یوم آزادی پاکستان کے پر مسرت موقعہ پر محفل شکرانہ فرید الاسلام مسجد ایمسٹر ڈیم میں ادا کئے جائیں گے۔
یوم آزادی پاکستان کے پر مسرت موقعہ پر محفل شکرانہ ،14 اگست 2025 کو شام ساڑھے سات بجے فرید الاسلام مسجد ایمسٹر ڈیم میں ہوگی۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ جاوید عظیمی)یوم آزادی پاکستان کے پر مسرت موقعہ پر اللہ تعالٰی کی بارگاہ میں اظہار تشکر پیش کرنے کے لئے بروز جمعرات 14 اگست 2025 شام …
![]()









