Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

’کورونا کو اب عالمی سطح پر وبا تصور نہیں کیا جاتا‘، سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس کیس نمٹا دیا

سپریم کورٹ نے کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے ازخود نوٹس کیس نمٹا دیا ہے اور وفاقی وصوبائی حکومتوں کو وقتاً فوقتاً رپورٹس جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے ازخود نوٹس کیس نمٹا دیا ہے۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی …

’کورونا کو اب عالمی سطح پر وبا تصور نہیں کیا جاتا‘، سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس کیس نمٹا دیا Read More »

Loading

کیا آرٹیفشل انٹیلیجنس کو کام غلط کرنے کی تربیت دی جا سکتی ہے؟

کیا آرٹیفشل انٹیلیجنس کو کام غلط کرنے کی تربیت دی جا سکتی ہے؟ یہ حیرت انگیز سوال اس وقت اٹھا جب ایک خاتون نے اپنی AI کی نوکری سے ہاتھ دھوئے، اور سوشل میڈیا پر صارفین نے انھیں عجیب و غریب مشورے دیے، جن میں سے ایک یہ بھی تھا کہ ’’آپ اے آئی کو …

کیا آرٹیفشل انٹیلیجنس کو کام غلط کرنے کی تربیت دی جا سکتی ہے؟ Read More »

Loading

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل ہارنے کے بعد بھارتی کھلاڑیوں کیلیے ایک اور بُری خبر

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 کا فائنل آسٹریلیا نے جیت لیا مگر سلو اوور ریٹ پر دونوں ٹیموں پر بھاری جرمانہ عائد ہوا جب کہ بھارتی کھلاڑیوں کو میچ فیس نہیں ملے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 کا فائنل آسٹریلیا کی حکمرانی کے ساتھ گزشتہ روز اختتام پذیر ہوا …

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل ہارنے کے بعد بھارتی کھلاڑیوں کیلیے ایک اور بُری خبر Read More »

Loading

امریکا: مصروف ترین ہائی وے پر پل کے نیچے ٹرک میں آگے لگنے کے بعد پل ہی گرگیا

امریکی شہر فلاڈلفیا کی مصروف ترین ہائی وے پر پل کے نیچے ٹرک میں آگے لگنے کے بعد پل ہی گر گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق پل کے نیچے ٹرک میں لگنے والی آگ نے شدت اختیار کی تو  پل نیچے آگرا۔ فلاڈلفیا فائر ڈیپارٹمنٹ کاکہنا ہے کہ ابھی یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ …

امریکا: مصروف ترین ہائی وے پر پل کے نیچے ٹرک میں آگے لگنے کے بعد پل ہی گرگیا Read More »

Loading

ریاض میں عرب چین بزنس کانفرنس: پہلے ہی روز 10 ارب ڈالر کے سرمایہ کاری معاہدوں پر دستخط

سعودی دار الحکومت ریاض میں دسویں عرب چین بزنس کانفرنس کا انعقاد ہوا  ہے جہاں پہلے روز ہی 10 ارب ڈالر کے سرمایہ کاری معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ چین 430 ارب ڈالر کے ساتھ عرب ملکوں کا سب …

ریاض میں عرب چین بزنس کانفرنس: پہلے ہی روز 10 ارب ڈالر کے سرمایہ کاری معاہدوں پر دستخط Read More »

Loading