Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

ویڈیو: امریکی صدر جوبائیڈن تقریب کے دوران اسٹیج پر گر گئے

امریکی صدر جوبائیڈن ایک تقریب کے دوران اسٹیج پر گر گئے۔ رپورٹس کے مطابق صدر بائیڈن جمعرات کو کولوراڈو میں ائیر فورس اکیڈمی سے فارغ التحصیل ہونے والے کیڈٹس کو ڈگری  دیتے ہوئے اچانک ریت کے  چھوٹے سے تھیلے سے ٹکرا کر  اسٹیج پر گر پڑے۔ تاہم اسٹیج پر موجود ائیرفورس کے  اہلکاروں نے امریکی صدر …

ویڈیو: امریکی صدر جوبائیڈن تقریب کے دوران اسٹیج پر گر گئے Read More »

Loading

یہ ہماری نہیں پی ڈی ایم کی حکومت ہے: کیپٹن (ر) صفدر

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہےکہ یہ ہماری حکومت نہیں پی ڈی ایم کی حکومت ہے۔ لاہور کی ضلع کچہری میں گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ المیہ یہ ہے کہ میں 6 سال سے کیس بھگت رہا ہوں، ہم پورا ایک سال نیب کی عدالت …

یہ ہماری نہیں پی ڈی ایم کی حکومت ہے: کیپٹن (ر) صفدر Read More »

Loading

امریکی مسلمان عافیہ کیلئے مالی قانونی اور اخلاقی مدد فراہم کریں: فوزیہ صدیقی

ٹیکساس: ڈاکٹر عافیہ کی بہن ڈاکٹر فوزیہ نے  امریکی مسلمانوں سے اپنی بہن عافیہ کیلئے مالی قانونی اور اخلاقی مدد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔  پلانو اسلامک سینٹر میں ڈاکٹرفوزیہ اور سینیٹرمشتاق احمد نے مسلم کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا میں جیل حکام نے بہت تعاون کیا۔ ڈاکٹر فوزیہ نے کہا …

امریکی مسلمان عافیہ کیلئے مالی قانونی اور اخلاقی مدد فراہم کریں: فوزیہ صدیقی Read More »

Loading

آئندہ مالی سال قومی ترقیاتی بجٹ 2458 ارب روپے رکھنے کی تجویز

اسلام آباد:  آئندہ مالی سال قومی ترقیاتی بجٹ 2458 ارب روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔ جیونیوز نے آئندہ مالی سال میں قومی ترقیاتی بجٹ سے متعلق دستاویز حاصل کرلی ہیں۔ دستاویز کے مطابق وفاقی ترقیاتی بجٹ 900 ارب رکھنے کی تجویز کی گئی ہے  اور صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 1558ارب روپے رکھنے کی …

آئندہ مالی سال قومی ترقیاتی بجٹ 2458 ارب روپے رکھنے کی تجویز Read More »

Loading

پنجاب: فوجی املاک پر حملہ کرنیوالے 2 ہزار سے زائد ملزمان کی شناخت ہوگئی

لاہور: پنجاب میں فوجی املاک پر حملہ کرنے والے4  ہزار 120شرپسندوں میں سے 2 ہزار 290 کی شناخت ہوگئی جب کہ ایک ہزار 181حملہ آور گرفتار اور 71 فیصد مفرور ہیں۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق جناح ہاؤس لاہور پر حملہ کرنے والے 1800 شرپسندوں میں سے ایک ہزار 125کی شناخت ہو چکی ہے اور 513 شرپسند …

پنجاب: فوجی املاک پر حملہ کرنیوالے 2 ہزار سے زائد ملزمان کی شناخت ہوگئی Read More »

Loading

مراد سعید کی گرفتاری کیلئے خیبرپختو نخوا پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کی گرفتاری کے لیے خیبرپختونخوا پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا۔ مراد سعید کے پی، پنجاب اور اسلام آباد پولیس کو مطلوب ہیں، ان کی گرفتاری کے لیے خیبرپختونخوا پولیس کو خصوصی ٹاسک دیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مرادسعید کی پنجاب اور اسلام آباد …

مراد سعید کی گرفتاری کیلئے خیبرپختو نخوا پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا Read More »

Loading

پی ٹی آئی میں ہوں اور اس میں ہی رہوں گا: پرویز الٰہی

لاہور: تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی نے خود کو بے گناہ قرار دے دیا۔ لاہور میں عدالت میں پیشی کے موقع پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کی۔ چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ میں بے گناہ ہوں اور پاک فوج کا حامی ہوں، میں کوئی پریس کانفرنس …

پی ٹی آئی میں ہوں اور اس میں ہی رہوں گا: پرویز الٰہی Read More »

Loading

کنجوس بیٹا باپ سے

ایک کنجوس باپ اپنے بیٹے کی کامیابی پر خوش ہو کر کہنے لگا: ”بیٹا مانگنا ہے مانگو“۔ بیٹے نے فوراً کہا: ابا جان! مجھے ایک منٹ سوچنے کے لئے دیں“۔باپ:”ٹھیک ہے بیٹا سوچ لو“۔ بیٹا کچھ دیر سوچنے کے بعد:”ابا جان! مجھے ایک موٹر سائیکل لے دیں“۔ کنجوس بولا:”بیٹا! تم نے سوچنے کے لئے ایک …

کنجوس بیٹا باپ سے Read More »

Loading

اچھے بابا

”میں آپ کے بچوں کی پڑھائی کے سارے اخراجات آپ کو دے رہا ہوں اور آپ اپنا رابطہ نمبر بھی مجھے دے دیں،تاکہ ان معصوم بچوں کی تعلیم میں کبھی رکاوٹ نہ آئے۔“ موسم بڑا خوشگوار تھا۔آسمان پہ ہلکے بادل چھائے ہوئے تھے۔سورج کی کرنیں پہاڑوں کے درمیان بنے گلیشیئر کے پیچھے سے جھانکتی دلکش …

اچھے بابا Read More »

Loading

صاحبان ہوشیار باش۔۔۔تحریر۔۔۔۔احمد صہیب اسلم

صاحبان ہوشیار باش تحریر۔۔۔۔احمد صہیب اسلم ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )کیا آئین قانون اور بنیادی اخلاقیات کو پسِ پُشت ڈال کر مملکت خداداد ساٹھ ستر سال پہلے والا افغانستان بننے والا ہے ؟ جب ہجوم نے ایک وزیر اعظم کو خود سے تختہ دار پر لٹکا دیا تھا اور محلاتی سازشیں عروج پر تھیں ۔ …

صاحبان ہوشیار باش۔۔۔تحریر۔۔۔۔احمد صہیب اسلم Read More »

Loading