جناح ہاؤس حملہ : 16 شرپسندوں کو ملٹری ایکٹ کے تحت کارروائی کیلئے کمانڈنگ افسر کے حوالے کرنے کا حکم
لاہور : جناح ہاؤس حملہ کیس میں سولہ شرپسندوں کو ملٹری ایکٹ کے تحت کارروائی کیلئے کمانڈنگ افسر کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ، انسداد ہشت گردی کی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ کیس …
![]()









