Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

مصنف: بچوں کی حوصلہ افزا کہانیاں

مصنف: بچوں کی حوصلہ افزا کہانیاں ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ایک دفعہ کا ذکر ہے ایک بہت ہی نیک اور رحم دل بادشاہ تھا  اس کا ایک بہت خوبصورت محل تھا بادشاہ کی دو بیٹیاں تھی ایک نام شہزادی امبر اور دوسری کا شہزادی ماروخ تھا . وہ سب بہت ہنسی خوشی رہتے تھے ایک …

مصنف: بچوں کی حوصلہ افزا کہانیاں Read More »

Loading

استنبول میں سجا انٹرنیشنل کلچرل فیسٹیول: ثقافتوں کا رنگا رنگ میلہ

استنبول میں سجا انٹرنیشنل کلچرل فیسٹیول: ثقافتوں کا رنگا رنگ میلہ استنبول، ترکیہ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل  ۔۔۔۔ نامہ نگار خصوصی ۔۔۔۔ سید رضوان حیدر بخاری)ترکیہ کے دو براعظموں میں واقع تاریخی و قدیمی شہر استنبول میں دنیا بھر کی ثقافتوں کو یکجا کرنے والا چھبیسواں سالانہ انٹرنیشنل کلچرل فیسٹیول ایک بار پھر اپنے تمام تر …

استنبول میں سجا انٹرنیشنل کلچرل فیسٹیول: ثقافتوں کا رنگا رنگ میلہ Read More »

Loading

پاکستانی قونصل خانہ استنبول میں یوم آزادی 14 اگست کے حوالے سے پرچم کشائی کی تقریب۔۔۔

پاکستانی قونصل خانہ استنبول میں یوم آزادی 14 اگست کے حوالے سے پرچم کشائی کی تقریب،  پاکستانیوں کے ساتھ ترک اور دیگر ممالک کے لوگوں کی بھی شرکت ۔۔ ۔ استنبول، ترکیے(روزنامہ روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔نامہ نگار خصوصی ۔۔۔سید رضوان حیدر بخاری)دنیا بھر کی طرح استنبول ترکیہ میں موجود پاکستانی قونصل خانہ میں بھی یوم …

پاکستانی قونصل خانہ استنبول میں یوم آزادی 14 اگست کے حوالے سے پرچم کشائی کی تقریب۔۔۔ Read More »

Loading

قومی ٹیم کی پرو ہاکی لیگ میں شرکت پر فیصلہ ایک دو روز میں متوقع

لاہور : پاکستان ہاکی ٹیم کی  پرو ہاکی لیگ اور  ایشیا کپ میں شرکت  کے معاملے پر فیصلہ  آئندہ 2 سے 3  روز میں متوقع ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ذرائع کے مطابق فیڈریشن نے 18 اگست تک انٹر نیشنل ہاکی فیڈریشن کو بتانا ہےلہٰذا  پرو ہاکی لیگ میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت سے متعلق …

قومی ٹیم کی پرو ہاکی لیگ میں شرکت پر فیصلہ ایک دو روز میں متوقع Read More »

Loading

امریکی صدر کا روس اور یوکرین کوپاک بھارت جنگ بندی سے سبق سیکھنے کا مشورہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس اور یوکرین کو پاک بھارت جنگ بندی سے سبق سیکھنے کا مشورہ دے دیا۔ صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا کہ  میرےخیال میں روس اور یوکرین امن معاہدہ کرلیں گے، پیوٹن کےساتھ ملاقات میں اگلی ملاقات بھی طےکروں گا۔ ٹرمپ نے کہا کہ  …

امریکی صدر کا روس اور یوکرین کوپاک بھارت جنگ بندی سے سبق سیکھنے کا مشورہ Read More »

Loading

بھارت اور چین کے درمیان 5 سال بعد سرحدی تجارت بحال کرنے پر بات چیت

بھارت اور چین 5 سال بعد سرحدی تجارت دوبارہ شروع کرنے  پر  بات چیت کر رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ٹرمپ کے محصولات سے متاثرہ عالمی تجارتی نظام میں بھارت چین تعلقات میں نرمی لانے پر مجبور ہوئے ہیں۔ ماضی میں برف پوش اور بلند و بالا ہمالیائی سرحدی …

بھارت اور چین کے درمیان 5 سال بعد سرحدی تجارت بحال کرنے پر بات چیت Read More »

Loading

حزب اللہ کو غیرمسلح کرنے کی کوشش لبنان میں خانہ جنگی پیدا کریگی، نعیم قاسم کی حکومت کو تنبیہ

بیروت: لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم کا کہنا ہے اگر حکومت نے ہمارے سامنے آنےکی کوشش کی تو ملک میں امن نہیں رہےگا۔ اپنے خطاب میں سربراہ حزب اللہ نعیم قاسم نے کہا کہ حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے امریکی حمایت یافتہ منصوبے پر احتجاج فی الحال مؤخر …

حزب اللہ کو غیرمسلح کرنے کی کوشش لبنان میں خانہ جنگی پیدا کریگی، نعیم قاسم کی حکومت کو تنبیہ Read More »

Loading

سینیٹ: حکومتی اراکین کو ایوارڈ دینے اور اشتہار پر قائداعظم کی تصویر نہ ہونے پر اپوزیشن کا احتجاج

اسلام آباد:  اپوزیشن نے حکومتی اراکین کو  ایوارڈ دینے اور   یوم آزادی کے اشتہار میں قائداعظم کی تصویر نہ ہونے  پر  سینیٹ اجلاس میں احتجاج کیا۔  سینیٹ اجلاس کے دوران چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ممبران سینیٹ کو 14 اگست اور 26 مارچ کو ایوارڈ دینے کا اعلان کیا گیا۔ انہوں نے کہا …

سینیٹ: حکومتی اراکین کو ایوارڈ دینے اور اشتہار پر قائداعظم کی تصویر نہ ہونے پر اپوزیشن کا احتجاج Read More »

Loading

پاکستانی نژاد برطانوی طالبہ ماہ نور کی اے لیول میں شاندار کامیابی، کئی عالمی ریکارڈز اپنے نام کرلیے

پاکستانی نژاد برطانوی طالبہ ماہ نور چیمہ نے  جی سی ایس ای اور او لیول کے بعد اے لیول میں بھی شاندار کامیابی حاصل کر  کے دنیا کو حیران کر دیا۔ ماہ نورچیمہ نے اے لیول کے امتحان 24 اے گریڈز کے ساتھ پاس کر کے کئی عالمی ریکارڈز اپنے نام کر لیے۔ ماہ نورچیمہ کو شاندارکامیابی …

پاکستانی نژاد برطانوی طالبہ ماہ نور کی اے لیول میں شاندار کامیابی، کئی عالمی ریکارڈز اپنے نام کرلیے Read More »

Loading

عمران خان کے ٹائیگرز نے رات جاگ کر معرکہ حق پر مہم چلائی لیکن انہیں ایوارڈ نہیں دیا گیا: فیصل جاوید

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید نے سوشل میڈیا پر معرکہ حق پر مہم چلانے والے پی ٹی آئی کے لوگوں کو ایوارڈ نہ ملنے پر شکوہ کردیا۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے فیصل جاوید نے کہا کہ عمران خان نے جیل سے کہا کہ قوم متحد ہو ، ان …

عمران خان کے ٹائیگرز نے رات جاگ کر معرکہ حق پر مہم چلائی لیکن انہیں ایوارڈ نہیں دیا گیا: فیصل جاوید Read More »

Loading