نیب اس وقت اختیارات کا غلط استعمال کررہا ہے: چیف جسٹس
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کےدوران چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ نیب اس وقت اختیارات کا غلط استعمال کررہا ہے، نیب کو ایک اختیار مل گیا جسے ہر جگہ استعمال کررہا ہے۔ سپریم کورٹ میں نیب ملزم ندیم حمید شیخ کے بینک اکاونٹس منجمد کرنے کی نیب درخواست پرسماعت ہوئی …
نیب اس وقت اختیارات کا غلط استعمال کررہا ہے: چیف جسٹس Read More »
![]()









