمسٹرڈیم سے روانہ ہوں گے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی) مسلمان دنیا کے کسی بھی ملک میں آبا دہوں ،جب حج  کا مبارک مہینہ آتا ہے تو ہر مسلمان کا دل حج کی سعادت حاصل کرنے کے لئے حجاز …

معروف تاجر فضل محمود اپنی فیملی کے ہمراہ 13جون کو حج کی سعادت کے لئے ایمسٹرڈیم سے روانہ ہوں گے۔ Read More »

Loading

حج بیت اللہ اور زیارت مدینہ پر خصوصی تقریب کا کامیاب انعقاد ہوا،کمیونٹی کی کثیر تعداد میں شرکت۔

حج بیت اللہ اور زیارت مدینہ پر خصوصی تقریب کا کامیاب انعقاد ہوا،کمیونٹی کی کثیر تعداد میں شرکت۔ نیدرلینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی ،ایمسٹرڈیم )جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم میں حج بیت اللہ اور زیارت مدینہ منورہ کے موضوع پر 8 جون بروز جمعرات کو عظیم الشان پروگرام منعقد ہوا جس کی امام و خطیب …

حج بیت اللہ اور زیارت مدینہ پر خصوصی تقریب کا کامیاب انعقاد ہوا،کمیونٹی کی کثیر تعداد میں شرکت۔ Read More »

Loading

صحت کے لیے آرام بھی ضروری ہے

صحت کے لئے آرام بھی ضروری ہے! بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ  اگست 2019 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔صحت کے لیے آرام بھی ضروری ہے)ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اگردوں کے امراض کی ایک بڑی وجہ بےآرامی بھی ہے۔ بعض لوگ اس بات کا احساس نہیں کر سکتے کہ طبیعی، جسمانی اور ذہنی کام کے …

صحت کے لیے آرام بھی ضروری ہے Read More »

Loading