مسجد الاقصیٰ کی حیثیت بدلنے کے اسرئیلی عزائم تباہ کن تشدد کو جنم دے سکتے ہیں: پاکستان
پاکستان نے یہودیوں کی جانب سے مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے صیہونی اقدامات کو اشتعال انگیز اور ناقابل برداشت قرار دیدیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے مسجدالاقصیٰ کی بےحرمتی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی اقدامات اشتعال …
مسجد الاقصیٰ کی حیثیت بدلنے کے اسرئیلی عزائم تباہ کن تشدد کو جنم دے سکتے ہیں: پاکستان Read More »
![]()









