Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

دلہن کی عجیب حرکت پر بارات واپس لوٹ گئی

بھارت کی ریاست بہار میں شادی کی تقریب کے دوران دلہن کی عجیب حرکت پر دلہا بارات لے کر واپس لوٹ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کٹو کماری نامی دلہن نے رخصتی سے چند لمحے قبل شادی سے انکار کیا۔ اس نے مہمانوں اور باراتیوں کی موجودگی میں دلہا کو ’کالا‘ کہہ دیا۔ کٹو کماری …

دلہن کی عجیب حرکت پر بارات واپس لوٹ گئی Read More »

Loading

زمین پر آنے والا شمسی طوفان کب آئے گا؟

امریکی امریکی خلائی ادارے ناسا نے زمین پر آنے والا شمسی طوفان کی پیشگی اطلاع دینے والا ایک ماڈل تیار کرلیا، جو’30 منٹ پیشگی وارننگ‘ دے سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی خلائی ادارے ناسا نے مصنوعی ذہانت کا ایک ایسا ماڈل تیار کیا ہے ، جس سے زمین پر آنے والا شمسی طوفان کی …

زمین پر آنے والا شمسی طوفان کب آئے گا؟ Read More »

Loading

الائچی کھائیں اور موذی مرض سے نجات پائیں

ایشائی ممالک سمیت دنیا بھر میں نہایت شوق کے ساتھ استعمال کی جانے والی سبز الائچی کو مسالوں کی ملکہ کہا جاتا ہے، پانچ ہزار سال پہلے تک یونان اور مصر کی تہذیبوں میں الائچی کو دوا کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا، اور آج کی طبی تحقیقات نے بھی اس کی افادیت کو …

الائچی کھائیں اور موذی مرض سے نجات پائیں Read More »

Loading

نیشنل گیمز باکسنگ مقابلوں میں آرمی کی بالادستی ثابت ہوگئی

کوئٹہ میں جاری نیشنل گیمز باکسنگ مقابلوں میں آرمی کی بالادستی ثابت ہوگئی۔ کوئٹہ میں جاری 34 ویں نیشنل گیمز میں مختلف کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں، باکسنگ میں مردوں اور خواتین کی مجموعی 20 کیٹیگری کے مقابلوں میں آرمی نے 13 گولڈ میڈل لیے، آرمی کے باکسرز نے ایک سلور اور 4 برانز میڈلز …

نیشنل گیمز باکسنگ مقابلوں میں آرمی کی بالادستی ثابت ہوگئی Read More »

Loading

فلسطین پر اسرائیلی قبضہ بنیادی مسئلہ ہے، عرب لیگ کا اعلامیہ جاری

سعودی عرب کے شہر جدہ میں جاری 32 واں عرب لیگ سربراہی اجلاس اختتام پذیر ہو گیا، شرکاء نے فلسطین پر اسرائیلی قبضے کو عرب دنیا کا بنیادی مسئلہ قرار دے دیا، متفقہ اعلامیہ جاری۔ عرب لیگ سربراہی اجلاس کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ تمام رکن ممالک نے سکیورٹی اور استحکام کیلئے مضبوط …

فلسطین پر اسرائیلی قبضہ بنیادی مسئلہ ہے، عرب لیگ کا اعلامیہ جاری Read More »

Loading

پاکستان کی صورتحال پر 16کینیڈین اراکین پارلیمنٹ کا وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکو خط

پاکستان کی صورتحال پر 16کینیڈین اراکین پارلیمنٹ نے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو خط لکھ دیا۔ خط کے متن کے مطابق پاکستان میں پرامن مظاہروں کی اجازت ہونی چاہیے،  پاکستان میں تشددکے تمام واقعات سمیت بےگناہ شہریوں، صحافیوں اور  دیگر افراد کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں۔ متن کے مطابق گرفتار افراد  پر مقدمات سول عدالت …

پاکستان کی صورتحال پر 16کینیڈین اراکین پارلیمنٹ کا وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکو خط Read More »

Loading

عمران خان کیساتھ روا سلوک پاک امریکا تعلقات میں تناؤکا سبب ہے: سابق امریکی مشیر

امریکا کی قومی سلامتی امور کے سابق مشیر جان بولٹن نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ جان بولٹن نے کہاکہ عمران خان کے ساتھ روا سلوک پاک امریکا تعلقات میں رکاوٹوں اور تناؤ بڑھانے کا سبب ہے، سویلینز کے مقدمات ملٹری کورٹس میں نہیں چلائے جانے چاہئیں۔ انہوں نے …

عمران خان کیساتھ روا سلوک پاک امریکا تعلقات میں تناؤکا سبب ہے: سابق امریکی مشیر Read More »

Loading

190ملین پاؤنڈ اسکینڈل: نیب نے عمران خان کو 23 مئی کو دوبارہ طلب کرلیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ سے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں سابق وزیراعظم عمران خان کو 23 مئی کو دوبارہ طلب کرلیا۔ نیب ذرائع کے مطابق عمران خان کو 23 مئی کو دن 10بجے نیب میں طلب کیا گیا۔ انہیں  18مئی کو طلب کیا گیا تھا لیکن وہ پیش نہیں ہوئے۔ …

190ملین پاؤنڈ اسکینڈل: نیب نے عمران خان کو 23 مئی کو دوبارہ طلب کرلیا Read More »

Loading

نیب کا پنجاب میں مفت آٹا اسکیم میں کرپشن الزامات کی انکوائری کا فیصلہ

قومی احتساب بیورو (نیب) نے پنجاب میں مفت آٹا اسکیم میں مبینہ بے ضابطگیوں اور کرپشن الزامات کی انکوائری کا فیصلہ کرلیا۔ نیب کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہےکہ  نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اس معاملے پر تحقیقات کی درخواست کی تھی۔ خیال رہےکہ کچھ روز قبل پنجاب کی نگران حکومت …

نیب کا پنجاب میں مفت آٹا اسکیم میں کرپشن الزامات کی انکوائری کا فیصلہ Read More »

Loading