طوفان بائپر جوائے میں مزید شدت آگئی،کراچی پورٹ پر الرٹ جاری
بحیرہ عرب میں موجود طوفان بائپر جوائے کے پیشِ نظر کراچی پورٹ پر الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ کراچی کے ساحل پر دفعہ 144نافذ کردی گئی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کے باعث لہریں 8 سے 10 فٹ بلند ہوسکتی ہیں، ماہی گیر آج سے کھلے سمندر میں نہ جائیں۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز …
طوفان بائپر جوائے میں مزید شدت آگئی،کراچی پورٹ پر الرٹ جاری Read More »
![]()









