Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

۔12 اگست …… آج دردانہ بٹ کی چوتھی برسی ہے۔

12 اگست …… آج دردانہ بٹ کی چوتھی برسی ہے۔ دردانہ بٹ (9 مئی 1938 – 12 اگست 2021) ایک پاکستانی اداکارہ تھیں جو ڈراموں رسوائی، آنگن ٹیھڑا ،انتظار اور رانی میں اپنے کرداروں کے لیے جانی جاتی تھیں۔ وہ ڈراموں تنہائیاں اور تنہائیاں نئے سلسلے میں بی بی کے کردار کے لیے مشہور تھیں۔ …

۔12 اگست …… آج دردانہ بٹ کی چوتھی برسی ہے۔ Read More »

Loading

۔12 اگست …… آج دردانہ بٹ کی چوتھی برسی ہے۔

12 اگست …… آج دردانہ بٹ کی چوتھی برسی ہے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )دردانہ بٹ (9 مئی 1938 – 12 اگست 2021) ایک پاکستانی اداکارہ تھیں جو ڈراموں رسوائی، آنگن ٹیھڑا ،انتظار اور رانی میں اپنے کرداروں کے لیے جانی جاتی تھیں۔ وہ ڈراموں تنہائیاں اور تنہائیاں نئے سلسلے میں بی بی کے کردار …

۔12 اگست …… آج دردانہ بٹ کی چوتھی برسی ہے۔ Read More »

Loading

ایشیا کپ: بھارتی بورڈ کیلئے ٹیم سلیکشن سر درد بن گئی

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کو ایشیا کپ 2025 کی فکر ستانے لگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹ بورڈ کے سلیکٹرز اور مینجمنٹ نے ایشیا کپ کی ٹیم کے لیے سوچ بچار شروع کردی  ہے اور ٹورنامنٹ کے لیے  بھارتی اسکواڈ کا اعلان 19 یا 20 اگست کو ہو سکتا ہے۔ بھارتی میڈیا …

ایشیا کپ: بھارتی بورڈ کیلئے ٹیم سلیکشن سر درد بن گئی Read More »

Loading

ناروے کے فنڈ کا اسرائیل سے تمام بیرونی سرمایہ کاری معاہدے ختم کرنے کا اعلان

ناروے کے فنڈ نے اسرائیل سے تمام بیرونی سرمایہ کاری معاہدے ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ناروے کے 2 ٹریلین ڈالرمالیت کے خودمختار سرمایہ کاری فنڈ نے 11 اسرائیلی کمپنیوں سمیت اسرائیل سے تمام بیرونی سرمایہ کاری معاہدے ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فنڈ نے ایسے اسرائیلی جیٹ انجن گروپ میں سرمایہ کاری کررکھی …

ناروے کے فنڈ کا اسرائیل سے تمام بیرونی سرمایہ کاری معاہدے ختم کرنے کا اعلان Read More »

Loading

غزہ میں اسرائیلی بربریت: گھر پر بمباری سے 8 افراد پر مشتمل پورا خاندان شہید

غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے اور ایک گھر پر تازہ ترین صیہونی حملے میں 8 افراد پر مشتمل پورا خاندان شہید ہو گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ کے نواحی علاقے زیتون میں ایک گھر پر اسرائیلی حملے میں پورا خاندان شہید ہو گیا، شہید ہونے والوں میں ماں باپ اور ان …

غزہ میں اسرائیلی بربریت: گھر پر بمباری سے 8 افراد پر مشتمل پورا خاندان شہید Read More »

Loading

ممتاز بھارتی دفاعی تجزیہ کار نے بھارتی ائیرچیف کے پاکستانی طیارے گرانے کا دعویٰ مشکوک قرار دیدیا

نئی دہلی:  ممتاز بھارتی دفاعی تجزیہ کار پراوین ساہنی نے بھارتی ائیرچیف کے پاکستانی طیارے گرانے کا دعویٰ مشکوک قرار دیدیا۔ پراوین ساہنی نے کہا کہ بھارتی ائیرچیف نے اپنے دعوے کے حق میں کوئی ثبوت پیش نہیں کیا، جو دعویٰ بھارتی ائیرچیف نے تقریر میں کیا وہ ائیرفورس کی پریس ریلیز میں نہیں تھا۔ …

ممتاز بھارتی دفاعی تجزیہ کار نے بھارتی ائیرچیف کے پاکستانی طیارے گرانے کا دعویٰ مشکوک قرار دیدیا Read More »

Loading

9 مئی مقدمات: عمران خان کی ضمانت کی 8 اپیلوں پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 9 مئی کے مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی 8 اپیلوں پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کردیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے عمران خان کی8 اپیلوں پر سماعت کی جس سلسلے میں متعلقہ حکام عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران …

9 مئی مقدمات: عمران خان کی ضمانت کی 8 اپیلوں پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری Read More »

Loading

القادر ٹرسٹ کیس: اشتہاری ملزم کی بنی گالہ میں 405 کنال اراضی نیلام

اسلام آباد: ا لقادر ٹرسٹ کیس کے  اشتہاری ملزم علی ریاض کی موہڑہ نور بنی گالا میں ملکیت اراضی کو نیلام کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اشتہاری ملزم علی ریاض کی موہڑہ نور بنی گالا  میں 405کنال اراضی 34لاکھ 20ہزار روپے فی کینال کے حساب سے نیلام کر دی گئی، اس نیلامی سے  حکومت کو  …

القادر ٹرسٹ کیس: اشتہاری ملزم کی بنی گالہ میں 405 کنال اراضی نیلام Read More »

Loading

9 مئی مقدمات: سزا پانیوالے پی ٹی آئی رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرنے اور شاہ محمود کو رہا کرنے کا حکم

لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی مقدمات میں سزا پانے والے تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جائیدادیں بھی ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔  عدالت لاہور نے  تھانہ شادمان کو آگ لگانے سمیت دو مقدمات میں گزشتہ روز سنائے گئے فیصلے کی تفصیل جاری کی۔ عدالتی فیصلے کے مطابق  عدالت نے تمام مجرموں کو …

9 مئی مقدمات: سزا پانیوالے پی ٹی آئی رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرنے اور شاہ محمود کو رہا کرنے کا حکم Read More »

Loading

چیف جسٹس کی پنشن 2010 میں 5 لاکھ 60 ہزار اور 2024 میں 23 لاکھ 90 ہزار ہوگئی

وزارت قانون و انصاف نے ریٹائرمنٹ کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی پنشن اور مراعات کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کردیں۔ سینیٹ میں وقفہ سوالات میں تحریری جواب سال 2010 سے 2024 تک پنشن میں کیے گئے اضافے کی تفصیلات بھی پیش کی گئیں۔ وزارت قانون نے بتایاکہ 2010 میں چیف جسٹس کو 5 لاکھ …

چیف جسٹس کی پنشن 2010 میں 5 لاکھ 60 ہزار اور 2024 میں 23 لاکھ 90 ہزار ہوگئی Read More »

Loading