Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

دیپک لہجہ” …اہل گجرات کی دیرینہ آرزو تحریر ۔۔۔رائے فصیح اللہ جرال

(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی) 19 مئ میری کے سالگرہ کے روز   جناب شیخ عبدالرشید صاحب  نے کڑیانوالہ کے نواحی موضع چھالے شریف سے تعلق رکھنے والے ممتاز و سینئر ادیب و نقاد اور اردو شاعر محترم غلام  مصطفیٰ بیکسؔ  صاحب کا پہلا شعری مجموعہ ” دیپک لہجہ” کا یادگار اور تاریخی تحفہ دیا اسے …

دیپک لہجہ” …اہل گجرات کی دیرینہ آرزو تحریر ۔۔۔رائے فصیح اللہ جرال Read More »

Loading

رسول محتشم ﷺ فرمان عالی شان۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) حضور پُر نور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’قیامت کے دن مجھ سے سب لوگوں میں  زیادہ قریب وہ ہوگا، جس نے سب سے زیادہ مجھ پر درود بھیجا ہے۔(ترمذی، ۲ / ۲۷، الحدیث: ۴۸۴) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰنقشبندی

Loading

رسول محتشم ﷺ فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہماری صفیں سیدھی کرتے تھے۔ چنانچہ ایک دن آپ ﷺنکلے تو دیکھا کہ ایک شخص کا سینہ لوگوں سے آگےنکلا ہوا ہے، فرمایا :تم اپنی صفیں سیدھی رکھو وگرنہ اللہ تمہارے درمیان اختلاف پیدا فرما …

رسول محتشم ﷺ فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

جھیل کی سیر –

گرمیوں کی چھٹیاں ہوتے ہی ابو نے تینوں بچوں کو خوش خبری سنائی کہ اس دفعہ کی چھٹیاں وہ اپنے آبائی گاؤں جا کر تمہارے دادا کے ساتھ منائیں گے۔حسن،احمد اور عمر بہت خوش ہوئے،کیونکہ گاؤں جا کر جھیل پر سیر کرنے کا انھیں بہت شوق تھا۔اگلے دن جھیل پر پہنچ کر وہ سب حیران …

جھیل کی سیر – Read More »

Loading

واٹس ایپ نے میسج ایڈٹ فیچر متعارف کروادیا

پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی دنیا کی سب سے مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کردی۔ واٹس ایپ کی جانب سے نیا فیچر متعارف کروایا گیا ہے جس میں صارفین غلط پیغام بھیجنے جانے پر اسے پندرہ منٹ کے اندر ٹھیک کرسکیں گے، دراصل یہ میسج ایڈٹ فیچر …

واٹس ایپ نے میسج ایڈٹ فیچر متعارف کروادیا Read More »

Loading

پورے چاند کی رات انسانی جسم میں کیا تبدیلیاں پیدا کرتی ہے؟

پورے چاند کی رات ہمیشہ سے ایک سحر طاری کردینے والا منظر رہا ہے، دنیا بھر میں چاندنی راتوں کی افسانویت کئی شاعروں، ادیبوں اور فلسفیوں کا موضوع رہی۔ چودہویں کے چاند نے سائنس دانوں اور ماہرین طب کو بھی اپنی طرف متوجہ کیے رکھا۔ ایک طرف جہاں پورے چاند کی کشش نے کشش ثقل …

پورے چاند کی رات انسانی جسم میں کیا تبدیلیاں پیدا کرتی ہے؟ Read More »

Loading

ایشیا کپ: بھارت پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کو مشروط طور پر تسلیم کرنے کو تیار

ایشیا کپ 2023 کے لیے بھارتی بورڈ نے پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کو مشروط طور پر تسلیم کرنے کی رضامندی ظاہر کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) مشروط طور پر پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل قبول کرےگا جس میں بھارت نے شرط رکھی ہے کہ پاکستان کو ورلڈ کپ …

ایشیا کپ: بھارت پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کو مشروط طور پر تسلیم کرنے کو تیار Read More »

Loading

پولیس اہلکار نے شادی سے چند گھنٹے قبل دلہن کو گولی ماردی

بھارت میں پولیس اہلکار نے شادی سے چند گھنٹوں قبل دلہن کو گولی مار کر زخمی کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست بہار میں پولیس اہلکار نے خاتون کی جانب سے شادی کے لیے انکار کیے جانے پر طیش میں آکر شادی کے روز دلہن کو گولی مار دی۔ ملزم پولیس اہلکار کی شناخت …

پولیس اہلکار نے شادی سے چند گھنٹے قبل دلہن کو گولی ماردی Read More »

Loading