Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

انگریزی کا بھوت

اگر تمہیں انگریزی کا اتنا ہی شوق ہے تو پوری کہانی انگریزی میں لکھ لو،انگریزی کہانی بھی اگر اچھی ہوئی تو تم انگریزی رسالے میں بھیج سکتی ہو ”احمد بہت اچھا چائلڈ تھا،وہ سیونتھ کلاس میں تھا۔احمد بہت اچھی اچھی ہیبٹس کا مالک تھا،اور ہمیشہ فرسٹ آتا تھا۔اس کے پیرنٹس اور سارے ٹیچرز بھی اس …

انگریزی کا بھوت Read More »

Loading

بی سی سی آئی نے پی سی بی کے ہائبرڈ ماڈل پر کھیلنے سے انکار کر دیا

بھارتی کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کےہائبرڈ ماڈل کو ماننے والی خبروں کی تردید کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی ہائبرڈ ماڈل پر کھیلنے کےلیے رضامند نہیں ہوئی، بی سی سی آئی ایشیا کپ کو کسی ایک نیوٹرل مقام پر شفٹ کرنا چاہتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ چاہتا …

بی سی سی آئی نے پی سی بی کے ہائبرڈ ماڈل پر کھیلنے سے انکار کر دیا Read More »

Loading

امریکا نے بنگلادیش کیلئے ویزا پالیسی جمہوری اقدار سے جوڑ دی

امریکا نے بنگلادیش کیلئے ویزا پالیسی جمہوری اقدار سے جوڑ دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ  انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ نئی ویزا پالیسی بنگلادیش میں آزاد، شفاف،پرامن قومی انتخابات میں معاونت کیلئے ہے۔ انٹونی بلنکن  نے کہا کہ جمہوری انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے والوں کو امریکی ویزا نہیں …

امریکا نے بنگلادیش کیلئے ویزا پالیسی جمہوری اقدار سے جوڑ دی Read More »

Loading

امریکی صدر کو قتل کی دھمکی دینے والا بھارتی نژاد نوجوان گرفتار

امریکی صدر جو بائیڈن کو قتل کی دھمکی دینے والا بھارتی نژاد نوجوان وائٹ ہاؤس کے قریب سے گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  پیر کو بھارتی نژاد نوجوان نے وائٹ ہاؤس کے پارک میں ٹرک سے حفاظتی رکاوٹ کو دانستہ ٹکر ماری اور سڑک پر کھڑے ہوکر چیخنے لگ گیا۔ تاہم …

امریکی صدر کو قتل کی دھمکی دینے والا بھارتی نژاد نوجوان گرفتار Read More »

Loading

امریکی فلسفی نوم چومسکی کی سری نگر میں جی 20 اجلاس کی مذمت

امریکی فلسفی اور سیاسی تجزیہ کار نوم چومسکی نے سری نگر میں جی 20 اجلاس کی مذمت کی۔  امریکی فلسفی اور سیاسی تجزیہ کار نوم چومسکی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کا انعقاد بے ضمیری کا مظہر ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے 2019 میں قانونی معاہدوں کی دھجیاں اڑا …

امریکی فلسفی نوم چومسکی کی سری نگر میں جی 20 اجلاس کی مذمت Read More »

Loading

شیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد ذاتی حیثیت میں عدالت طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی سابق رہنما شیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے شیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری پرتوہین عدالت کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں ایمان مزاری اپنی وکیل زینب …

شیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد ذاتی حیثیت میں عدالت طلب Read More »

Loading

تحریک انصاف کے ایک اور سابق ایم این اے اور ایم پی اے کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

تحریک انصاف کے ایک اور سابق رکن قومی اسمبلی اور سابق رکن پنجاب اسمبلی نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا۔ پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر حیدر علی نے سندھ ہاؤس اسلام آباد میں پی پی رہنما فیصل کریم کنڈی کے ساتھ پریس کانفرنس کی۔ ڈاکٹر حیدر علی نے پی ٹی آئی …

تحریک انصاف کے ایک اور سابق ایم این اے اور ایم پی اے کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان Read More »

Loading

عمرنا خان نے آرٹیکل 245 کے نفاذ کیخلاف درخواست دائر کردی

اسلام آباد: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے سپریم کورٹ میں  آرٹیکل 245 کے نفاذ کےخلاف درخواست دائر کردی۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے ایڈووکیٹ حامد خان کی وساطت سے  سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی جس میں وفاق، وزیراعظم شہبازشریف، نوازشریف، مریم نواز ، آصف زرداری،بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر …

عمرنا خان نے آرٹیکل 245 کے نفاذ کیخلاف درخواست دائر کردی Read More »

Loading

9 مئی کے بعد عمران خان نے کیا کہا؟ فیاض چوہان نے اجلاس کی اندرونی کہانی بتادی

پاکستان تحریک انصاف سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے فیاض الحسن چوہان نے 9 مئی کے بعد ہونے والی پی ٹی آئی کی میٹنگ کی کہانی بتادی۔ نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے ایک بار پھر عمران خان سے ناراضگی کا اظہار کیا اور پی ٹی آئی چھوڑنے کی وجہ …

9 مئی کے بعد عمران خان نے کیا کہا؟ فیاض چوہان نے اجلاس کی اندرونی کہانی بتادی Read More »

Loading

سروسز چیفس، ریٹائرڈ اور سروسز افسران کا شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت

راولپنڈی: یوم تکریم شہدائے پاکستان پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس، ریٹائرڈ اور سروسز افسران نے شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے آج کا دن پوری قوم کے لیے مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ہر شہید کو یاد کرنے اور خراج …

سروسز چیفس، ریٹائرڈ اور سروسز افسران کا شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت Read More »

Loading