Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

افغان صوبے بدخشاں میں دھماکے سے صوبے کے ڈپٹی گورنر جاں بحق

افغانستان کے صوبے بدخشاں میں ہونے والے بم د ھماکے میں صوبے کے ڈپٹی گورنر جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق منگل کے روز شمالی افغانستان کے صوبے بدخشاں میں کار بم دھماکا ہوا جس میں صوبے کے ڈپٹی گورنر کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ صوبائی ترجمان نے …

افغان صوبے بدخشاں میں دھماکے سے صوبے کے ڈپٹی گورنر جاں بحق Read More »

Loading

سعودی عرب: تیل کے علاوہ دیگر شعبوں کی ترقی بھی عروج پر

ریاض: سعودی عرب میں تیل کے علاوہ دیگر شعبوں میں بھی روز افزوں ترقی ہورہی ہے۔ رواں برس دوسری سہ ماہی میں مملکت کی نان آئل جی ڈی پی میں نمایاں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ اردو نیوز کے مطابق ایک کاروباری سروے سے علم ہوا کہ سعودی عرب کے نان آئل سیکٹر نے مئی …

سعودی عرب: تیل کے علاوہ دیگر شعبوں کی ترقی بھی عروج پر Read More »

Loading

70 سالہ معمر خاتون نے بی اے آنرز کی ڈگری حاصل کرلی

سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی 70 سالہ معمر خاتون سلویٰ العمانی نے اپنی بیچلرز کی ڈگری مکمل کرکے اس بات کو سچ کر دکھایا کہ تعلیم حاصل کرنے کی کوئی مخصوص عمر نہیں ہوتی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سلویٰ العمانی نے  امام عبدالرحمٰن بن فیصل یونیورسٹی سے سوشیالوجی میں بی اے آنرز کی ڈگری حاصل …

70 سالہ معمر خاتون نے بی اے آنرز کی ڈگری حاصل کرلی Read More »

Loading

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں دفاع کیلئے 1800 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ میں دفاع کیلئے 1800 ارب روپے مختص کیےجانے کی تجویز ہے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل اکنامک کونسل نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کیلئے اہداف تیار کرلیے جس پر وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے وزیراعظم شہباز شریف کو بریفنگ دی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ آئندہ مالی سال کا بجٹ جی ڈی …

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں دفاع کیلئے 1800 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز Read More »

Loading

لاہور ہائیکورٹ پنڈی بینچ کا شاہ محمود کو فوری رہاکرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی کو فوری رہاکرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں کیس کی سماعت کے سلسلے میں شاہ محمودقریشی کی جانب سے وکیل تیمور ملک اور ان کی بیٹی گوہربانو قریشی عدالت میں پیش ہوئے جب کہ سرکار کی طرف سے …

لاہور ہائیکورٹ پنڈی بینچ کا شاہ محمود کو فوری رہاکرنے کا حکم Read More »

Loading

بجٹ سے قبل آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے نئے مطالبات رکھ دیئے

اسلام آباد : بجٹ سے قبل آئی ایم ایف کے نئے مطالبات سامنے آگئے، آئی ایم ایف نے وفاقی اور صوبائی اخراجات میں کمی سمیت ٹیکس آمدن کا ہدف 10 ہزار ارب روپے سے زائد مقرر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بجٹ سے قبل پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان رابطہ ہوا …

بجٹ سے قبل آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے نئے مطالبات رکھ دیئے Read More »

Loading

ایگزیکٹو سپریم کورٹ کے اختیارات میں مداخلت نہ کرے: چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں جسٹس فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تشکیل دیےگئے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کے خلاف کیس کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے، بینچ میں جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منیب اختر ، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس …

ایگزیکٹو سپریم کورٹ کے اختیارات میں مداخلت نہ کرے: چیف جسٹس Read More »

Loading