امریکا اور روس کے صدور کی الاسکا میں تاریخی ملاقات، ٹرمپ نے پیوٹن کا ریڈ کارپٹ پر استقبال کیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر پیوٹن یوکرین جنگ کے حوالے سے مذاکرات کیلئے امریکی ریاست الاسکا پہنچ گئے۔ صدرٹرمپ نے الاسکا چند لمحے پہلے پہنچ کرصدر پیوٹن کا ریڈ کارپٹ پر استقبال کیا اور پھر اپنی گاڑی میں بٹھا کر ائیربیس سے میٹنگ کے مقام پر گئے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی …
![]()









