Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

نیوزی لینڈ کی پاکستان کو وائٹ بال سیریز کی پیشکش

نیوزی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کو 2024 کے اوائل میں وائٹ بال سیریز کھیلنے کی پیشکش کی ہے۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان مجوزہ سیریز پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل یا تین ایک روزہ میچز پر مشتمل ہوسکتی ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے تجویز دی ہے کہ سیریز پاکستان کے …

نیوزی لینڈ کی پاکستان کو وائٹ بال سیریز کی پیشکش Read More »

Loading

حج سیزن سے قبل عمرہ پرمٹ اجرا کی آخری تاریخ کا اعلان

سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہےکہ حج سیزن سے قبل عمرہ پرمٹ اجرا کی آخری تاریخ 4 جون ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق عازمین حج کی آمد جاری ہے اور  اس سلسلے میں مسجد الحرام میں خیر مقدم کے انتظامات مکمل کرلیےگئے ہیں۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا …

حج سیزن سے قبل عمرہ پرمٹ اجرا کی آخری تاریخ کا اعلان Read More »

Loading

سعودیہ کی اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ کے دورے کی شدید مذمت

سعودی عرب نے اسرائیلی وزیر کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے دورے کی شدید مذمت کی ہے۔ عرب میڈیا کےمطابق اس سلسلے میں سعودی وزارت خارجہ نے سخت مذمتی بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ اسرائیل کی جانب سے یہ عمل تمام بین الاقوامی قوانین اور معاہدوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی …

سعودیہ کی اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ کے دورے کی شدید مذمت Read More »

Loading

جی 7 ممالک کا مقصد روس کو روکنا اور سیاسی حریف کے طور پر اسے ختم کرنا ہے: روس

ماسکو: روسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ جی 7 ممالک روس اور چین کی دوہری روک تھام کرنا چاہتے ہیں اور جغرافیائی سیاسی حریف کے طور پر روس کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ہیروشیما میں منعقدہ گروپ آف 7 سربراہی اجلاس …

جی 7 ممالک کا مقصد روس کو روکنا اور سیاسی حریف کے طور پر اسے ختم کرنا ہے: روس Read More »

Loading

یو اے ای: ماں کی اپنے لخت جگر کو بچانے کیلیے بڑی قربانی

اولاد کسی بھی ماں کے لیے اس کی زندگی سے بڑھ کر ہوتی ہے یو اے ای میں بھی ایک ماں نے اپنے بیٹے کو بچانے کے لیے اپنی جان کی بازی لگا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اماراتی خاتون فاطمہ الزیودی نے اپنے17 سالہ بیٹے یوسف النقبی کو جگر کا ٹکڑا دے کر …

یو اے ای: ماں کی اپنے لخت جگر کو بچانے کیلیے بڑی قربانی Read More »

Loading

عمران خان نے بیرون ملک مقیم پی ٹی آئی رہنماؤں کو پاکستان آنے سے روک دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے تمام پارٹی رہنماؤں کو گرفتاری سے بچنے کی ہدایت کی ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق عمران خان سے بیرون ملک مقیم رہنماؤں نے رابطہ کیا ہے جنہیں عمران خان نے پاکستان آنے سے روک دیا ہے۔ مخدوم طارق، زلفی بخاری اور شہبازگل …

عمران خان نے بیرون ملک مقیم پی ٹی آئی رہنماؤں کو پاکستان آنے سے روک دیا Read More »

Loading

اسلام آباد پولیس کا علی محمد اور ملیکہ بخاری سے متعلق لاعلمی کا اظہار

اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنما ملیکہ بخاری اور علی محمد خان سے متعلق لاعلمی کا اظہار کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ملیکہ بخاری اور علی محمد خان کی دوبارہ گرفتاری کےخلاف درخواست پرسماعت ہوئی جس میں وفاقی پولیس نے پی ٹی آئی کے دونوں رہنماؤں سے متعلق لاعلمی کا اظہار کردیا۔ دورانِ …

اسلام آباد پولیس کا علی محمد اور ملیکہ بخاری سے متعلق لاعلمی کا اظہار Read More »

Loading

جعلی الاٹمنٹ کا معاملہ: ایف آئی اے نے سی ڈی اے افسران کیخلاف تحقیقات شروع کردیں

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے(سی ڈی اے) کے افسران اور  پراپرٹی ڈیلرز کے خلاف ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں۔  ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز  چیئرمین سی ڈی اے کی درخواست پرکیا ہے۔ حکام کے مطابق  سی ڈی اے نے جعلی الاٹمنٹ کے حوالے سے ریکارڈ ایف آئی اے کو دے دیا …

جعلی الاٹمنٹ کا معاملہ: ایف آئی اے نے سی ڈی اے افسران کیخلاف تحقیقات شروع کردیں Read More »

Loading

پی ٹی آئی نے ملک بھر میں آرٹیکل 245 کا نفاذ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملک بھر میں آرٹیکل 245 کا نفاذ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے بیرسٹر گوہر کے توسط سے درخواست دائر کی ہے۔ درخواست میں موقف اختیارکیا گیا ہےکہ آرٹیکل 245 کا استعمال سیاسی مقاصدکے لیے نہیں کیا …

پی ٹی آئی نے ملک بھر میں آرٹیکل 245 کا نفاذ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا Read More »

Loading

منگل کو میری گرفتاری کے 80 فیصد امکانات ہیں، عمران خان

لاہور : پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 80فیصد امکانات ہیں کہ منگل کو اسلام آباد جاؤں تو گرفتار کرلیا جاؤں گا۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے اس بات کا قوی خدشہ ظاہر کیا کہ ممکن ہے کہ جب میں منگل کو …

منگل کو میری گرفتاری کے 80 فیصد امکانات ہیں، عمران خان Read More »

Loading