Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی آرمی چیف کا حماس کیخلاف جنگ جاری رکھنےکا اعلان

جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی آرمی چیف کا حماس کیخلاف جنگ جاری رکھنےکا اعلان انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل کے سر  پر جنگ کا جنون سوار ہے، اسرائیلی آرمی چیف نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم کے خلاف جنگ ختم نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ اسرائیلی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل …

جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی آرمی چیف کا حماس کیخلاف جنگ جاری رکھنےکا اعلان Read More »

Loading

ایشین یوتھ گیمز والی بال میں پاکستان نےانڈونیشیا کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

بحرین میں جاری ایشین یوتھ گیمز میں پاکستان نے  انڈونیشیا کو شکست دے کر  والی بال ایونٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ سیمی فائنل میں پاکستان یوتھ والی بال ٹیم نے انڈونیشیا کو 1-3سے شکست دی ۔ بحرین کے عیسیٰ اسپورٹس ہال میں پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان ایشین یوتھ گیمز میں والی بال کا …

ایشین یوتھ گیمز والی بال میں پاکستان نےانڈونیشیا کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

Loading

امریکا اور جاپان میں معدنیات کی فراہمی کا معاہدہ طے پاگیا

ٹوکیو: امریکا اور جاپان کے درمیاب نایاب اور اہم معدنیات کی فراہمی کےمعاہدے پر دستخط ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق  امریکی صدر ٹرمپ نے جاپان کی نو منتخب وزیراعظم سنائے تاکائچی سے ٹوکیو میں ملاقات کی جہاں دونوں رہنماؤں نے معدنیات کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط کیے۔ اس موقع پر ٹرمپ نے کہا …

امریکا اور جاپان میں معدنیات کی فراہمی کا معاہدہ طے پاگیا Read More »

Loading

غزہ میں تعینات ہونیوالی بین الاقوامی فورس میں ترک فوج کی موجودگی قبول نہیں، اسرائیل

اسرائیل کا کہنا ہے کہ  وہ  امریکی منصوبے کے تحت غزہ  میں ترک فوج کی موجودگی کو  قبول  نہیں کرےگا۔ ہنگری میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر خارجہ گیڈیون سار کا کہنا تھا کہ جو ممالک  غزہ میں اپنی فوج بھیجنے کے لیے تیار ہیں انہیں کم ازکم اسرائیل کے ساتھ منصفانہ رویہ اختیار کرنا چاہیے۔ …

غزہ میں تعینات ہونیوالی بین الاقوامی فورس میں ترک فوج کی موجودگی قبول نہیں، اسرائیل Read More »

Loading

پاک افغان مذاکرات کی آخری کوشش جاری، افغان وفد کے مؤقف میں بار بار تبدیلی مذاکرات نتیجہ خیز بنانے میں بڑی رکاوٹ

پاک افغان مذاکرات کی آخری کوشش جاری، افغان وفد کے مؤقف میں بار بار تبدیلی مذاکرات نتیجہ خیز بنانے میں بڑی رکاوٹ پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )استنبول میں جاری پاک افغان مذاکرات میں طالبان کے مؤقف میں بار بار تبدیلی کے باعث مذاکرات تاحال تعطل کا شکار ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان …

پاک افغان مذاکرات کی آخری کوشش جاری، افغان وفد کے مؤقف میں بار بار تبدیلی مذاکرات نتیجہ خیز بنانے میں بڑی رکاوٹ Read More »

Loading

پنجاب: غیر قانونی افغان باشندوں کی نشاندہی کیلئے مساجد میں اعلانات کرانےکی ہدایت

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی نشاندہی کیلئے مساجد میں اعلان کرانے کی ہدایت کی گئی۔ وزیرا علیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر اجلاس ہوا جس میں افغان باشندوں سمیت کسی بھی غیر …

پنجاب: غیر قانونی افغان باشندوں کی نشاندہی کیلئے مساجد میں اعلانات کرانےکی ہدایت Read More »

Loading

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور جنید اکبر کا جارحانہ انداز، پی ٹی آئی میں خطرے کی گھنٹیاں بج گئیں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندر اختلافات ابھر کر سامنے آگئے ہیں کیونکہ پارٹی کے کئی سینئر رہنماؤں نے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور پارٹی کے صوبائی صدر جنید اکبر کے حالیہ جارحانہ بیانات پر سخت تحفظات کا اظہار کیا ہے۔  پارٹی ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کی جانب …

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور جنید اکبر کا جارحانہ انداز، پی ٹی آئی میں خطرے کی گھنٹیاں بج گئیں Read More »

Loading

عدالت نے 9 مئی سمیت 5 مقدمات میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری روک دی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پولیس کو 9 مئی سمیت 5 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری سے روک دیا۔ بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی، اقدام قتل، جعلی رسیدوں سمیت دیگر مقدمات درج ہیں جبکہ بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ جعلی رسیدیں جمع کروانے پر …

عدالت نے 9 مئی سمیت 5 مقدمات میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری روک دی Read More »

Loading

پیپلز پارٹی کی وزیراعظم آزاد کشمیر کو استعفے کیلئے مہلت، انوار الحق کا تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ کرنیکا فیصلہ

مظفرآباد: پیپلز پارٹی نے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کو عہدے سے مستعفی ہونے کے لیے دوپہر 2 بجے تک کی مہلت دیدی۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے وزیراعظم آزاد کشمیر کو پیغام بھجوایا ہے کہ وہ دن دو بجے تک استعفی دے دیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پیپلز پارٹی کو 36 …

پیپلز پارٹی کی وزیراعظم آزاد کشمیر کو استعفے کیلئے مہلت، انوار الحق کا تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ کرنیکا فیصلہ Read More »

Loading

حسن مصطفےٰ، پرتگال میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق۔

حسن مصطفےٰ، پرتگال میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق مرحوم کے والد معروف ثناء خوان رسولﷺ غلام مصطفے نعیمی سے جاوید عظیمی کی بذریعہ ٹیلی فون تعزیت اور دعائیہ کلمات ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل۔۔۔ نمائندہ خصوصی) گزشتہ دنوں یورپ کے معروف نعت خواں غلام مصطفیٰ نعیمی کے صاحبزادے حسن مصطفے  ٰجو پرتگال  میں رہائش …

حسن مصطفےٰ، پرتگال میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق۔ Read More »

Loading