Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

پیرس میں 50 سال سے اخبار بیچنے والے پاکستانی کو فرانس کا اعلیٰ سول اعزاز دینے کا اعلان

پیرس کی سڑکوں پر 50 سال سے زائد عرصے سے اخبار فروخت کرنے والے پاکستانی نژاد علی اکبر کو فرانس کا اعلیٰ سول اعزاز دینے کا اعلان  کیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق 72 سال کے علی اکبر پیرس کے آخری اخبار فروش کے طور پر جانے جاتے ہیں جو اب بھی سڑکوں پر …

پیرس میں 50 سال سے اخبار بیچنے والے پاکستانی کو فرانس کا اعلیٰ سول اعزاز دینے کا اعلان Read More »

Loading

اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ میں فوجی آپریشن کو وسعت دینے اور پوری غزہ پٹی پر قبضے کا ارادہ

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکا غزہ میں فوجی آپریشن کووسعت دینے اور پوری غزہ پٹی پرقبضے کا ارادہ ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ  وزیراعظم نیتن یاہو غزہ میں فوجی کارروائیوں کو وسعت دینے پر غور کر رہے ہیں۔ اسرائیل کے چینل 12 کے مطابق اس منصوبے میں غزہ کے مکمل علاقے پر قبضے …

اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ میں فوجی آپریشن کو وسعت دینے اور پوری غزہ پٹی پر قبضے کا ارادہ Read More »

Loading

دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج ‘یومِ استحصال کشمیر’ منا رہے ہیں

مودی سرکار کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کو ہڑپ کرنے کے واقعے کے خلاف آج یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے لیے بھارتی آئین میں خصوصی شقیں ختم کرنے کے غیر آئینی بھارتی اقدام کو آج 6 سال بیت گئے۔ دنیا بھرمیں بسنے والے کشمیری آج کا دن یوم استحصال کشمیر …

دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج ‘یومِ استحصال کشمیر’ منا رہے ہیں Read More »

Loading

اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کا پلان، پی ٹی آئی نے ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹرز کو اسلام آباد بلالیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اعلیٰ قیادت نے 5  اگست کے احتجاجی پلان کو حتمی شکل دے دی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے تمام ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹرز کو اسلام آباد بلالیا، ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹرز اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کریں گے جبکہ ارکان صوبائی اسمبلی اپنےمتعلقہ حلقوں …

اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کا پلان، پی ٹی آئی نے ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹرز کو اسلام آباد بلالیا Read More »

Loading

قومی اسمبلی میں یوم استحصال کشمیر پر قرارداد منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے یوم استحصال کشمیر پر قرارداد منظور کرلی۔  قومی اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق قراردادیں رکن اسمبلی شازیہ مری اور  وفاقی وزیر امیر مقام کی جانب سے پیش کی گئی تھیں۔ قرارداد میں کشمیر کے ڈھانچے کو تبدیل کرنے کے بھارتی اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا کہ بھارت …

قومی اسمبلی میں یوم استحصال کشمیر پر قرارداد منظور Read More »

Loading

پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج: پنڈی میں دفعہ 144 نافذ، اڈیالہ جیل حکام نے اضافی سکیورٹی مانگ لی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کل ممکنہ احتجاج کے باعث راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ ڈپٹی کمشنرحسن وقارچیمہ کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ نے ضلع بھر میں دفعہ144 نافذ کردی جس کا نوٹفیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ …

پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج: پنڈی میں دفعہ 144 نافذ، اڈیالہ جیل حکام نے اضافی سکیورٹی مانگ لی Read More »

Loading

عمران خان کی رہائی یقینی بناکر دم لیں گے: بیرسٹر گوہر

پشاور: تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ ہم عمران خان کی رہائی کو یقینی بناکر دم لیں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے احکامات پر آج ریلیاں نکالی جارہی ہیں اور میں بونیر میں ریلی کی قیادت کروں گا۔ …

عمران خان کی رہائی یقینی بناکر دم لیں گے: بیرسٹر گوہر Read More »

Loading

وفاقی حکومت نے اپوزیشن کو 26 ویں ترمیم پر مذاکرات کی دعوت دیدی

اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے اپوزیشن کو 26 ویں ترمیم میں بہتری کے لیے مذاکرات کی دعوت دے دی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذر تارڑ نے کہا کہ آئیں ہمارے ساتھ بیٹھیں اور بتائیں کہ اس ترمیم کو کیسے بہتر بنائیں؟ ہم کل بھی تیار تھے آج بھی …

وفاقی حکومت نے اپوزیشن کو 26 ویں ترمیم پر مذاکرات کی دعوت دیدی Read More »

Loading

واسع  پرنٹر  پرائیویٹ لمیٹڈ کراچی کے ڈائیریکٹر کی فرانس آمدپر ان کا پر تپاک استقبال۔۔

پیرس۔   فرانس۔ واسع  پرنٹر  پرائیویٹ لمیٹڈ کراچی کے ڈائیریکٹر کی فرانس آمد- مشہور کاروباری اور سیاسی شخصیت  سید خالد جمال شاہ نے پیرس آمد پر ان کا استقبال کیا- فرانس  (  ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل  ۔۔۔۔۔۔ نمائندہ خصوصی  ۔۔۔۔۔ منیر احمد ملک)واسع انٹر پرائزز کے ڈائیریکٹر عبداللہ قاضی نے سید خالد جمال شاہ کی معیت …

واسع  پرنٹر  پرائیویٹ لمیٹڈ کراچی کے ڈائیریکٹر کی فرانس آمدپر ان کا پر تپاک استقبال۔۔ Read More »

Loading

ہفتہ وار بیٹھک کے میزبان  چوہدری بنارس نے ساتھیوں  کے اعزاز میں ہائی ٹی کا انتظام و انصرام کیا۔۔۔

ہفتہ 2 اگست کی ہفتہ وار بیٹھک کے میزبان  چوہدری بنارس نے فرینڈز روشنی فورم کے ساتھیوں  کے اعزاز میں ہائی ٹی کا انتظام و انصرام کیا۔۔۔ ہالینڈ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ نمائندہ خصوصی) فرینڈز روشنی فورم کی ہفتہ وار بیٹھک بروز ہفتہ 02 اگست 2025 کو رات آٹھ بجے کمیونٹی سینٹر دی ہیگ …

ہفتہ وار بیٹھک کے میزبان  چوہدری بنارس نے ساتھیوں  کے اعزاز میں ہائی ٹی کا انتظام و انصرام کیا۔۔۔ Read More »

Loading