Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

اراکین سندھ اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا بل منظور، مہمانداری سمیت کونسے الاؤنسز شامل؟

کراچی: سندھ اسمبلی نے اراکین کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا بل متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ اسپیکر سید اویس قادر شاہ کی زیر صدارت گزشتہ روز ہونے والے سندھ اسمبلی کے اجلاس میں 3 اہم بلوں کی منظوری دی گئی، یہ بل وزیر قانون اور پارلیمانی امور ضیا ءالحسن لنجار کی جانب …

اراکین سندھ اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا بل منظور، مہمانداری سمیت کونسے الاؤنسز شامل؟ Read More »

Loading

شیر افضل مروت پی ٹی آئی کا حصہ نہیں: سلمان اکرم کا دو ٹوک بیان

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے دو ٹوک بیان میں شیر افضل مروت کو پارٹی سے الگ قرار دےد یا۔ اس سے پہلے ذرائع سے خبر سامنے آئی تھی کہ پی ٹی آئی پارلیمانی اجلاس میں شیر افضل مروت کی پارٹی میں واپسی پر مشاورت ہوئی ہے۔ پی ٹی آئی ارکان کا کہنا تھا …

شیر افضل مروت پی ٹی آئی کا حصہ نہیں: سلمان اکرم کا دو ٹوک بیان Read More »

Loading

مریم نواز کا اصلاحاتی ایجنڈا، ن لیگ میں اندرونی سطح پر مبینہ کشیدگی کا سبب بننے لگا

اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب کی بیوروکریسی میں تقرریوں کے معاملے میں سیاسی مداخلت برداشت نہ کرنے کی پالیسی نون لیگ میں اندرونی سطح پر مبینہ کشیدگی کا سبب بن رہی ہے، اور اس دوران ایک وفاقی وزیر اس بات پر ناراض ہیں کہ ان کے حلقہ انتخاب سے متعلق ایک انتظامی فیصلے میں انہیں نظر …

مریم نواز کا اصلاحاتی ایجنڈا، ن لیگ میں اندرونی سطح پر مبینہ کشیدگی کا سبب بننے لگا Read More »

Loading

وزیراعظم کی آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تاریخی امن معاہدہ کرانے پر امریکی صدر کے کردار کی تعریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے پاکستان آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تاریخی امن معاہدے کا خیر مقدم کرتا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آذربائیجان اور آرمینیا کے رہنماؤں کو قریب لانے کیلئے معاہدہ کرانے میں مدد دی۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان آذربائیجان اور آرمینیا …

وزیراعظم کی آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تاریخی امن معاہدہ کرانے پر امریکی صدر کے کردار کی تعریف Read More »

Loading

غزہ پر قبضہ کرنے نہیں اسے حماس سے آزاد کرانے جارہے ہیں: اسرائیلی وزیراعظم

فلسطین پر قابض صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کا کہنا ہے ہم غزہ پر قبضہ کرنے نہیں جا رہے بلکہ غزہ کو حماس سے آزاد کرانے جا رہے ہیں۔ گزشتہ روز اسرائیلی کابینہ نے وزیراعظم نیتن یاہو کی غزہ پر قبضے کی تجویز کی منظوری دی تھی جس کی آسٹریلیا، جرمنی، اٹلی، نیوزی لینڈ اور …

غزہ پر قبضہ کرنے نہیں اسے حماس سے آزاد کرانے جارہے ہیں: اسرائیلی وزیراعظم Read More »

Loading

امریکی جریدے نے ٹرمپ اور مودی کے بگڑتے تعلقات کی اصل وجوہات بتا دیں

نامور امریکی جریدے نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بگڑتے تعلقات کی وجوہات بتا دیں۔ نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ کے بعد پاکستان کو بھارت کے برابر کھڑا کر کے بھارت کو ایک ایسے مقام پر پہنچا دیا جہاں اُسے …

امریکی جریدے نے ٹرمپ اور مودی کے بگڑتے تعلقات کی اصل وجوہات بتا دیں Read More »

Loading

جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ کیس: عمر ایوب کی ضمانت کی درخواستیں خارج

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان کو جلانے کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی ضمانت کی درخواستیں خارج کر دیں۔ جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان کو جلانے کے مقدمات کی سماعت لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی۔ …

جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ کیس: عمر ایوب کی ضمانت کی درخواستیں خارج Read More »

Loading

معروف عالم دین علامہ سید سعادت علی قادریؒ کے سالانہ عرس کی تقریب کی تقریب 10 اگست 2025 کودی  ہیگ منعقد ہوگی۔

ہالینڈ، معروف عالم دین علامہ سید سعادت علی قادریؒ کے سالانہ عرس کی تقریب کی تقریب 10 اگست 2025 کودی  ہیگ منعقد ہوگی، خواتین و حضرات کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔۔ جاوید عظیمی ) معروف عالم دین علامہ سید سعادت علی قادری ؒکے سالانہ عرس کی تقریب ہر سال …

معروف عالم دین علامہ سید سعادت علی قادریؒ کے سالانہ عرس کی تقریب کی تقریب 10 اگست 2025 کودی  ہیگ منعقد ہوگی۔ Read More »

Loading

وہ6زاویے۔۔۔ تحریر۔۔۔ڈاکٹر صابر حسین خان۔۔۔قسط نمبر3

وہ6زاویے تحریر۔۔۔ڈاکٹر صابر حسین خان ہالینڈ(ڈیلی رو شنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ وہ6زاویے۔۔۔ تحریر۔۔۔ڈاکٹر صابر حسین خان)کے باوجود میری بار بار تاکید اور ہدایت پر منتخب مضامین اور کتابیں پڑھتارہا۔ مخصوص Movies دیکھ کر گروپ ڈسکشن میں شامل ہو تا رہا۔ لیکن اُس کے اندر بنیادی تبدیلی اس وقت آنا شروع ہوئی جب قصوں، کہانیوں اور …

وہ6زاویے۔۔۔ تحریر۔۔۔ڈاکٹر صابر حسین خان۔۔۔قسط نمبر3 Read More »

Loading

چیر مین پی ٹی آئی فرانس محسن رضا گوندل کے اعزاز میں  جنرل سیکرٹری افضال گوندل کی جانب سے عشا  ئیے کا اہتمام

چیر مین پی ٹی آئی فرانس محسن رضا گوندل کے اعزاز میں  جنرل سیکرٹری افضال گوندل کی جانب سے عشا  ئیے کا اہتمام مختلف مکاتب فکر کی نمایاں شخصیات کی بھر پور شرکت ۔ فرانس (ڈیلی روشنی نیوز … نمائندہ خصوصی۔۔۔ منیر احمد ملک)جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی فرانس چوہدری افضال گوندل کی جانب سے …

چیر مین پی ٹی آئی فرانس محسن رضا گوندل کے اعزاز میں  جنرل سیکرٹری افضال گوندل کی جانب سے عشا  ئیے کا اہتمام Read More »

Loading