آئی ایم ایف سے معاہدے کے سوال پر اسحاق ڈار غصے میں آگئے
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے سے متعلق سوال پر غصے میں آ گئے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب کے دوران صحافی کی جانب سے سوال کیا گیا کہ کیا آئی ایم ایف سے معاہدہ نہ ہونا آپ کی ناکامی ہے؟ صحافی کے سوال کرنے پر اسحاق …
آئی ایم ایف سے معاہدے کے سوال پر اسحاق ڈار غصے میں آگئے Read More »
![]()









