Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

سفارتخانہ پاکستان ایتھنز میں جشنِ آزادی کی خوبصورت اور پروقار تقریب

سفارتخانہ پاکستان ایتھنز میں جشنِ آزادی کی خوبصورت اور پروقار تقریب، پرچم کشائی، قومی ترانے اور “پاکستان زندہ باد” کے نعروں سے فضا گونج اٹھی ایتھنزیونان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ۔۔۔ چوہدری انصر اقبال بسراء)سفارتخانہ پاکستان ایتھنز میں 77ویں یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر ایک باوقار اور جذبات سے بھرپور تقریب کا انعقاد کیا گیا، …

سفارتخانہ پاکستان ایتھنز میں جشنِ آزادی کی خوبصورت اور پروقار تقریب Read More »

Loading

چوری

ساجد: جس دن میری بیوی واپس گھر آئی میرے گھر میں چوری ہو گئی۔ واجد: کسی نے سچ ہی کہا ہے مصیبت اکیلی نہیں آتی۔

Loading

خود غرضی

ایک سرسبز و شاداب وادی میں وسیع و عریض باغ واقع تھا۔باغ کے وسط میں ایک بہت پرانا کنواں بھی موجود تھا۔یہ باغ کسی وقت میں بہت سے درختوں کا گہوارہ ہوا کرتا تھا۔چنار، شہتوت، املی اور جامن جیسے درخت یہاں کی زینت تھے۔یہ درخت سایہ فراہم کرتے تھے۔ان پر بسنے والے رنگ برنگے پرندے …

خود غرضی Read More »

Loading

واٹس ایپ میں اب کالز شیڈول کرنا ممکن، فیچر استعمال کرنے کا طریقہ جانیں

واٹس ایپ میں اب آپ گروپ کالز کو شیڈول بھی کر سکتے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے واٹس ایپ گروپ کالز کے لیے نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا جن میں سب سے اہم شیڈول کالز کا ہے۔ میٹا کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ صارفین گروپ چیٹس کے لیے …

واٹس ایپ میں اب کالز شیڈول کرنا ممکن، فیچر استعمال کرنے کا طریقہ جانیں Read More »

Loading

صبح اٹھنے کے بعد چائے پینے کا حیرت انگیز فائدہ دریافت

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کروڑوں افراد چائے یا کافی پینا پسند کرتے ہیں۔ چائے اور کافی دونوں کو صحت کے لیے مفید مانا جاتا ہے اور طبی سائنس نے بھی کچھ طبی فوائد کی تصدیق کی ہے۔ مثال کے طور پر چائے پینے سے موٹاپے، ذیابیطس اور امراض قلب سے متاثر ہونے کا خطرہ …

صبح اٹھنے کے بعد چائے پینے کا حیرت انگیز فائدہ دریافت Read More »

Loading

قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس: کون اِن ہوگا اور کس کے آؤٹ ہونے کا امکان؟ نام سامنے آگئے

لاہور :   قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس 26-2025 کے معاملے پر کھلاڑیوں میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کا امکان نہیں۔ ذرائع کے مطابق کوچز، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس، فنانس اور انٹرنیشنل ڈپارٹمنٹس کی سینٹرل کنٹریکٹ کے حوالے سے مشاورت  حتمی مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔  چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی منظوری کے بعد  کنٹریکٹس …

قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس: کون اِن ہوگا اور کس کے آؤٹ ہونے کا امکان؟ نام سامنے آگئے Read More »

Loading

کون حمیرا اصغر ؟ مرینہ خان کو دوران شو لاعلمی مہنگی پڑگئی

اداکارہ مرینہ خان کو ڈیفنس فیز 6 کے فلیٹ سے  مردہ ملنے والی اداکارہ حمیرا اصغر سے متعلق لاعلمی مہنگی پڑگئی۔ مرینہ خان حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ہوئیں، اس پروگرام میں موجود شوبز شخصیات سے ڈراموں پر تنقیدی اور تعریفی تبصرے طلب کیے جاتے ہیں۔ اس شو کے …

کون حمیرا اصغر ؟ مرینہ خان کو دوران شو لاعلمی مہنگی پڑگئی Read More »

Loading

بھارت کی ایک اور سبکی، 46 ممالک نے پلاسٹک آلودگی روکنے سے متعلق اجلاس کی صدارت پاکستان کو سونپ دی

جنیوا: عالمی منظر نامے پر بھارت کی ایک اور سبکی جبکہ پاکستان کی ایک اور سفارتی کامیابی حاصل کرلی۔  پلاسٹک آلودگی پر اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس  وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی مصدق ملک کی زیر صدارت ہوا جس میں 46 ملکوں نےمصدق ملک کو اگلے اجلاس کی صدارت سونپ …

بھارت کی ایک اور سبکی، 46 ممالک نے پلاسٹک آلودگی روکنے سے متعلق اجلاس کی صدارت پاکستان کو سونپ دی Read More »

Loading

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 49 فلسطینی شہید، غزہ میں بچوں کو قتل کرنے سے متعلق بی بی سی کی رپورٹ جاری

اسرائیلی فوج کی غزہ میں خونریز کارروائیوں میں کمی نہ آسکی، قابض فوج نے ایک روز میں 49 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج کے حملوں میں شہید ہونے والوں میں امداد کے منتظر 17 افراد شامل تھے۔ اسرائیلی فوج کے حملوں میں غزہ میں شہدا کی مجموعی تعداد 61 …

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 49 فلسطینی شہید، غزہ میں بچوں کو قتل کرنے سے متعلق بی بی سی کی رپورٹ جاری Read More »

Loading

فلسطینی مزدوروں کی جگہ لینے کیلئے ہزاروں بھارتی شہری اسرائیل جانے لگے

نئی دہلی: غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے آغاز سے لے کر اب تک 20 ہزار سے زائد بھارتی شہری فلسطینی مزدوروں کی جگہ لینے کے لیے اسرائیل جا چکے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق بھارت کے وزیر مملکت برائے خارجہ کرتی وردھن سنگھ نے پارلیمان کو بتایا کہ نومبر 2023 سے جولائی 2025 کے درمیان …

فلسطینی مزدوروں کی جگہ لینے کیلئے ہزاروں بھارتی شہری اسرائیل جانے لگے Read More »

Loading