Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

واٹس ایپ نے لاکھوں اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردیے، یہ کونسے اکاؤنٹس تھے؟

دنیا بھر میں پیغام رسانی کی مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے 2025 کے پہلے 6 ماہ کے دوران دنیا بھر میں فراڈ اور جعل سازی کے 68 لاکھ اکاؤنٹس حذف کردیے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق منظم جرائم پیشہ گروہ یہ اکاؤنٹس چلاتے تھے اور مختلف ممالک میں لوگوں کو دھوکا دینے کے …

واٹس ایپ نے لاکھوں اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردیے، یہ کونسے اکاؤنٹس تھے؟ Read More »

Loading

پہلا ون ڈے : پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

 پاکستان نے 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ ٹرینیڈاڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے میزبان ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم …

پہلا ون ڈے : پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی Read More »

Loading

ٹرمپ نے 15 اگست کو روسی صدر سے ملاقات کا اعلان کر دیا

واشنگٹن : امریکی  صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 15 اگست کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سےملاقات کا اعلان کر دیا۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ  روسی صدر سے ملاقات 15 اگست کو الاسکا میں ہوگی۔ اس سے پہلے ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں کہا تھا کہ وہ جلد روسی …

ٹرمپ نے 15 اگست کو روسی صدر سے ملاقات کا اعلان کر دیا Read More »

Loading

اراکین سندھ اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا بل منظور، مہمانداری سمیت کونسے الاؤنسز شامل؟

کراچی: سندھ اسمبلی نے اراکین کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا بل متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ اسپیکر سید اویس قادر شاہ کی زیر صدارت گزشتہ روز ہونے والے سندھ اسمبلی کے اجلاس میں 3 اہم بلوں کی منظوری دی گئی، یہ بل وزیر قانون اور پارلیمانی امور ضیا ءالحسن لنجار کی جانب …

اراکین سندھ اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا بل منظور، مہمانداری سمیت کونسے الاؤنسز شامل؟ Read More »

Loading

شیر افضل مروت پی ٹی آئی کا حصہ نہیں: سلمان اکرم کا دو ٹوک بیان

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے دو ٹوک بیان میں شیر افضل مروت کو پارٹی سے الگ قرار دےد یا۔ اس سے پہلے ذرائع سے خبر سامنے آئی تھی کہ پی ٹی آئی پارلیمانی اجلاس میں شیر افضل مروت کی پارٹی میں واپسی پر مشاورت ہوئی ہے۔ پی ٹی آئی ارکان کا کہنا تھا …

شیر افضل مروت پی ٹی آئی کا حصہ نہیں: سلمان اکرم کا دو ٹوک بیان Read More »

Loading

مریم نواز کا اصلاحاتی ایجنڈا، ن لیگ میں اندرونی سطح پر مبینہ کشیدگی کا سبب بننے لگا

اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب کی بیوروکریسی میں تقرریوں کے معاملے میں سیاسی مداخلت برداشت نہ کرنے کی پالیسی نون لیگ میں اندرونی سطح پر مبینہ کشیدگی کا سبب بن رہی ہے، اور اس دوران ایک وفاقی وزیر اس بات پر ناراض ہیں کہ ان کے حلقہ انتخاب سے متعلق ایک انتظامی فیصلے میں انہیں نظر …

مریم نواز کا اصلاحاتی ایجنڈا، ن لیگ میں اندرونی سطح پر مبینہ کشیدگی کا سبب بننے لگا Read More »

Loading

وزیراعظم کی آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تاریخی امن معاہدہ کرانے پر امریکی صدر کے کردار کی تعریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے پاکستان آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تاریخی امن معاہدے کا خیر مقدم کرتا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آذربائیجان اور آرمینیا کے رہنماؤں کو قریب لانے کیلئے معاہدہ کرانے میں مدد دی۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان آذربائیجان اور آرمینیا …

وزیراعظم کی آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تاریخی امن معاہدہ کرانے پر امریکی صدر کے کردار کی تعریف Read More »

Loading

غزہ پر قبضہ کرنے نہیں اسے حماس سے آزاد کرانے جارہے ہیں: اسرائیلی وزیراعظم

فلسطین پر قابض صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کا کہنا ہے ہم غزہ پر قبضہ کرنے نہیں جا رہے بلکہ غزہ کو حماس سے آزاد کرانے جا رہے ہیں۔ گزشتہ روز اسرائیلی کابینہ نے وزیراعظم نیتن یاہو کی غزہ پر قبضے کی تجویز کی منظوری دی تھی جس کی آسٹریلیا، جرمنی، اٹلی، نیوزی لینڈ اور …

غزہ پر قبضہ کرنے نہیں اسے حماس سے آزاد کرانے جارہے ہیں: اسرائیلی وزیراعظم Read More »

Loading

امریکی جریدے نے ٹرمپ اور مودی کے بگڑتے تعلقات کی اصل وجوہات بتا دیں

نامور امریکی جریدے نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بگڑتے تعلقات کی وجوہات بتا دیں۔ نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ کے بعد پاکستان کو بھارت کے برابر کھڑا کر کے بھارت کو ایک ایسے مقام پر پہنچا دیا جہاں اُسے …

امریکی جریدے نے ٹرمپ اور مودی کے بگڑتے تعلقات کی اصل وجوہات بتا دیں Read More »

Loading

جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ کیس: عمر ایوب کی ضمانت کی درخواستیں خارج

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان کو جلانے کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی ضمانت کی درخواستیں خارج کر دیں۔ جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان کو جلانے کے مقدمات کی سماعت لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی۔ …

جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ کیس: عمر ایوب کی ضمانت کی درخواستیں خارج Read More »

Loading