بھارت فیلڈ مارشل عاصم منیرکے دورہ امریکا پر پاکستان کی وائٹ ہاؤس میں پذیرائی سےناراض ہے، فنانشل ٹائمز
برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نےکہا ہےکہ بھارت فیلڈ مارشل عاصم منیرکے دورہ امریکا پر پاکستان کی وائٹ ہاؤس میں پذیرائی سےناراض ہے۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے حالیہ دورہ امریکا سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ فنانشل ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ امریکا میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر …
![]()









