Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

صوابی میں کلاؤڈ برسٹ سے تباہی، کئی گھر ڈوب گئے، چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 4 افراد جاں بحق

صوابی میں کلاؤڈ برسٹ اور لینڈسلائیڈنگ نے ہر طرف تباہی مچا دی، سیلابی ریلوں کے باعث کئی گھر ڈوب گئے جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 4 افراد مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر جاں بحق ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر صوابی نصراللہ خان نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ دالوڑی گاؤں …

صوابی میں کلاؤڈ برسٹ سے تباہی، کئی گھر ڈوب گئے، چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 4 افراد جاں بحق Read More »

Loading

پاکستان کے 78 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے آئرلینڈ کے شہر لمرک کے مقامی ریسٹورانٹ میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی

پاکستان کے 78 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے آئرلینڈ کے شہر لمرک کے مقامی ریسٹورانٹ عدیز کچن میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی ،پاکستانی کمیونٹی کے خواتین و حضرات اور بچوں کی کثیر تعداد میں شرکت ۔ لمرک آئرلینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔وسیم بٹ  ) پاکستان کے 78 ویں یوم آزادی کی مناسبت …

پاکستان کے 78 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے آئرلینڈ کے شہر لمرک کے مقامی ریسٹورانٹ میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی Read More »

Loading

پرچم کشائی کی پر وقار تقریب، پاکستان ہاؤس دی ہیگ میں منعقد ہوئی۔

ہالینڈ، پرچم کشائی کی پر وقار تقریب، پاکستان ہاؤس دی ہیگ میں منعقد ہوئی، پاکستانی فیملیز کی  بھرپورشرکت میں اور آپ سب پاکستان ہیں، سفیر پاکستان سید حیدر شاہ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ رپورٹ۔۔۔ جاوید عظیمی)  گزشتہ روز بروز جمعرات 14 اگست 2025 ، سفارتخانہ پاکستان دی ہیگ کے زیر انتظام و انصرام پاکستان ہاؤس …

پرچم کشائی کی پر وقار تقریب، پاکستان ہاؤس دی ہیگ میں منعقد ہوئی۔ Read More »

Loading

۔۔۔۔۔۔۔ تازہ ترین اشعار  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔شاعر  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  شہزاد تابش

۔۔۔۔۔۔۔ تازہ ترین اشعار  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاعر  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  شہزاد تابش سرمئی  شام  کی  منڈیروں   پر چیختی   رات    نے     پیام    دیا آخری سانس تھی اندھیروں کی مجھ سےکرنوں نے جب کلام کیا شہزاد تابشِ 29/7/25

Loading

مرکز شیرانی اشاعت و تحقیق و شیرانی لائبریری کے زیر اہتمام یوم آزادی پاکستان کی مناسبت سے خصوصی پر وقار تقریب منعقد کی گئی

مرکز شیرانی اشاعت و تحقیق و شیرانی لائبریری کے زیر اہتمام ، یوم آزادی پاکستان کی مناسبت سے خصوصی پر وقار تقریب منعقد کی گئی  ۔۔۔۔۔ پاکستان  ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل  ۔۔۔ رپورٹ  ۔۔۔ نمائندہ خصوصی  ) کسی بھی معاشرے کا حسن اس کے زرخیز دماغ،متحرک اور مثبت سوچ کے حامل افراد ہوتے ہیں …

مرکز شیرانی اشاعت و تحقیق و شیرانی لائبریری کے زیر اہتمام یوم آزادی پاکستان کی مناسبت سے خصوصی پر وقار تقریب منعقد کی گئی Read More »

Loading

سفارتخانہ پاکستان ایتھنز میں جشنِ آزادی کی خوبصورت اور پروقار تقریب

سفارتخانہ پاکستان ایتھنز میں جشنِ آزادی کی خوبصورت اور پروقار تقریب، پرچم کشائی، قومی ترانے اور “پاکستان زندہ باد” کے نعروں سے فضا گونج اٹھی ایتھنزیونان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ۔۔۔ چوہدری انصر اقبال بسراء)سفارتخانہ پاکستان ایتھنز میں 77ویں یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر ایک باوقار اور جذبات سے بھرپور تقریب کا انعقاد کیا گیا، …

سفارتخانہ پاکستان ایتھنز میں جشنِ آزادی کی خوبصورت اور پروقار تقریب Read More »

Loading

چوری

ساجد: جس دن میری بیوی واپس گھر آئی میرے گھر میں چوری ہو گئی۔ واجد: کسی نے سچ ہی کہا ہے مصیبت اکیلی نہیں آتی۔

Loading

خود غرضی

ایک سرسبز و شاداب وادی میں وسیع و عریض باغ واقع تھا۔باغ کے وسط میں ایک بہت پرانا کنواں بھی موجود تھا۔یہ باغ کسی وقت میں بہت سے درختوں کا گہوارہ ہوا کرتا تھا۔چنار، شہتوت، املی اور جامن جیسے درخت یہاں کی زینت تھے۔یہ درخت سایہ فراہم کرتے تھے۔ان پر بسنے والے رنگ برنگے پرندے …

خود غرضی Read More »

Loading

واٹس ایپ میں اب کالز شیڈول کرنا ممکن، فیچر استعمال کرنے کا طریقہ جانیں

واٹس ایپ میں اب آپ گروپ کالز کو شیڈول بھی کر سکتے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے واٹس ایپ گروپ کالز کے لیے نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا جن میں سب سے اہم شیڈول کالز کا ہے۔ میٹا کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ صارفین گروپ چیٹس کے لیے …

واٹس ایپ میں اب کالز شیڈول کرنا ممکن، فیچر استعمال کرنے کا طریقہ جانیں Read More »

Loading

صبح اٹھنے کے بعد چائے پینے کا حیرت انگیز فائدہ دریافت

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کروڑوں افراد چائے یا کافی پینا پسند کرتے ہیں۔ چائے اور کافی دونوں کو صحت کے لیے مفید مانا جاتا ہے اور طبی سائنس نے بھی کچھ طبی فوائد کی تصدیق کی ہے۔ مثال کے طور پر چائے پینے سے موٹاپے، ذیابیطس اور امراض قلب سے متاثر ہونے کا خطرہ …

صبح اٹھنے کے بعد چائے پینے کا حیرت انگیز فائدہ دریافت Read More »

Loading