سکیورٹی فورسز نے لاہور کے قریب بھارتی ڈرون مارگرایا
لاہور: سکیورٹی فورسز نے بھارتی ڈرون مارا گرایا۔ پولیس ذرائع کے مطابق پاکستان میں بھارتی ڈرون کی نقل وحرکت دیکھی گئی تھی جسے سکیورٹی فورسز نے لاہور کے نواحی علاقے مناواں میں مار گرایا۔ پولیس ذرائع کا بتانا ہے کہ فورسز نے فوری طور پر ڈرون کو نشانہ بنا کر نیچے گرایا، ابتدائی طور پر …
سکیورٹی فورسز نے لاہور کے قریب بھارتی ڈرون مارگرایا Read More »
![]()








