Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

بلبل خوش آواز پرندہ –

بلبل ایک خوب صورت آواز والا پرندہ ہے۔یہ برصغیر پاک وہند،مشرق وسطیٰ،جاپان،انڈونیشیا اور تمام افریقی ممالک میں زیادہ تر بارانی جنگلات اور ان کے نزدیک پایا جاتا ہے۔ جسامت بلبل عام چڑیا سے بڑی ہوتی ہے ۔اس کی گردن چھوٹی،پَر گول اور چھوٹے،چونچ چڑیا کی چونچ سے بڑی اور تھوڑی سی مڑی ہوئی ہوتی ہے …

بلبل خوش آواز پرندہ – Read More »

Loading

گرمیوں میں پرسکون نیند لانے کے لیے کیا کھائیں؟

موسم گرما میں جہاں ہمارے طرز زندگی میں تبدیلی آتی ہے وہیں ہمیں صحت کے کچھ مسائل کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے جیسے کے نیند کا بے سکون ہوجانا یا بھوک میں کمی محسوس ہونا۔ ماہرین کے مطابق نیند کے دوران جسم کا درجہ حرارت نسبتاً کم ہوتا ہے، لیکن آپ کے اردگرد درجہ …

گرمیوں میں پرسکون نیند لانے کے لیے کیا کھائیں؟ Read More »

Loading

عمران خان کی گرفتاری: پاکستان کی صورتحال پر سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے ترجمان کا بیان

سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد پاکستان کی صورتحال پر سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے ترجمان کا بیان سامنے آیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتو نیو گوتیرس نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد کی صورتحال کا نوٹس لیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہےکہ سیکرٹری …

عمران خان کی گرفتاری: پاکستان کی صورتحال پر سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے ترجمان کا بیان Read More »

Loading

ترکیہ میں انتخابات سے قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا

ترکیہ میں انتخابات سے قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فی صد تک اضافہ کر دیا گیا۔ ترکیہ میں عام انتخابات 14 مئی کو ہونا شیڈولڈ ہیں۔ ترکیہ کے صدررجب طیب اردوان نے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات سے چند روز قبل تقریباً 7 لاکھ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فی صد تک اضافے …

ترکیہ میں انتخابات سے قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا Read More »

Loading

اسرائیل کی غزہ پر بمباری: شہید فلسطینیوں کی تعداد 27 ہوگئی، متعدد زخمی

اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ خلیجی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ پر فضائی حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 27 ہوگئی ہے جن میں 5 خواتین اور 5 بچے بھی شامل ہیں جب کہ حملوں میں 70 سے …

اسرائیل کی غزہ پر بمباری: شہید فلسطینیوں کی تعداد 27 ہوگئی، متعدد زخمی Read More »

Loading

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: پاکستان بھارت کو پچھاڑ کر دوسری پوزیشن پر آگیا

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ون ڈے رینکنگ کی سالانہ اپ ڈیٹ جاری کردی گئی ہے جس کے بعد پاکستان پوائنٹس ٹیبل میں بھارت سے آگے نکل گیا۔ حال ہی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز  ہوئی جس کے آغاز سے قبل پاکستان کی رینکنگ …

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: پاکستان بھارت کو پچھاڑ کر دوسری پوزیشن پر آگیا Read More »

Loading

پی ٹی آئی پر پابندی کا حامی نہیں، نیب کو بند کرنا ہوگا: بلاول

کراچی: وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وہ پی ٹی آئی پر پابندی کے حامی نہیں البتہ نیب کے ادارے کو بند کرنا ہوگا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ بھاری دل کے ساتھ پریس کانفرنس کر رہا ہوں، پاکستان کی تاریخ …

پی ٹی آئی پر پابندی کا حامی نہیں، نیب کو بند کرنا ہوگا: بلاول Read More »

Loading

عمران خان کو معالج اور اہلیہ سے ملاقات کی اجازت ہوگی: القادر کیس کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے  عمران خان  کے القادرٹرسٹ کیس میں 8 روزہ  جسمانی ریمانڈ پر  تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ گزشتہ روز  عدالت نے  چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا 8 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں نیب کے حوالے کیاتھا۔ عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے  سابق وزیراعظم عمران …

عمران خان کو معالج اور اہلیہ سے ملاقات کی اجازت ہوگی: القادر کیس کا تحریری فیصلہ جاری Read More »

Loading

آئی ایس پی آر کا اعلامیہ زمینی صورتحال کے ادراک پر مبنی نہیں: تحریک انصاف

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی یس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے پر پاکستان تحریک انصاف نے بیان جاری کردیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ آئی ایس پی آر کا اعلامیہ زمینی صورتحال کے ادراک پرمبنی نہیں، ہم انتخابات میں مداخلت اور دھاندلی سے عوام کےحقِ …

آئی ایس پی آر کا اعلامیہ زمینی صورتحال کے ادراک پر مبنی نہیں: تحریک انصاف Read More »

Loading

اسد عمر، شاہ محمود اور فواد چوہدری اڈیالہ جیل منتقل

پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے پی ٹی آئی کے گرفتار تینوں رہنما شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا ہے۔ پولیس نے پی ٹی آئی کے تینوں رہنماؤں کو گزشتہ روز نقص امن کے خطرات کی وجہ سے …

اسد عمر، شاہ محمود اور فواد چوہدری اڈیالہ جیل منتقل Read More »

Loading