Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) حضرتِ سَیِّدُنا اَنَس َرضِیَ  اللہ  تَعَالٰی عَنْہ سے مروی ہے کہ ر رَسُوْلُ  اللہ صَلَّی  اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے مجھ سے فرمایا : اگر تم اس کی قدرت رکھو کہ تمہاری صبح و شام اس حال میں ہو کہ تمہارا دل ہر ایک کی کدُورَت سے پاک و صاف …

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading

۔4 اگست….. آج علی اعجاز کا 84 واں یوم پیدائش ہے۔

4 اگست….. آج علی اعجاز کا 84 واں یوم پیدائش ہے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )علی اعجاز 1964 کے شروع سے ہی ٹیلی ویژن پر اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے بہت کم وقت میں اپنے آپ کو ایک بہترین اداکار کے طور پر منوایا ہے۔ وہ بڑی بصیرت اور فہم کے …

۔4 اگست….. آج علی اعجاز کا 84 واں یوم پیدائش ہے۔ Read More »

Loading

جب سائنس قرآن کی تفسیر کرنے لگے

جب سائنس قرآن کی تفسیر کرنے لگے ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )معمول کے مطابق ٹک ٹاک دیکھ رہا تھا۔ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں ڈاکٹر  یہ بات کر رہے تھےکہ انسان کے جسم کے اندر سب سے زیادہ جینیاتی مشابہت رکھنے والا جانور دراصل خنزیر ہے۔میں نے ویڈیو کو نظرانداز کر دیا لیکن وہ بات …

جب سائنس قرآن کی تفسیر کرنے لگے Read More »

Loading

صاحبزادہ فرحان کے 74 رنز، پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ میں 13 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاؤڈر  ہل میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ …

صاحبزادہ فرحان کے 74 رنز، پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی Read More »

Loading

غزہ: نقل مکانی پر مجبور اور بھوک سے بے حال فلسطینی اب پانی کو ترسنے لگے

غزہ میں خوراک کی کمی کے بعد اب پانی کا ایک سنگین بحران جنم لے رہا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی اے ایف پی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ غزہ کے شہریوں کے لیے اسرائیلی فوج کے وحشیانہ فضائی حملوں، نکل مقانی اور  بھوک کے بعد اب پانی کا شدید بحران بھی جنم لے …

غزہ: نقل مکانی پر مجبور اور بھوک سے بے حال فلسطینی اب پانی کو ترسنے لگے Read More »

Loading

پولیس افسر کے جنازے میں اسکارف پہن کر شرکت، گورنر نیویارک نے ناقد ری پبلکن سینیٹر کو لاجواب کردیا

امریکا کی حکمران جماعت ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر ٹیڈکروز نے مقتول مسلمان پولیس افسر کے جنازے میں اسکارف پہن کر شرکت کرنے پر نیو یارک کی خاتون گورنر کیتھی ہوچل(KATHY HOCHUL) کو نتقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ نیویارک کی گورنر کیتھی ہوچل نے 31 اگست کو مقتول پولیس افسر دیدار الاسلام کے …

پولیس افسر کے جنازے میں اسکارف پہن کر شرکت، گورنر نیویارک نے ناقد ری پبلکن سینیٹر کو لاجواب کردیا Read More »

Loading

اسرائیلی فوج نے خوراک کی تلاش میں نکلے فلسطینی لڑکے کی آنکھ میں گولی مار دی

اسرائیلی فوج نے غزہ میں جبری بھوک سے بلکتی آبادی میں امدادی مقام پر  ایک فلسطینی لڑکے کی آنکھ پر گولی مار دی۔  عرب میڈیا کے مطابق یہ واقعہ غزہ میں ایک امریکی و اسرائیل کے حمایت یافتہ GHF امدادی مقام پر اس وقت پیش آیا جب لڑکا اپنے خاندان کے لیے خوراک کی تلاش میں …

اسرائیلی فوج نے خوراک کی تلاش میں نکلے فلسطینی لڑکے کی آنکھ میں گولی مار دی Read More »

Loading

تحریک انصاف نے اسلام آباد میں احتجاج اور جلسہ منسوخ کردیا

اسلام آباد: تحریک انصاف نے اسلام آباد میں احتجاج اور جلسہ منسوخ کر دیا، اب قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کی بنیاد پر اضلاع اور قصبوں میں احتجاج ہوگا۔ خیبر پختونخوا میں میلے ٹھیلے جیسے احتجاج کے سوا کسی جگہ شور شرابے کا امکان نہیں ہے کیونکہ پی ٹی آئی نے  اگست کے حوالے سے …

تحریک انصاف نے اسلام آباد میں احتجاج اور جلسہ منسوخ کردیا Read More »

Loading

بالائی اور وسطی علاقوں میں5 تا 10اگست تک شدید بارشوں کے باعث سیلاب کا امکان، وارننگ جاری

اسلام آباد: نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر  (این ای او سی ) نے آئندہ ہفتے کے لیے ممکنہ موسمی صورتحال پر رپورٹ جاری کردی۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) کی رپورٹ کے مطابق ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں 5 تا 10 اگست شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال کا امکان ہے۔ رپورٹ …

بالائی اور وسطی علاقوں میں5 تا 10اگست تک شدید بارشوں کے باعث سیلاب کا امکان، وارننگ جاری Read More »

Loading

پاکستان کیلئے امریکا سب سے بڑا برآمدی ملک بن گیا

پاکستان کے لیے امریکا سب سے بڑا برآمدی ملک بن گیا۔ ذرائع وزارت تجارت کے مطابق پاکستان کا امریکا کے ساتھ تجارتی سرپلس 4 سال میں 14 ارب 44 کروڑ ڈالرز پر پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ امریکا کے لیے 4 سال میں پاکستانی برآمدات 23 ارب 24 کروڑ ڈالرز رہیں جبکہ …

پاکستان کیلئے امریکا سب سے بڑا برآمدی ملک بن گیا Read More »

Loading