پبلک ڈپلومیسی وقت کی ضرورت ہے۔ انٹرنیشنل فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کرنا میرے لئے فخر کی بات ہے۔ ڈاکٹر محمد کامران
پبلک ڈپلومیسی وقت کی ضرورت ہے۔ انٹرنیشنل فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کرنا میرے لئے فخر کی بات ہے۔ ڈاکٹر محمد کامران ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی)نیدر لینڈ ز کے تاریخی شہر لیڈن میں رنگا رنگ کلچرل فیسٹیول کا انعقاد۔ فیسٹیول میں پاکستان کی بھر پور شرکت۔ پاکستانی کھانوں دھوم ، دستکاریوں کو بھی شرکا …
![]()









