Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

روس نے یوکرین میں نیٹو امن فوج کی تعیناتی سے متعلق تجویز مسترد کر دی

روس نے یوکرین میں نیٹو امن فوج کی تعیناتی سے متعلق یوکرین اور یورپی رہنماؤں کی تجویز مسترد کر دی۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کے صدر پیوٹن سے ٹیلی  فون پر طویل بات چیت کی جس میں صدر پیوٹن نے امریکی ہم منصب کو آگاہ کیا ہے کہ وہ یوکرینی ہم منصب …

روس نے یوکرین میں نیٹو امن فوج کی تعیناتی سے متعلق تجویز مسترد کر دی Read More »

Loading

غزہ سے یرغمالیوں کی واپسی کیلئے حماس کو مکمل ختم کرنا ہوگا: ٹرمپ کی تنبیہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ سے یرغمالیوں کی واپسی کے لیے مزاحمتی تنظیم حماس کے خاتمے کو ضروری قرار  دیدیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر  جاری  پیغام میں کہاکہ انہوں نے سیکڑوں یرغمالیوں کی رہائی پر مذاکرات کیے اور انہیں اسرائیل اور  امریکا واپس لانے میں کردار ادا کیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے بیان …

غزہ سے یرغمالیوں کی واپسی کیلئے حماس کو مکمل ختم کرنا ہوگا: ٹرمپ کی تنبیہ Read More »

Loading

‘چین اور بھارت ایک دوسرے کو شراکت دار سمجھیں، دشمن یا خطرہ نہیں’: چینی وزیر خارجہ

نئی دہلی:  چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے اپنے بھارتی ہم منصب جے شنکر سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ چین اوربھارت کو ایک دوسرے کو شراکت دار سمجھنا چاہیے،دشمن یا خطرہ نہیں۔  غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق چین کے اعلیٰ سفارتکار پیر کو بھارت پہنچے۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں چینی وزیرِ خارجہ وانگ یی …

‘چین اور بھارت ایک دوسرے کو شراکت دار سمجھیں، دشمن یا خطرہ نہیں’: چینی وزیر خارجہ Read More »

Loading

پی ٹی آئی قیادت عمران خان کو جیل میں رکھنے میں کامیاب ہوگئی، یہ اقتدار کے مزے لوٹتے رہیں گے: واوڈا

سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا اور پاکستان تحریک انصاف کی قیادت عمران خان کو جیل میں رکھنے میں کامیاب ہوگئی، یہ اپنے اقتدار کے مزے لوٹتے ہیں اور لوٹتے رہیں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں فیصل واوڈا کا کہنا تھاکہ شاہ محمود قریشی کا چہرہ دیکھتے …

پی ٹی آئی قیادت عمران خان کو جیل میں رکھنے میں کامیاب ہوگئی، یہ اقتدار کے مزے لوٹتے رہیں گے: واوڈا Read More »

Loading

پاکستانی نژاد برطانوی طالبہ ماہ نور چیمہ کا آئی کیو اسٹیفن ہاکنگ سے بھی زیادہ قرار

پاکستانی نژاد برطانوی طالبہ ماہ نور چیمہ  کا انٹرویو جیو نیوز  پر   نشرہونےکے بعد برطانوی میڈیا میں بھی  پاکستانی بچی کے کارنامے کی  دھوم مچی ہوئی ہے۔ برٹش میڈیا نےماہ نور چیمہ کےآئی کیو لیول کو اسٹیفن ہاکنگ سےبھی زائد قرار دے دیا ہے۔ اس حوالے سے ماہ نور کا کہنا ہے کہ اسٹیفن ہاکنگ …

پاکستانی نژاد برطانوی طالبہ ماہ نور چیمہ کا آئی کیو اسٹیفن ہاکنگ سے بھی زیادہ قرار Read More »

Loading

35 کروڑ 50 لاکھ کا اسکینڈل: سرکاری ملکیتی اداروں کے جائزے کیلئے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم

اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف  نے  سرکاری ملکیتی  اداروں  (ایس او ایز) کے گورننس فریم ورک میں اصلاحات کے لیے ایک اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی۔  9 رکنی کمیٹی کی سربراہی وفاقی وزیر برائے اسٹیبلشمنٹ کریں گے اور کمیٹی کو 3  ہفتوں کے اندر سفارشات پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ یہ …

35 کروڑ 50 لاکھ کا اسکینڈل: سرکاری ملکیتی اداروں کے جائزے کیلئے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم Read More »

Loading

اسلام آباد اور پنڈی سمیت مختلف شہروں میں 5.2 شدت کا زلزلہ

ملک کے مختلف شہروں  میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ محکمہ موسمیات کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق   اسلام آباد،  راولپنڈی سمیت پشاور،  مانسہرہ  اور ایبٹ آباد کے گردونواح میں بھی  میں زلزلےکےجھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے 10 …

اسلام آباد اور پنڈی سمیت مختلف شہروں میں 5.2 شدت کا زلزلہ Read More »

Loading

سینٹرل کانٹریکٹ کا اعلان: کوئی کھلاڑی اے کیٹیگری کا اہل نہ ہونے سے کیٹیگری ختم، بابر اور رضوان کی بھی تنزلی

لاہور: پی سی بی نے 2025-26 کے لیے قومی کرکٹرز کے سینٹرل کانٹریکٹ کا اعلان کردیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کا کوئی کرکٹر اے کیٹیگری کا اہل قرار نہیں پایا جس کے باعث بورڈ نے سینٹرل کانٹریکٹس سے اے کیٹیگری کو ختم کردیا۔ پی سی بی نے 30 کھلاڑیوں کو کانٹریکٹس دیے جن میں پرفارمنس کی …

سینٹرل کانٹریکٹ کا اعلان: کوئی کھلاڑی اے کیٹیگری کا اہل نہ ہونے سے کیٹیگری ختم، بابر اور رضوان کی بھی تنزلی Read More »

Loading

کراچی موسلا دھار بارش جاری، آئندہ 2 روز انتہائی اہم قرار، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کراچی  میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے اور  محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آئندہ  2  روز بارش کے حوالے سے اہم قرار دے دیے۔ ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق بھارتی ریاست مغربی اوڑیسہ کے پاس ایک سسٹم ڈپریشن کی صورت میں موجود ہے، یہ سسٹم آئندہ ایک سے ڈیڑھ دن میں بھارتی گجرات …

کراچی موسلا دھار بارش جاری، آئندہ 2 روز انتہائی اہم قرار، اربن فلڈنگ کا خدشہ Read More »

Loading