Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کو یو اے ای میں سفیر لگانے کی منظوری

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان کے نئے سفیروں کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی سفارش پر دو تعیناتیوں کے لیے بھیجی گئی سمری منظور کرلی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پاکستان نے متحدہ عرب امارات اور روس میں نئے سفیر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے …

ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کو یو اے ای میں سفیر لگانے کی منظوری Read More »

Loading

وزیراعظم کو اسٹیبلشمنٹ کا اعتماد حاصل ہے، تبدیلی کی افواہیں بے بنیاد قرار

اسلام آباد : وفاقی حکومت میں ممکنہ تبدیلی سے متعلق حالیہ قیاس آرائیوں کے درمیان، معتبر اور باخبر ذرائع نے ان افواہوں کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان تعلقات “انتہائی خوشگوار” ہیں اور عسکری قیادت وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر مکمل اعتماد رکھتی ہے۔  حال ہی میں …

وزیراعظم کو اسٹیبلشمنٹ کا اعتماد حاصل ہے، تبدیلی کی افواہیں بے بنیاد قرار Read More »

Loading

راشد منہاس روڈ واقعہ: ڈمپر ڈرائیور کا لائسنس 8 سال پہلے کا ایکسپائر نکلا، جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے بہن بھائی کو کچل کر جاں بحق کرنے والے ڈرائیور کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ راشد منہاس روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے بہن اور بھائی کو کچلنے والے ڈرائیور کو جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ تفتیشی افسر …

راشد منہاس روڈ واقعہ: ڈمپر ڈرائیور کا لائسنس 8 سال پہلے کا ایکسپائر نکلا، جسمانی ریمانڈ منظور Read More »

Loading

غزہ میں اسرائیلی بربریت: گھر پر بمباری سے 8 افراد پر مشتمل پورا خاندان شہید

غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے اور ایک گھر پر تازہ ترین صیہونی حملے میں 8 افراد پر مشتمل پورا خاندان شہید ہو گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ کے نواحی علاقے زیتون میں ایک گھر پر اسرائیلی حملے میں پورا خاندان شہید ہو گیا، شہید ہونے والوں میں ماں باپ اور ان …

غزہ میں اسرائیلی بربریت: گھر پر بمباری سے 8 افراد پر مشتمل پورا خاندان شہید Read More »

Loading

اریج فاطمہ کا کینسر میں مبتلا ہوکر صحتیابی کا انکشاف، اداکارہ نے ویڈیو جاری کردی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ اریج فاطمہ نے کینسر سے صحتیاب ہونے کی اچھی خبر سنادی۔ اریج فاطمہ نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر ایک ویڈیو جاری کی جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ کینسر میں مبتلا تھیں لیکن اب مکمل طور پر صحتیاب ہوچکی ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں اریج …

اریج فاطمہ کا کینسر میں مبتلا ہوکر صحتیابی کا انکشاف، اداکارہ نے ویڈیو جاری کردی Read More »

Loading

عمران خان کے گھر کی نیلامی کی خبریں بے بنیاد ہیں: نیب ذرائع

اسلام آباد: نیب ذرائع نے بانی پی ٹی آئی  عمران خان کے گھر کی نیلامی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ نیب ذرائع کے مطابق  عمران خان کی جائیدادوں کی نیلامی نہیں کی جارہی اور اس حوالے سے سامنے آنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ نیب ذرائع نے بتایا کہ عمران خان 190 …

عمران خان کے گھر کی نیلامی کی خبریں بے بنیاد ہیں: نیب ذرائع Read More »

Loading

غزہ میں اسرائیلی بربریت: گھر پر بمباری سے 8 افراد پر مشتمل پورا خاندان شہید

غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے اور ایک گھر پر تازہ ترین صیہونی حملے میں 8 افراد پر مشتمل پورا خاندان شہید ہو گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ کے نواحی علاقے زیتون میں ایک گھر پر اسرائیلی حملے میں پورا خاندان شہید ہو گیا، شہید ہونے والوں میں ماں باپ اور ان …

غزہ میں اسرائیلی بربریت: گھر پر بمباری سے 8 افراد پر مشتمل پورا خاندان شہید Read More »

Loading

9 مئی مقدمات: شاہ محمود بری، یاسمین راشد اور اعجاز چوہدری کو 10، 10 سال کی سزا

انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ 9 مئی کے دو مقدمات کا فیصلہ سناتے ہوئے شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا جبکہ اعجاز چوہدری اور یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان کو 10، 10 برس قید کی سزا سنا دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نے کوٹ لکھپت جیل میں 9 مئی کے دو …

9 مئی مقدمات: شاہ محمود بری، یاسمین راشد اور اعجاز چوہدری کو 10، 10 سال کی سزا Read More »

Loading

یوم استحصال کشمیر کی مناسبت سے خصوصی سیمینار،سفارتخانہ پاکستان دی ہیگ کے زیر اہتمام منعقد ہوا۔

ہالینڈ، یوم استحصال کشمیر کی مناسبت سے خصوصی سیمینار سفارتخانہ پاکستان دی ہیگ کے زیر اہتمام منعقد ہوا ،  سفیر پاکستان سید حیدر شاہ کا علمی، فکری موثر خطاب۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ رپورٹ۔۔۔ جاوید عظیمی )پاکستان سمیت دنیا بھر میں سمندر پار پاکستانی اور کشمیری مقبوضہ کشمیر کے مظلوم بہنوں ، بھائیوں سے اظہار …

یوم استحصال کشمیر کی مناسبت سے خصوصی سیمینار،سفارتخانہ پاکستان دی ہیگ کے زیر اہتمام منعقد ہوا۔ Read More »

Loading

۔ شکوہ اور شکر۔۔۔ تحریر۔۔۔جاوید چوہدری۔۔۔قسط نمبر1

شکوہ اور شُکر تحریر۔۔۔جاوید چوہدری بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ اگست 2017 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔۔ شکوہ اور شکر۔۔۔ تحریر۔۔۔جاوید چوہدری) میری درخواست ہے آپ جب بھی شکوہ کرنے لگیں آپ فورا سجدہ کریں اور اللہ تعالٰی کا شکر ادا کریں  شکر شکوے سے لاکھ درجے بہتر ہے۔ میں آپ کو تین لوگوں کی کہانی سناتاہوں، …

۔ شکوہ اور شکر۔۔۔ تحریر۔۔۔جاوید چوہدری۔۔۔قسط نمبر1 Read More »

Loading