![]()
رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!!
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)حضرت ابو ذر رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’تم لوگوں کو (اپنے) شر سے محفوظ رکھو،یہ ایک صدقہ ہے جو تم اپنے نفس پر کرو گے۔(بخاری، ۲ / ۱۵۰، الحدیث: ۲۵۱۸) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی
![]()
نومسلموں کو نماز سکھانے کیلیے ’’اسمارٹ جائے نماز‘‘ تیار!
نو مسلموں کو نماز سکھانے کے لیے قطر کے شہری نے اسمارٹ جائے نماز ایجاد کی ہے اس کارنامے پر موجد کو گولڈ میڈل سے نوازا گیا ہے۔ آپ نے اسمارٹ فون، اسمارٹ ٹی وی اور دیگر برقی آلات کے بارے میں سنا اور دیکھا بھی ہوگا لیکن اب دنیا میں اسمارٹ جائے نماز بھی …
نومسلموں کو نماز سکھانے کیلیے ’’اسمارٹ جائے نماز‘‘ تیار! Read More »
![]()
پیٹ کی گیس سے نجات کیسے حاصل کریں؟
اکثر اوقات بہت زیادہ کھانا کھانے کے بعد یا بہت زیادہ پیٹ بھرنے کی وجہ سے اس کے پھولنے کا احساس ہوتا ہے جو نظام ہاضمہ کی خرابی اور پیٹ میں گیس بننے کا سبب بن جاتا ہے۔ پیٹ میں گیس ہونا جسے اپھارہ بھی کہا جاتا ہے بلاشبہ نظام ہاضمہ کو شدید متاثر کرتا …
پیٹ کی گیس سے نجات کیسے حاصل کریں؟ Read More »
![]()
نیشنل گیمز جیولن تھرو فائنل: ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا
34ویں نیشنل گیمز جیولن تھرو فائنل میں پاکستان واپڈا کے ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ ارشد ندیم نے تیسری باری میں 78 پوائنٹس صفر دو میٹر دور جیولن تھرو کی۔ ارشد ندیم نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سرجری کے بعد صرف ایک ماہ ٹریننگ کی، نیشنل گیمز میں صرف …
نیشنل گیمز جیولن تھرو فائنل: ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا Read More »
![]()
روس یوکرین سے جنگ نہیں جیت سکتا:سربراہ امریکی فوج
امریکا کا کہنا ہے کہ روس یوکرین سے لڑائی میں فتح حاصل نہیں کرسکتا اور اسے ایک لمبی جنگ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ امریکی افواج کے سربراہ جنرل مارک ملے نے کہا ہے کہ روس یوکرین سے لڑائی میں اپنی فوج کو فاتح نہیں دیکھ سکتا البتہ یہ نہیں لگتا کہ دارالحکومت کیف میں ابھی …
روس یوکرین سے جنگ نہیں جیت سکتا:سربراہ امریکی فوج Read More »
![]()
بھارت نے ’سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا‘ لکھنے والے اقبال کا مضمون نصاب سے نکال دیا
دہلی یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل نے پاکستان کے قومی شاعر اور نظریہ پاکستان کے خالق علامہ محمد اقبال سے متعلق نصاب میں شامل مضمون کو حذف کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔ بھارت میں ایک بار پھر متعصبانہ رویے کا مظاہرہ کیا گیا ہے جس کے تحت علامہ اقبال کے بارے میں مضمون ‘اقبال: کمیونٹی’ کو …
بھارت نے ’سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا‘ لکھنے والے اقبال کا مضمون نصاب سے نکال دیا Read More »
![]()
بھارت کی بدنام زمانہ قومی تحقیقاتی ایجنسی حریت رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دلوانے کے درپے
نئی دہلی : بھارتی ایجنسی نے کشمیری رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دلوانے کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی کشمیری حریت رہنماؤں کو راستے سے ہٹانے اور جعلی مقدمات میں قتل کرنے کی سازش بے نقاب ہوگئی۔ انتہا پسند مودی سرکار نے جموں کشمیرنیشنل فرنٹ کے سربراہ …
![]()









